منگل , 21 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بیرو ن ملک مقیم 45لاکھ افغانوں کی وطن واپسی حکام کیلئے نیا چیلنج

5 مہینے پہلے
A A
بیرو ن ملک مقیم 45لاکھ افغانوں کی وطن واپسی حکام کیلئے نیا چیلنج
Share on Facebookwhatsapp

از:سہیل شہریار
قوام متحدہ کے ادارے یو این ڈی پی نے انکشاف کیا ہے کہ یورپی یونین کے رکن ممالک شہریت کے حصول کی درخواستیں مسترد ہونے کے بعدافغان پناہ گزینوں کوافغانستان واپس بھجوانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (یو این ڈی پی) کی رپورٹ کے مطابق بیرون ملک مقیم تقریباً 45 لاکھ افغان اپنے ملک واپس جا رہے ہیں۔مگرافغانستان کو جن مسائل کا سامنا ہے ان میں گہری غربت، سخت موسمی حالات، حالیہ زلزلوں سے ہونے والے نقصانات اور طالبان کی طرف سے بنیادی انسانی حقوق پر سخت پابندیاں، خاص طور پر خواتین اور لڑکیوں کو متاثر کرنا شامل ہیں۔چنانچہ واپس آنے والوں کو جذب کرنے کی صلاحیت کا یہ فقدان یورپی یونین کے متعدد رکن ممالک میں غیر قانونی طور پر قیام پذیر افغانوں کو ملک بدر کرنے کی یورپی کوششوں کے لیے ایک سنگین مسئلہ ہے۔ 20 یورپی ممالک کی طرف سے مسترد شدہ افغان پناہ گزینوں کی واپسی کے لیے دباؤ کے بعدبرسلز نے طالبان کے ساتھ بات چیت شروع کر دی ہے۔جو ایک ایسی حکومت ہے جسے یورپی یونین باضابطہ طور پر تسلیم نہیں کرتی۔


یورپی یونین کی ایجنسی برائے پناہ (ای اے ایس او) کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق، جون اور اگست 2025 کے درمیان مجموعی طور پر 63 فیصد افغان پناہ گزینوں کویورپی یونین اور اس سے وابستہ ممالک میں پناہ گزینوں کے طور پر تسلیم کیا گیا۔
ای اے ایس اوکے ڈیٹا میں یورپی یونین میںافغانوں کو دیا گیا خصوصی تحفظ حاصل کرنے والوں اور ساتھ ہی مسترد ہونے کے بعد عدالتی حکام سے اپیل میں جانے والوں کے اعداد وشمار شامل نہیں ہیں۔
یو این ڈی پی کے مطابق تقریباً ساڑھے 4کروڑ کی آبادی کے ساتھ افغانستان دنیا کے غریب ترین ممالک میںشامل ہے۔اور غربت کے کثیر جہتی انڈیکس کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق اسکی تقریباً دو تہائی آبادی غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزاررہی ہے۔جبکہ 76فیصد آبادی ہر قسم کی سہولتوں سے محروم ہے۔
رپورٹ کے مطابق2021 میں موجودہ افغان طالبان کےاقتدار میں آنے کے بعد سے افغان خواتین اور لڑکیاں اپنے حقوق سے محروم ہیں۔ انہیں بنیادی تعلیم کے علاوہ تمام کاموں سے روک دیا گیا ہے۔ان کی نقل و حرکت اور عوامی زندگی میں شرکت پر سخت پابندی ہے۔
اس وقت وطن واپس آنے والے افغان شہری بنیادی طور پر ایران اور پاکستان سے واپس آ رہے ہیں۔ چاہے وہ طاقت کے ذریعے ہو یا اپنی مرضی سے۔اور ان میں سے تقریباً 10 فیصدلوگ اثاثے لائے بغیر واپس آ رہے ہیں۔حقیقت میں وہ اپنے کپڑوں کے علاوہ جو کچھ اپنے ساتھ لارہے ہیں وہ قرض ہے۔ واپس آنے والوں کے لیے نوکری تلاش کرنا بہت مشکل ہوتا ہے۔ جب وہ آتے ہیں تو ان کے پاس گھر اور صحت اور تعلیم کی بنیادی خدمات نہیں ہوتی ہیں۔ اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ خواتین کو کام نہیں مل پاتا۔

موضوعات : afghanistankabulununitednations
ShareSend

متعلقہ خبریں

UN Secretary-General expresses concern over closure of Strait of Hormuz
تازہ ترین

آبنائے ہرمز کی بندش پر سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کا اظہار تشویش

21 اپریل , 2026
Demand for regime change in Afghanistan is gaining momentum
تازہ ترین

افغانستان میں نظام کی تبدیلی کا مطالبہ زور پکڑنے لگا

21 اپریل , 2026
Attacks on peacekeepers unacceptable, says UN Secretary-General
تازہ ترین

امن پسندوں پر حملے قبول نہیں ،سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ

19 اپریل , 2026
The heinous plan of the Fitna al-Kharijites, terrorists have started using human relationships as a shield
تازہ ترین

فتنہ الخوارج کا گھناؤنا منصوبہ ،دہشت گرد انسانی رشتوں کو ڈھال بنانے لگے

18 اپریل , 2026
Former Afghanistan cricketer Shapoor Zadran's condition is extremely critical.
اہم ترین 3

افغانستان کے سابق کرکٹر شاپور زدران کی حالت انتہائی تشویشناک

18 اپریل , 2026
Veto power in the Security Council is a major obstacle to world peace
تازہ ترین

سلامتی کونسل میں ویٹو کا اختیار عالمی امن کی راہ میں بڑی رکاوٹ

15 اپریل , 2026
اگلی خبر
دبئی ایئر شو میں بھارتی لڑاکا طیارہ گر کر تباہ

دبئی ایئر شو میں بھارتی لڑاکا طیارہ گر کر تباہ

یہ بھی پڑھیں

Ali Amin Gandapur's request for exemption from attendance approved

علی امین گنڈاپور کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

21 اپریل , 2026
The ground in Iran has started to swell, raising alarm bells

ایران میں زمین پھولنے لگی ،خطرے کی گھنٹی

21 اپریل , 2026
Pakistan Navy successfully tests cruise missile Timur

پاک بحریہ کا کروز میزائل تیمور کا کامیاب تجربہ

21 اپریل , 2026
Meeting chaired by Prime Minister, consultations on accelerating development projects

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس ،ترقیاتی منصوبوں میں تیزی لانے پر مشاورت

21 اپریل , 2026
PSL 11, Lahore Qalandars continue batting against Gladiators

پی ایس ایل 11، لاہور قلندرز کی گلیڈی ایٹرز کیخلاف بیٹنگ جاری

21 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔