جمعہ , 13 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پنڈی ٹیسٹ : پاکستان کو پانچویں دن کے آغاز پر بڑا نقصان

4 گھنٹے پہلے
A A
Pindi Test Major setback for Pakistan at the start of the fifth day
Share on Facebookwhatsapp

راولپنڈی ( پاک ترک نیوز) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان جاری دو میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں پانچویں دن کے آغاز پر ہی بڑے نقصان کا سامنا ہے۔

پاکستان کی یکے بعد دیگرے دووکٹیں گر گئیں ۔پاکستان کا سکور 3وکٹوں کے نقصان پر 57رنزہوگیا ۔

یہ بھی پڑھیں: بلاول بھٹو زرداری آج کراچی سے اسلام آباد پہنچیں گے

اذان اویس 22جبکہ محمد طحہ 24رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے ۔پانچویں دن کے آغاز پر رنز میں اضافے کئے بغیر دونوں کھلاڑی پویلین لوٹ گئے ۔

اس سےقبل میچ کے چوتھے روزپاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 57رنز سکورکئے تھےاس کی مجموعی برتری 43رنز ہوگئی تھی ۔

قبل ازیں پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں 9وکٹوں کے نقصان پر 434رنز بنا کر اننگز ڈیکلیئر کردی تھی جبکہ سری لنکا نے جواب میں اپنی پہلی اننگز میں 446رنز سکورکئے تھے ۔

موضوعات : pakvsslrawalpinditestmatch
ShareSend

متعلقہ خبریں

Implementation of the Makkah joint defense alliance agreement has begun, says DG ISPR.
تازہ ترین

مکہ مشترکہ دفاعی اتحاد کے معاہدے پر عمل درآمد شروع ہوچکا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

12 نومبر , 2026
Pindi Test, Day 3 Sri Lanka at 221 for 4 against Pakistan by the lunch break.
تازہ ترین

پنڈی ٹیسٹ تیسرا روز ،کھانے کے وقفے تک سری لنکا کے پاکستان کیخلاف 4وکٹوں پر 221رنز

11 نومبر , 2026
Second Test between Pakistan and Sri Lanka moved from Lahore to Rawalpindi
تازہ ترین

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ لاہور سے راولپنڈی منتقل

11 نومبر , 2026
First Test, Day 2 Pakistan’s confident batting continues against Sri Lanka.
تازہ ترین

پہلا ٹیسٹ دوسرا روز ،پاکستان کی سری لنکا کیخلاف پراعتماد بیٹنگ جاری

10 نومبر , 2026
First Test Pakistan's batting against Sri Lanka is underway.
تازہ ترین

پہلا ٹیسٹ :پاکستان کی سری لنکا کیخلاف بیٹنگ جاری

9 نومبر , 2026
Pakistan has announced a 16-member squad against Sri Lanka.
تازہ ترین

پاکستان نے سری لنکا کیخلاف 16رکنی ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان کردیا

7 نومبر , 2026
اگلی خبر
Revolutionary Guards' fresh attack on a US radar in Bahrain

پاسداران انقلاب کا بحرین میں امریکی ریڈار پر تازہ حملہ

یہ بھی پڑھیں

Major operations by security forces in Khyber Pakhtunkhwa, 43 terrorists killed in 48 hours

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے بڑے آپریشنز، 48 گھنٹوں میں 43 دہشت گرد ہلاک

13 نومبر , 2026
Pakistan Minerals Investment Forum, attended by global investors and diplomatic representatives from various countries

پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم، عالمی سرمایہ کاروں اور مختلف ممالک کے سفارتی نمائندوں کی شرکت

13 نومبر , 2026
Sindh government decides to phase out government vehicles to electric vehicles

سندھ حکومت کا سرکاری گاڑیاں مرحلہ وار الیکٹرک وہیکلز پر منتقل کرنے کا فیصلہ

13 نومبر , 2026
مہربانی، ہمدردی اور حسنِ سلوک معاشرے میں محبت اور امن کے فروغ کا ذریعہ ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

مہربانی، ہمدردی اور حسنِ سلوک معاشرے میں محبت اور امن کے فروغ کا ذریعہ ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

13 نومبر , 2026
Karachi Charges framed against Anmol, alias Pinky, and other accused in a narcotics case.

کراچی: منشیات کیس میں انمول عرف پنکی سمیت دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائد

13 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔