پیر , 9 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ٹرمپ کا سیاسی انتقام لینے اور دھمکیاں دینے پر ڈیموکریٹس کے خلاف تحقیقات کا حکم

1 دن پہلے
A A
Trump orders investigation into Democrats for political retaliation and threats
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹس پر سیاسی انتقام لینے، ری پبلکن رہنماؤں اور ان کے حامیوں کو جیل بھیجنے کی دھمکیاں دینے اور قانون کو سیاسی مخالفین کے خلاف ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے محکمہ انصاف کو مبینہ مجرمانہ اقدامات کی فوری تحقیقات کا حکم دینے کا اعلان کیا ہے۔

صدر ٹرمپ نے کہا کہ ڈیموکریٹس کئی افراد کو مواخذے اور مختلف سزاؤں کی دھمکیاں دے رہے ہیں، اٹارنی جنرل سمیت متعدد افراد کے خلاف مواخذے کی دھمکیاں بھی بلاجواز ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ، خواتین اور بچوں سمیت 7 بنگلادیشی شہری جاں بحق

ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹس کے طرزِ عمل کو اعلیٰ سطح کی بھتہ خوری قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہیں اپنے اقدامات پر جوابدہ ہونا چاہیے، ری پبلکن ڈونرز کو محض سیاسی وابستگی کی بنیاد پر نشانہ بنایا جا رہا ہے جبکہ ری پبلکنز اور ان کے حامیوں کو جیل بھیجنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹس کے طرزِ عمل کو اعلیٰ سطح کی بھتہ خوری قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہیں اپنے اقدامات پر جوابدہ ہونا چاہیے، ری پبلکن ڈونرز کو محض سیاسی وابستگی کی بنیاد پر نشانہ بنایا جا رہا ہے جبکہ ری پبلکنز اور ان کے حامیوں کو جیل بھیجنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔

موضوعات : democratesdonaldtrumpUSA
ShareSend

متعلقہ خبریں

امریکا کی ایرانی جوہری پروگرام کی معلومات دینے پر 2 کروڑ ڈالرز انعام کی پیشکش
تازہ ترین

امریکا کی ایرانی جوہری پروگرام کی معلومات دینے پر 2 کروڑ ڈالرز انعام کی پیشکش

7 نومبر , 2026
Tail-sitter combat drone
تازہ ترین

دم کے بل اڑنے والا جنگی ڈرون

7 نومبر , 2026
Donald Trump signals intent to reach an agreement with Iran
تازہ ترین

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران سے معاملات طے کرنے کا عندیہ

7 نومبر , 2026
Qatar denies reports of failure in US-Iran talks
تازہ ترین

قطر کی امریکا، ایران مذاکرات ناکام ہونے کی خبروں کی تردید

7 نومبر , 2026
The US has suffered a loss of $3 trillion due to just one election, says Trump.
اہم ترین

صرف ایک الیکشن کی وجہ سے امریکا کو 3 ٹریلین ڈالر کا نقصان ہو چکا، ٹرمپ

7 نومبر , 2026
The Global Threat of Online Fraud Citizens Lost $148 Billion in a Single Year.
تازہ ترین

آن لائن فراڈ کا عالمی خطرہ، امریکی شہری ایک سال میں 148 ارب ڈالر سے زائد لٹا بیٹھے

6 نومبر , 2026
اگلی خبر
Turkish President Erdogan and US President Trump hold a telephone conversation; discuss global affairs.

ترک صدر اردوان اور امریکی صدر ٹرمپ میں ٹیلی فونک رابطہ ،عالمی امور پر گفتگو

یہ بھی پڑھیں

Tent Pegging World Cup 2026 National Team Departs for Jordan

ٹینٹ پیگنگ ورلڈ کپ 2026، قومی ٹیم اردن روانہ

9 نومبر , 2026
Ball-tampering scandal David Warner also speaks out following Usman Khawaja's revelations

بال ٹیمپرنگ اسکینڈل: عثمان خواجہ کے انکشافات کے بعد ڈیوڈ وارنر بھی بول پڑے

9 نومبر , 2026
Karachi Significant progress in the investigation into the murder of former SHO Javed Abro

کراچی: سابق ایس ایچ او جاوید ابڑو کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیش رفت

9 نومبر , 2026
Lahore Two people killed in a shooting in the Hair area; incident linked to a long-standing enmity.

لاہور: ہیئر کے علاقے میں فائرنگ، دیرینہ دشمنی پر 2افراد قتل

9 نومبر , 2026
NMC Fraud Case BR Shetty and Former CEO Found Involved in Illegal Activities

این ایم سی فراڈ کیس: بی آر شیٹی اور سابق سی ای او غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث قرار

9 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔