ہفتہ , 7 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ، خواتین اور بچوں سمیت 7 بنگلادیشی شہری جاں بحق

15 منٹس پہلے
A A
سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ، خواتین اور بچوں سمیت 7 بنگلادیشی شہری جاں بحق
Share on Facebookwhatsapp

جدہ(پاک ترک نیوز)سعودی عرب میں ٹریفک کے المناک حادثے نے 7 بنگلادیشی شہریوں کی جان لے لی، جاں بحق ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

بنگلادیشی قونصل خانے کے حکام کے مطابق حادثہ مدینہ منورہ سے جدہ جاتے ہوئے ایک شاہراہ پر پیش آیا، جہاں ڈرائیور گاڑی پر قابو نہ رکھ سکا اور گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی۔ حادثے میں سوار تمام سات افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے۔

جاں بحق افراد سعودی عرب میں ایک کمپنی میں ملازمت کرتے تھے اور ان کا تعلق بنگلادیش کے ضلع کاکس بازار کی تحصیل چکاریا سے تھا۔

کمپنی کے مارکیٹنگ منیجر نورالزمان کے مطابق جاں بحق افراد میں کمپنی کے اسٹور کیپر ضیاء الرحمٰن، ان کے دو بیٹے اور ایک بیٹی، فورک لفٹ ڈرائیور الیاس کی اہلیہ، مکہ مکرمہ میں اسٹور کیپر عالم شاہ اور ان کی ایک ماہ کی بیٹی شامل ہیں۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور لاشوں کو نکال کر مقامی اسپتال کے مردہ خانے منتقل کردیا گیا۔

موضوعات : accidentBangladeshitraffic
ShareSend

متعلقہ خبریں

ٹیکسلاسے پشاور جانے والی وین حادثے کا شکار ،3افرادجاں بحق ،10زخمی
تازہ ترین

ٹیکسلاسے پشاور جانے والی وین حادثے کا شکار ،3افرادجاں بحق ،10زخمی

31 اکتوبر , 2026
Dir Colony School Accident Inquiry Report Submitted to Governor Khyber Pakhtunkhwa
پاکستان

دیر کالونی اسکول حادثہ، انکوائری رپورٹ گورنر خیبرپختونخوا کو پیش

29 اکتوبر , 2026
Traffic accident in Haripur speeding vehicle collides with a truck, 5 people killed.
تازہ ترین

ہری پور میں ٹریفک حادثہ، تیز رفتار گاڑی ٹرک سے ٹکرا گئی، 5 افراد جاں بحق

24 اکتوبر , 2026
Horrific traffic accident in Lasbela; 11 people killed, 22 injured.
تازہ ترین

لسبیلہ میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 11 افراد جاں بحق، 22 زخمی

23 اکتوبر , 2026
Traffic accident in Defence, Lahore 3 youths killed, one critically injured.
تازہ ترین

لاہور ،ڈیفنس میں ٹریفک حادثہ ،3نوجوان جاں بحق ،ایک شدید زخمی

23 اکتوبر , 2026
Horrific traffic accident in Multan; all five occupants of the car killed.
تازہ ترین

ملتان میں خوفناک ٹریفک حادثہ، کار میں سوار پانچوں افراد جاں بحق

19 اکتوبر , 2026

یہ بھی پڑھیں

سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ، خواتین اور بچوں سمیت 7 بنگلادیشی شہری جاں بحق

سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ، خواتین اور بچوں سمیت 7 بنگلادیشی شہری جاں بحق

7 نومبر , 2026
پاکستان اور بھارت کی انڈر 19 ٹیمیں کل ایشیا کپ میں ٹکرائیں گی

پاکستان اور بھارت کی انڈر 19 ٹیمیں کل ایشیا کپ میں ٹکرائیں گی

7 نومبر , 2026
امریکا کی ایرانی جوہری پروگرام کی معلومات دینے پر 2 کروڑ ڈالرز انعام کی پیشکش

امریکا کی ایرانی جوہری پروگرام کی معلومات دینے پر 2 کروڑ ڈالرز انعام کی پیشکش

7 نومبر , 2026
صنم جاوید کا شوہر سےخلع کیلئے عدالت سے رجوع

صنم جاوید کا شوہر سےخلع کیلئے عدالت سے رجوع

7 نومبر , 2026
Pakistan’s JF-17 or India’s Tejas—which is more powerful

پاکستانی جے ایف 17 یا بھارتی تیجس، کون زیادہ طاقتور؟

7 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔