جمعہ , 6 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایران جنگ نے ری پبلکنز سے سینیٹ چھین لی، جے ڈی وینس

1 دن پہلے
A A
The Iran war cost the Republicans the Senate, says JD Vance.
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے اعتراف کیا ہے کہ ایران جنگ ری پبلکنز کی انتخابی شکست کی بڑی وجہ بنی، جس کے نتیجے میں جماعت کو سینیٹ سے بھی ہاتھ دھونا پڑا۔جے ڈی وینس کا کہنا تھا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ خود تسلیم کرچکے ہیں کہ انتخابی شکست کی ایک اہم وجہ ایران جنگ تھی۔انہوں نے کہا کہ انتخابی نتائج غیر متوقع تھے، جن سے ری پبلکنز کو شدید دھچکا پہنچا۔

اسرائیل سے تعلقات اور ملک میں بڑھتی مہنگائی بھی شکست کی وجوہات میں شامل ہیں۔امریکی نائب صدر کے مطابق انتخابی ناکامی کے بعد حکومت کو اپنی پالیسیوں پر نظرثانی کرنا ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: امریکی مڈٹرم انتخابات کے نتائج کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

جے ڈی وینس نے کہا کہ شکست کا ایک بنیادی سبب صدر ٹرمپ کے سابق حامیوں کی ناراضی بھی ہے، جن کی حمایت میں کمی ری پبلکنز کے لیے بڑا سیاسی نقصان ثابت ہوئی۔

موضوعات : iranjdvinceRepublicansseante
ShareSend

متعلقہ خبریں

Iran will never be able to acquire nuclear weapons, says US President Trump.
تازہ ترین

ایران کبھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کر سکے گا، امریکی صدر ٹرمپ

6 نومبر , 2026
Two more Afghan citizens executed in Iran
تازہ ترین

ایران میں مزید 2 افغان شہریوں کو پھانسی

5 نومبر , 2026
Whoever clashes with Iran will pay the price — Mohsen Rezaei
تازہ ترین

جو بھی ایران سے ٹکرائے گا، قیمت چکائے گا،محسن رضائی

5 نومبر , 2026
US imposes new sanctions on Indian, Turkish companies and individuals over alleged links to Iran
تازہ ترین

امریکا کی ایران سے تعلق کا الزام ، بھارتی ، ترک کمپنیوں اور افراد پر نئی پابندیاں عائد

5 نومبر , 2026
JD Vance opposes a prolonged war in the Middle East.
تازہ ترین

مشرق وسطیٰ میں طویل جنگ کے مخالف ہیں ،جے ڈی وینس

4 نومبر , 2026
Diplomatic efforts for an Iran-US agreement intensify; Qatari mediators arrive in Tehran.
تازہ ترین

ایران ،امریکا معاہدے کیلئے سفارتی سرگرمیاں تیز ،قطری ثالث تہران پہنچ گئے

3 نومبر , 2026
اگلی خبر
Iran war led to Republicans' electoral defeat, Trump admits

ایران جنگ ری پبلکنز کی انتخابی شکست کی وجہ بنی، ٹرمپ کا اعتراف

یہ بھی پڑھیں

Horrific traffic accident in Pakpattan; 11 people killed, 33 injured.

پاکپتن میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 11 افراد جاں بحق، 33 زخمی

6 نومبر , 2026
Arson and siege cases Interim bail extended for Asad Umar and Fawad Chaudhry

جلاؤ گھیراؤ کیسز، اسد عمر اور فواد چوہدری کی عبوری ضمانت میں توسیع

6 نومبر , 2026
Joint Pakistan-Tajikistan counter-terrorism exercise Dosti-3 concludes

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ انسداد دہشت گردی مشق ’’دوستی 3‘‘ مکمل

6 نومبر , 2026
Iran will never be able to acquire nuclear weapons, says US President Trump.

ایران کبھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کر سکے گا، امریکی صدر ٹرمپ

6 نومبر , 2026
Islamabad Local Government Elections 5-Day Extension Granted for Submission of Nomination Papers

اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات: کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں5 روز کی توسیع

6 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔