جمعہ , 6 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

جلاؤ گھیراؤ کیسز، اسد عمر اور فواد چوہدری کی عبوری ضمانت میں توسیع

8 منٹس پہلے
A A
Arson and siege cases Interim bail extended for Asad Umar and Fawad Chaudhry
Share on Facebookwhatsapp

لاہور(پاک ترک نیوز) کی انسداد دہشت گردی عدالت میں 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مختلف مقدمات میں سابق وفاقی وزرا اسد عمر، فواد چوہدری اور دیگر ملزمان کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔

عدالت نے تمام ملزمان کی عبوری ضمانت میں 8 دسمبر تک توسیع کرتے ہوئے پراسیکیوشن سے مقدمات کا مکمل ریکارڈ اور دلائل طلب کرلیے۔

سماعت کے دوران اسد عمر اپنے وکیل رانا مدثر عمر کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔مختلف 9 مئی مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواستوں پر انسداد دہشت گردی عدالت کے دو ججز نے الگ الگ سماعت کی۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ انسداد دہشت گردی مشق ’’دوستی 3‘‘ مکمل

دیگر ملزمان میں مسرت چیمہ، اعظم سواتی، کرامت کھوکھر اور حافظ فرحت عباس بھی شامل ہیں۔ملزمان کے خلاف مسلم لیگ ن کے دفتر کو جلانے سمیت جلاؤ گھیراؤ کے دیگر مقدمات درج ہیں۔

موضوعات : asadumerfawadchadhueryInterimbail
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
Horrific traffic accident in Pakpattan; 11 people killed, 33 injured.

پاکپتن میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 11 افراد جاں بحق، 33 زخمی

یہ بھی پڑھیں

Horrific traffic accident in Pakpattan; 11 people killed, 33 injured.

پاکپتن میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 11 افراد جاں بحق، 33 زخمی

6 نومبر , 2026
Arson and siege cases Interim bail extended for Asad Umar and Fawad Chaudhry

جلاؤ گھیراؤ کیسز، اسد عمر اور فواد چوہدری کی عبوری ضمانت میں توسیع

6 نومبر , 2026
Joint Pakistan-Tajikistan counter-terrorism exercise Dosti-3 concludes

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ انسداد دہشت گردی مشق ’’دوستی 3‘‘ مکمل

6 نومبر , 2026
Iran will never be able to acquire nuclear weapons, says US President Trump.

ایران کبھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کر سکے گا، امریکی صدر ٹرمپ

6 نومبر , 2026
Islamabad Local Government Elections 5-Day Extension Granted for Submission of Nomination Papers

اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات: کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں5 روز کی توسیع

6 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔