جمعہ , 6 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایران کبھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کر سکے گا، امریکی صدر ٹرمپ

22 منٹس پہلے
A A
Iran will never be able to acquire nuclear weapons, says US President Trump.
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران امریکی منظوری کے بغیر کوئی اقدام نہیں کر رہا، آئندہ ایک سے دو ہفتوں میں کئی اہم اقدامات کیے جائیں گے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کبھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کر سکے گا، ایران اس وقت امریکا کی منظوری کے بغیر کوئی اقدام نہیں کر رہا۔وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران کے خلاف مزید کارروائی کا فیصلہ کرنا ابھی باقی ہے، تاہم کئی منصوبے زیر غور ہیں اور ان پر کام جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات: کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں5 روز کی توسیع

انہوں نے کہا کہ اگر ممکن ہوا تو ایران کے باقی حصے کو تباہ نہیں کریں گے، جبکہ آئندہ ایک سے دو ہفتوں کے دوران کئی اہم اقدامات کیے جائیں گے۔ٹرمپ نے مزید کہا کہ فیصلہ کرنا ہوگا کہ ایران کے خلاف مزید کارروائی کی جائے یا نہیں، تاہم وہ ممکنہ طور پر ایران کے باقی حصوں کو تباہ کرنے سے گریز کرنا چاہیں گے۔

موضوعات : donadltrumpiranUSA
ShareSend

متعلقہ خبریں

Two more Afghan citizens executed in Iran
تازہ ترین

ایران میں مزید 2 افغان شہریوں کو پھانسی

5 نومبر , 2026
Defeat in the election—what now for Trump
تازہ ترین

الیکشن میں ہار ،ٹرمپ کا اب کیا بنے گا؟

5 نومبر , 2026
Whoever clashes with Iran will pay the price — Mohsen Rezaei
تازہ ترین

جو بھی ایران سے ٹکرائے گا، قیمت چکائے گا،محسن رضائی

5 نومبر , 2026
Iran war led to Republicans' electoral defeat, Trump admits
تازہ ترین

ایران جنگ ری پبلکنز کی انتخابی شکست کی وجہ بنی، ٹرمپ کا اعتراف

5 نومبر , 2026
The Iran war cost the Republicans the Senate, says JD Vance.
تازہ ترین

ایران جنگ نے ری پبلکنز سے سینیٹ چھین لی، جے ڈی وینس

5 نومبر , 2026
US imposes new sanctions on Indian, Turkish companies and individuals over alleged links to Iran
تازہ ترین

امریکا کی ایران سے تعلق کا الزام ، بھارتی ، ترک کمپنیوں اور افراد پر نئی پابندیاں عائد

5 نومبر , 2026
اگلی خبر
Joint Pakistan-Tajikistan counter-terrorism exercise Dosti-3 concludes

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ انسداد دہشت گردی مشق ’’دوستی 3‘‘ مکمل

یہ بھی پڑھیں

Horrific traffic accident in Pakpattan; 11 people killed, 33 injured.

پاکپتن میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 11 افراد جاں بحق، 33 زخمی

6 نومبر , 2026
Arson and siege cases Interim bail extended for Asad Umar and Fawad Chaudhry

جلاؤ گھیراؤ کیسز، اسد عمر اور فواد چوہدری کی عبوری ضمانت میں توسیع

6 نومبر , 2026
Joint Pakistan-Tajikistan counter-terrorism exercise Dosti-3 concludes

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ انسداد دہشت گردی مشق ’’دوستی 3‘‘ مکمل

6 نومبر , 2026
Iran will never be able to acquire nuclear weapons, says US President Trump.

ایران کبھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کر سکے گا، امریکی صدر ٹرمپ

6 نومبر , 2026
Islamabad Local Government Elections 5-Day Extension Granted for Submission of Nomination Papers

اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات: کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں5 روز کی توسیع

6 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔