پیر , 2 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایران نے برطانوی بحری اور فضائی افواج کو دہشت گرد تنظیمیں قرار دے دیا

1 دن پہلے
A A
ایران نے برطانوی بحری اور فضائی افواج کو دہشت گرد تنظیمیں قرار دے دیا
Share on Facebookwhatsapp

تہران(پاک ترک نیوز ) ایران نے برطانیہ کی بحری اور فضائی افواج کو دہشت گرد تنظیمیں قرار دے دیا، جبکہ برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی 6 کو بھی دشمن گروپ قرار دے دیا ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ امریکی اور اسرائیلی جنگ میں برطانیہ کی حمایت اور ایران مخالف اقدامات کے ردعمل میں کیا گیا ہے۔

ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق ملک کی قومی سلامتی اور مفادات کے تحفظ کے لیے ضروری اقدامات کرنے کا عزم رکھتے ہیں۔

دوسری جانب برطانیہ نے رواں سال جولائی میں ایرانی پاسدارانِ انقلاب کو اپنی قومی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیا تھا۔

برطانوی فیصلے کے تحت ملک میں پاسدارانِ انقلاب کی مدد کرنے والوں کو 14 سال تک قید کی سزا ہو سکتی ہے۔

موضوعات : air forcesbritishiranNavalTerroristuk
ShareSend

متعلقہ خبریں

Two oil tankers struck naval mines in the Strait of Hormuz.
تازہ ترین

آبنائے ہرمز میں دو آئل ٹینکرز بحری بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے

2 نومبر , 2026
Iran confirms indirect diplomatic contacts with the US via Qatar
تازہ ترین

ایران کی امریکا کے ساتھ قطر کے ذریعے بالواسطہ سفارتی رابطوں کی تصدیق

2 نومبر , 2026
Iran has no other option left but an agreement, says Trump.
تازہ ترین

ایران کے پاس معاہدے کے سوا دوسرا کوئی راستہ نہیں بچا، ٹرمپ

2 نومبر , 2026
US has agreed to accept Iran's 7 conditions Mohsen Rezaei
تازہ ترین

امریکا ایران کی 7 شرائط ماننے پر آمادہ ہوگیا: محسن رضائی

1 نومبر , 2026
If necessary, we can attack Iran's nuclear facilities in 10 minutes, says Trump.
اہم ترین

ضرورت پڑی تو ایران کی جوہری تنصیبات پر 10 منٹ میں حملہ کر سکتے ہیں، ٹرمپ

1 نومبر , 2026
Iran’s claim of destroying a US naval drone rejected; CENTCOM issues denial.
تازہ ترین

ایران کا امریکی بحری ڈرون تباہ کرنے کا دعویٰ مسترد، سینٹکام کی تردید

31 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
افغان طالبان کو دہشت گردی کے معاملے پر سنگین قیمت چکانا پڑے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر

افغان طالبان کو دہشت گردی کے معاملے پر سنگین قیمت چکانا پڑے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر

یہ بھی پڑھیں

امریکی وسط مدتی انتخابات سے پہلے اسرائیل میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

امریکی وسط مدتی انتخابات سے پہلے اسرائیل میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

2 نومبر , 2026
چین کا جدید جے 20 اے، دشمن کے اسٹیلتھ طیاروں کو بھی ٹریک کرنے کی صلاحیت؟

چین کا جدید جے 20 اے، دشمن کے اسٹیلتھ طیاروں کو بھی ٹریک کرنے کی صلاحیت؟

2 نومبر , 2026
سنگاپور میں ایئرکنڈیشن کا متبادل تلاش کرنے کی کوششیں

سنگاپور میں ایئرکنڈیشن کا متبادل تلاش کرنے کی کوششیں

2 نومبر , 2026
ہنگو میں گھر کے اندر فائرنگ، خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق

ہنگو میں گھر کے اندر فائرنگ، خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق

2 نومبر , 2026
Hearing on the determination of the new annual base electricity tariff to be held at NEPRA tomorrow.

بجلی کے سالانہ نئے بنیادی ٹیرف کا تعین ،نیپرا میں کل سماعت ہو گی

2 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔