منگل , 22 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 37 دہشت گرد ہلاک

1 دن پہلے
A A
Major operation by security forces in Khyber Pakhtunkhwa; 37 terrorists killed.
Share on Facebookwhatsapp

پشاور(پاک ترک نیوز) خیبر پختونخوا میں حالیہ دہشت گرد حملوں کے بعد سیکیورٹی فورسز نے کوہاٹ، ہنگو اور ٹل میں انٹیلی جنس بنیادوں پر زمینی کارروائیاں کیں۔وزارتِ اطلاعات کے مطابق 20 ستمبر کو کوہاٹ اور ہنگو میں کی گئی کارروائی کے دوران فتنۃ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 9 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔افغانستان سے ملحقہ سرحدی علاقے میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو بھی نشانہ بنایا گیا، کارروائی کے دوران فتنۃ الخوارج اور اس سے وابستہ دہشت گردوں کے 3 ٹھکانے تباہ کیے گئے۔وزارتِ اطلاعات کے مطابق کارروائی میں خودکش بمباروں کا تربیتی مرکز بھی تباہ کردیا گیا، جبکہ متعدد خودکش بمباروں سمیت مجموعی طور پر 28 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔

دہشت گردوں کے ٹھکانوں میں موجود اسلحہ اور گولہ بارود کا ذخیرہ بھی تباہ کردیا گیا۔وزارتِ اطلاعات کا کہنا ہے کہ پاکستان کو درپیش دہشت گردی کا خطرہ افغانستان سے جنم لے رہا ہے، تاہم شہریوں کا تحفظ اور سلامتی اولین ترجیح ہے۔بیان کے مطابق دہشت گردوں کے مراکز کو انتہائی درستگی سے نشانہ بنایا گیا اور کارروائی کے دوران جانی و مالی نقصان سے بچنے کے لیے زیادہ سے زیادہ احتیاط کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ایران چلے گئے

وزارتِ اطلاعات نے کہا ہے کہ ’’عزمِ استحکام‘‘ کے تحت انسدادِ دہشت گردی مہم ’’غضب لِلحق‘‘ پوری رفتار سے جاری رہے گی اور غیر ملکی سرپرستی و حمایت یافتہ دہشت گردی کا ملک سے مکمل خاتمہ کیا جائے گا۔

موضوعات : khyberpksecurityforcesterrarist
ShareSend

متعلقہ خبریں

Security forces' operations in Balochistan 11 terrorists killed.
تازہ ترین

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 11 دہشت گرد ہلاک

19 ستمبر , 2026
CTD conducts 158 intelligence-based operations in Punjab, arrests 23 terrorists
تازہ ترین

پنجاب میں سی ٹی ڈی کے 158 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 23 دہشت گرد گرفتار

19 ستمبر , 2026
Operation Radd-ul-Fasaad in Balochistan Three terrorists killed in Awaran.
تازہ ترین

بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ، آواران میں تین دہشت گرد ہلاک

17 ستمبر , 2026
Afghan soil is being used for terrorism in Pakistan, says Talal Chaudhry.
تازہ ترین

پاکستان میں دہشت گردی کے لیے افغان سرزمین استعمال ہو رہی ہے، طلال چودھری

16 ستمبر , 2026
CTD operation in Pishin's Saranan area; 6 alleged terrorists killed.
تازہ ترین

پشین کے علاقے سرانان میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 6 مبینہ دہشت گرد ہلاک

14 ستمبر , 2026
Police encounter in Karachi, one terrorist killed
تازہ ترین

کراچی میں پولیس مقابلہ،ایک دہشت گرد ہلاک

13 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Will not be afraid of federal government's threats, Shafi Jan

وفاقی حکومت کی دھمکیوں سے خوفزدہ نہیں ہوں گے ، شفیع جان

یہ بھی پڑھیں

Iran's bill to withdraw from nuclear non-proliferation treaty submitted to parliament

ایران کا جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے سے نکلنے کا بل پارلیمنٹ میں پیش

22 ستمبر , 2026
پی ٹی آئی نے مفاہمت کا راستہ کبھی بند نہیں کیا،بیرسٹر گوہر

پی ٹی آئی نے مفاہمت کا راستہ کبھی بند نہیں کیا،بیرسٹر گوہر

22 ستمبر , 2026
What impact will oil prices rising above $100 have on Pakistan

تیل کی قیمتیں 100 ڈالر سے اوپر پاکستان پر کیا اثر پڑے گا؟

22 ستمبر , 2026
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

22 ستمبر , 2026
نکاح عام سول یا تجارتی معاہدہ نہیں، حق مہر بیوی کا مالی حق ہے ،،سپریم کورٹ

نکاح عام سول یا تجارتی معاہدہ نہیں، حق مہر بیوی کا مالی حق ہے ،،سپریم کورٹ

22 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔