منگل , 22 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

تیل کی قیمتیں 100 ڈالر سے اوپر پاکستان پر کیا اثر پڑے گا؟

46 منٹس پہلے
A A
What impact will oil prices rising above $100 have on Pakistan
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھتے ہی عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں ایک بار پھر سو ڈالر فی بیرل سے اوپر پہنچ گئیں۔برینٹ خام تیل تقریباً 101 ڈالر جبکہ امریکی خام تیل 93 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگیا۔لیکن دنیا کی نظریں اب ایک ہی مقام پر ہیں۔۔۔ یہ وہ سمندری راستہ ہے جہاں سے دنیا کی بڑی مقدار میں تیل اور گیس گزرتی ہے۔ یہاں بحری جہازوں کی آمد و رفت متاثر ہوئی تو عالمی منڈی میں تیل کی رسد کے حوالے سے خدشات بڑھ گئے۔امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا کہنا ہے کہ ہرمز سے اب بھی تیل اور گیس کی بڑی مقدار گزر رہی ہے، تاہم ایران کی جانب سے بحری جہازوں کو خوفزدہ کرنے کے باعث توانائی کی منڈی متاثر ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں: سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

ایران نے امریکی مؤقف مسترد کرتے ہوئے جواب دیا ہے کہ تیل کی قیمتوں میں اضافے کی بنیادی وجہ خود امریکی جنگی اقدامات ہیں۔یعنی واشنگٹن ذمہ داری تہران پر ڈال رہا ہے۔۔۔اور تہران انگلی امریکا کی طرف اٹھا رہا ہے۔مگر اس سیاسی محاذ آرائی کا اثر پوری دنیا پر پڑ رہا ہے۔اگر کشیدگی طویل ہوئی اور ہرمز میں تیل کی ترسیل مزید متاثر ہوئی تو خام تیل مزید مہنگا ہوسکتا ہے۔اور پاکستان جیسے درآمدی تیل پر انحصار کرنے والے ملک کے لیے یہ خطرے کی گھنٹی ہے۔عالمی منڈی میں تیل مہنگا ہوا تو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں پر دباؤ بڑھے گا۔۔۔ٹرانسپورٹ، بجلی، صنعت اور روزمرہ اشیا کی لاگت بھی متاثر ہوسکتی ہے۔

سوال یہ ہے۔۔۔

مشرق وسطیٰ کی جنگ اگر مزید پھیلی تو تیل سو ڈالر سے آگے کہاں جائے گا۔۔۔ اور پاکستانی عوام کو پٹرول کی قیمت میں کتنی بڑی ضرب برداشت کرنا پڑے گی؟

موضوعات : petrolpricerate
ShareSend

متعلقہ خبریں

Big drop in gold price
تازہ ترین

سونے کی قیمت میں بڑی کمی

21 ستمبر , 2026
پیٹرول کی قیمت ایک ہزار روپے فی لٹر تک جا سکتی ہے ، وفاقی وزیر پیٹرولیم
اہم ترین

پیٹرول کی قیمت ایک ہزار روپے فی لٹر تک جا سکتی ہے ، وفاقی وزیر پیٹرولیم

20 ستمبر , 2026
Prime Minister's Petrol Relief Package, 20-year-old motorcycles also eligible for relief
تازہ ترین

وزیراعظم پٹرول ریلیف پیکیج ،20سال پرانی موٹر سائیکل بھی ریلیف کیلئے اہل

20 ستمبر , 2026
Successful launch of Prime Minister's Fuel Relief Scheme, discount even for those who buy small quantities of petrol
تازہ ترین

وزیراعظم فیول ریلیف سکیم کا کامیاب اجرا، کم مقدار میں پٹرول لینے والوں کے لیے بھی رعایت

19 ستمبر , 2026
Government contacts Jamaat-e-Islami once again; offers talks.
تازہ ترین

حکومت کا جماعت اسلامی سے ایک بار پھر رابطہ، مذاکرات کی پیشکش

19 ستمبر , 2026
پٹرول 1 روپے 65 پیسے اور ڈیزل 88 پیسے سستا، نئی قیمتوں کا اعلان
اہم ترین 3

پٹرول 1 روپے 65 پیسے اور ڈیزل 88 پیسے سستا، نئی قیمتوں کا اعلان

18 ستمبر , 2026
اگلی خبر
پی ٹی آئی نے مفاہمت کا راستہ کبھی بند نہیں کیا،بیرسٹر گوہر

پی ٹی آئی نے مفاہمت کا راستہ کبھی بند نہیں کیا،بیرسٹر گوہر

یہ بھی پڑھیں

پی ٹی آئی نے مفاہمت کا راستہ کبھی بند نہیں کیا،بیرسٹر گوہر

پی ٹی آئی نے مفاہمت کا راستہ کبھی بند نہیں کیا،بیرسٹر گوہر

22 ستمبر , 2026
What impact will oil prices rising above $100 have on Pakistan

تیل کی قیمتیں 100 ڈالر سے اوپر پاکستان پر کیا اثر پڑے گا؟

22 ستمبر , 2026
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

22 ستمبر , 2026
نکاح عام سول یا تجارتی معاہدہ نہیں، حق مہر بیوی کا مالی حق ہے ،،سپریم کورٹ

نکاح عام سول یا تجارتی معاہدہ نہیں، حق مہر بیوی کا مالی حق ہے ،،سپریم کورٹ

22 ستمبر , 2026
Tehreek-e-Insaf's fundraising for the long march has become a mystery.

لانگ مارچ کے لیے تحریک انصاف کی فنڈ ریزنگ معمہ بن گئی

22 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔