جمعہ , 18 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ویمنز ایشیا گیمز ،پاکستان نے تھائی لینڈ کو شکست دیدی

1 دن پہلے
A A
Women's Asian Games Pakistan defeats Thailand.
Share on Facebookwhatsapp

نشین ( پاک ترک نیوز) ویمن ایشین گیمز میں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے تھائی لینڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔بارش کے باعث متاثر ہونے والے میچ کو 11،11 اوورز تک محدود کردیا گیا تھا، تھائی لینڈ نے پاکستان کو 92 رنز کا ہدف دیا، جو قومی ٹیم نے آخری اوور میں 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں: پٹرول ریلیف یا عوام کی خواری؟

ہدف کے تعاقب میں گل فیروزہ 16 اور شوال ذوالفقار 25 رنز بنا کر آؤٹ ہوئیں۔کپتان فاطمہ ثناء نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 21 رنز بنائے، جبکہ طوبیٰ حسن نے 13، عالیہ ریاض نے 4 اور ایمان فاطمہ نے 7 رنز کا اضافہ کیا۔پاکستان نے آخری اوور میں مطلوبہ رنز مکمل کرکے میچ اپنے نام کرلیا اور یوں ویمن ایشین گیمز میں فاتحانہ آغاز کیا۔

موضوعات : asiangamespakwvsthiwwomen
ShareSend

متعلقہ خبریں

Asian Games Pakistan cricket team to depart for Japan on September 24.
تازہ ترین

ایشین گیمز، پاکستان کرکٹ ٹیم 24 ستمبر کو جاپان روانہ ہوگی

15 ستمبر , 2026
Pakistan women's cricket team departs for Japan for the Asian Games.
تازہ ترین

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ایشین گیمز کے لیے جاپان روانہ

14 ستمبر , 2026
Women's spacewalk
تازہ ترین

خلا میں خواتین کی واک

6 ستمبر , 2026
کراچی میں خواتین کا جھگڑا، ایس ایس پی کورنگی کے خلاف کارروائی کی سفارش
پاکستان

کراچی میں خواتین کا جھگڑا، ایس ایس پی کورنگی کے خلاف کارروائی کی سفارش

4 ستمبر , 2026
Thai Queen prepares to become a fighter pilot.
تازہ ترین

تھائی ملکہ کی فائٹر پائلٹ بننے کی تیاری

22 اگست , 2026
Pakistan women's cricket team squads announced for Asia Cup and Asian Games.
تازہ ترین

ایشیا کپ اور ایشین گیمز کیلئے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے اسکواڈز کا اعلان

16 اگست , 2026
اگلی خبر
60% of Pakistani citizens dissatisfied with education system

پاکستان کے 60 فیصد شہری تعلیمی نظام سے غیر مطمئن

یہ بھی پڑھیں

جب تک ٹرمپ، نیتن یاہو اقتدار میں ہیں آبنائے ہرمز نہیں کھلےگی: محمد باقر ذوالقدر

جب تک ٹرمپ، نیتن یاہو اقتدار میں ہیں آبنائے ہرمز نہیں کھلےگی: محمد باقر ذوالقدر

18 ستمبر , 2026
میاں نواز شریف کے سیرسپاٹے،ناران پہنچ گئے

میاں نواز شریف کے سیرسپاٹے،ناران پہنچ گئے

18 ستمبر , 2026
China and Russia vetoed a UN resolution regarding the monitoring of sanctions on Iran.

اقوام متحدہ میں ایران پر پابندیوں کی نگرانی سے متعلق قرارداد چین اور روس نے ویٹو کر دی

18 ستمبر , 2026
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

18 ستمبر , 2026
کراچی میں خاتون کی سربراہی میں منشیات کی ترسیل کا نیٹ ورک بے نقاب ،2کارندے گرفتار

کراچی میں خاتون کی سربراہی میں منشیات کی ترسیل کا نیٹ ورک بے نقاب ،2کارندے گرفتار

18 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔