جمعہ , 2 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایشین گیمز میں آج پاک بھارت کرکٹ جنگ

45 منٹس پہلے
A A
Pakistan-India cricket battle today at Asian Games
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) ایشین گیمز میں کرکٹ ایونٹ کا فاتح کون ہو گا، روایتی حریف پاکستان اور بھارت آج آمنے سامنے ہوں گے،جاپان میں ہونے والے مقابلے میں دونوں ٹیموں کی نظریں طلائی تمغے پرہیںپاکستان نے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی، جبکہ بھارت نے سری لنکا کو 124 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دی۔

اب نظریں پاکستان کے ٹاپ بیٹرز اور بولرز پر ہیں۔ صاحبزادہ فرحان، صائم ایوب، عبدالصمد اور حیدر علی سے بڑی اننگز کی امید ہوگی، جبکہ باؤلنگ میں پاکستان کو سفیان مقیم سمیت اپنے اسپن اور پیس اٹیک سے بھارت کو روکنا ہوگا۔دوسری جانب بھارتی ٹیم میں ایشان کشن، شریاس آئر، سنجو سیمسن، جسپریت بمراہ اور ارشدیپ سنگھ جیسے بڑے نام موجود ہیں۔

پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی20 مقابلوں کی تاریخ میں بھارت کو برتری حاصل ہے، لیکن بڑے مقابلوں میں ایک لمحہ پورا میچ بدل سکتا ہے۔ایشین گیمز میں پاکستان اب تک کرکٹ میں گولڈ میڈل نہیں جیت سکا۔ 2010 اور 2023 میں پاکستان نے کانسی کے تمغے حاصل کیے، جبکہ بھارت 2023 میں گولڈ میڈل جیت چکا ہے۔یعنی پاکستان کے پاس تاریخ بدلنے کا موقع ہے۔سوال یہ ہے۔۔۔ کیا پاکستان بھارت کو شکست دے کر ایشین گیمز کا گولڈ میڈل اپنے نام کرے گا؟ کیا گرین شرٹس روایتی حریف کے خلاف ایک اور یادگار کامیابی حاصل کرپائیں گے؟

موضوعات : asiangamescrikcetpakvsind
ShareSend

متعلقہ خبریں

Asian Games Cricket It makes no difference whether we face India or Sri Lanka in the final, says Sahibzada Farhan.
تازہ ترین

ایشین گیمز کرکٹ: فائنل میں بھارت یا سری لنکا سے فرق نہیں پڑتا، صاحبزادہ فرحان

1 اکتوبر , 2026
Asian Games Volleyball Pakistan defeated India in straight sets.
تازہ ترین

ایشین گیمز والی بال: پاکستان نے بھارت کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دے دی

1 اکتوبر , 2026
Pakistan reaches Asian Games cricket final, defeats Bangladesh
تازہ ترین

پاکستان ایشین گیمز کرکٹ کے فائنل میں پہنچ گیا،بنگلا دیش کو شکست

1 اکتوبر , 2026
2027 World Cup Possibility of placing Pakistan and India in the same group.
تازہ ترین

ورلڈ کپ 2027،پاکستان اوربھارت کوایک ہی گروپ میں رکھنے کا امکان

30 ستمبر , 2026
Asian Games Cricket Both quarter-finals cancelled due to rain; Sri Lanka and Bangladesh advance to the semi-finals.
تازہ ترین

ایشین گیمز کرکٹ: بارش کے باعث دونوں کوارٹر فائنلز منسوخ، سری لنکا اور بنگلا دیش سیمی فائنل میں پہنچ گئے

29 ستمبر , 2026
ایشین گیمز: ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر
تازہ ترین

ایشین گیمز: ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر

28 ستمبر , 2026

یہ بھی پڑھیں

Pakistan-India cricket battle today at Asian Games

ایشین گیمز میں آج پاک بھارت کرکٹ جنگ

2 اکتوبر , 2026
ایران پر ممکنہ حملوں کی تیاری، امریکا نے سعودی عرب اور قطر میں پیٹریاٹ میزائل نظام تعینات کردیئے

ایران پر ممکنہ حملوں کی تیاری، امریکا نے سعودی عرب اور قطر میں پیٹریاٹ میزائل نظام تعینات کردیئے

2 اکتوبر , 2026
ایشین گیمز کرکٹ فائنل،بارش ہو گئی تو طلائی تمغہ کسے ملے گا؟

ایشین گیمز کرکٹ فائنل،بارش ہو گئی تو طلائی تمغہ کسے ملے گا؟

2 اکتوبر , 2026
سرحد پر بھارتی فائرنگ، 2 پاکستانی شہری شہید

سرحد پر بھارتی فائرنگ، 2 پاکستانی شہری شہید

2 اکتوبر , 2026
امریکی کمپنی ڈرائیورز کو 27 کروڑ 25 لاکھ ڈالر دینے پر تیار

امریکی کمپنی ڈرائیورز کو 27 کروڑ 25 لاکھ ڈالر دینے پر تیار

2 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔