بدھ , 16 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

مکہ مکرمہ کی فضائی حدود میں داخل ہونے والاحوثی ڈرون تباہ

2 گھنٹے پہلے
A A
Houthi drone entering Mecca airspace destroyed
Share on Facebookwhatsapp

مکہ مکرمہ ( پاک ترک نیوز) سعودی عرب نے دعویٰ کیا ہے کہ یمن کے حوثیوں کی جانب سے مکہ مکرمہ کی طرف بھیجا گیا ایک ڈرون سعودی فضائی دفاعی نظام نے ممنوعہ فضائی حدود میں داخل ہونے سے پہلے ہی روک کر تباہ کردیا۔

سعودی قیادت میں قائم اتحادی افواج کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی کے مطابق ڈرون کو 15 ستمبر کی شام 6 بج کر 50 منٹ پر مکہ مکرمہ کے جنوب میں نشانہ بنایا گیا۔ ڈرون کا ملبہ شہر سے جنوب کی جانب گرا۔ سعودی ترجمان نے اسے مکہ مکرمہ کو نشانہ بنانے کی دوسری کوشش قرار دیا۔ سعودی مؤقف کے مطابق اس سے قبل 27 جولائی 2017 کو بھی مکہ کی جانب بیلسٹک میزائل داغا گیا تھا۔ ترجمان نے واضح کیا کہ مسجد الحرام، مسجد نبوی ﷺ اور زائرین کا تحفظ سرخ لکیر ہے اور حوثیوں کے مزید حملوں کو روکنے کے لیے ضروری اور بازدار اقدامات کیے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: خیبر پختونخوا اسمبلی ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے لاہور واقعے کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

دوسری جانب حوثی حکام نے مکہ کو نشانہ بنانے کے سعودی دعوے کو مسترد کرتے ہوئے اسے غلط قرار دیا ہے۔ ادھر سعودی عرب کے جنوبی علاقوں میں بھی حالیہ حملوں کے باعث حفاظتی انتباہات جاری کیے گئے۔ جازان، ابہا اور خمیس مشیط سمیت مختلف علاقوں میں خطرے کی وارننگز جاری ہونے کے بعد کچھ ہی دیر میں واپس لے لی گئیں۔ سعودی حکام نے شہریوں کو محفوظ مقامات پر رہنے اور سرکاری ہدایات پر عمل کرنے کی ہدایت کی۔

سعودی عرب اور حوثیوں کے درمیان حالیہ دنوں میں کشیدگی میں نمایاں اضافہ ہوا ہے اور حوثیوں کی جانب سے سعودی علاقوں میں میزائل اور ڈرون حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

موضوعات : #hotiesdronemeccamukarama
ShareSend

متعلقہ خبریں

Turkey's Akinci drone hits target 250 km away
تازہ ترین

ترکیہ کا اکینجی ڈرون 250 کلومیٹر دور ہدف پر جا لگا

15 ستمبر , 2026
Houthis claim control of the strategic Red Sea island of Perim (Mayun).
اہم ترین 2

حوثیوں کا بحیرہ احمر کے اسٹریٹجک جزیرے میون پر قبضے کا دعویٰ

13 ستمبر , 2026
Entry of unmanned combat aircraft into the US Navy
تازہ ترین

امریکی بحری بیڑے میں بغیر پائلٹ جنگی طیاروں کی انٹری

12 ستمبر , 2026
China's new stride in drone technology preparations to integrate aerial, ground, and naval drones into a single combat system.
تازہ ترین

چین کا ڈرون ٹیکنالوجی میں نیا قدم، فضائی، زمینی اور بحری ڈرونز کو ایک ہی جنگی نظام سے جوڑنے کی تیاری

10 ستمبر , 2026
Japan unveils new combat drone the size of a flashlight.
تازہ ترین

جاپان کا فلیش لائٹ جتنا نیا جنگی ڈرون متعارف

5 ستمبر , 2026
Development of a new long-range combat drone in Pakistan.
تازہ ترین

پاکستان میں طویل فاصلے تک مار کرنے والے نئے جنگی ڈرون کی تیاری

4 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Attorney General summoned in case of PTI founder's hospital transfer and meetings

بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی اور ملاقاتوں کا کیس، اٹارنی جنرل طلب

یہ بھی پڑھیں

FC Porto's entry into Sialkot is a historic milestone in the promotion of football in Pakistan.

پاکستان میں فٹ بال کے فروغ کا تاریخی سنگ میل، ایف سی پورٹو کی سیالکوٹ میں انٹری

16 ستمبر , 2026
Pakistan condemns Houthi attacks and supports Saudi Arabia's right to defense.

پاکستان کی حوثی حملوں کی مذمت، سعودی عرب کے دفاع کے حق کی حمایت

16 ستمبر , 2026
Saudi Crown Prince and Egyptian President meet, emphasize security of Bab al-Mandab and Red Sea

سعودی ولی عہد اور مصری صدر کی ملاقات، باب المندب اور بحیرۂ احمر کی سکیورٹی پر زور

16 ستمبر , 2026
Saudi Arabia halts oil supplies to Europe

سعودی عرب نے یورپ کو تیل کی سپلائی روک دی

16 ستمبر , 2026
Another blow to Trump Resolution passed to limit war powers regarding Iran.

ٹرمپ کو ایک اور دھچکا، ایران جنگی اختیارات محدود کرنے کی قرارداد منظور

16 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔