جمعرات , 5 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

پنجاب میں مون سون کا نواں اور آخری اسپیل آج سے شروع ہونے کا امکان

2 مہینے پہلے
A A
The ninth and final spell of monsoon in Punjab is likely to begin today.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور(پاک ترک نیوز )پنجاب میں مون سون بارشوں کا نواں اور آخری اسپیل آج سے شروع ہونے کی توقع ہے، پی ڈی ایم اے نے سترہ ستمبر تک صوبے کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کی پیش گوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق راولپنڈی، لاہور، گوجرانوالہ اور فیصل آباد میں شدید بارش کے باعث شہری علاقوں میں پانی جمع ہونے اور اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے۔مری، گلیات اور دیگر پہاڑی علاقوں میں بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ بھی ظاہر کیا گیا ہے، جبکہ متعلقہ اداروں کو احتیاطی اقدامات کی ہدایت کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے ایران کی امریکا کو 7 شرائط پیش

دوسری جانب سندھ کے کئی اضلاع میں بھی آج شام سے بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ تھرپارکر، میرپورخاص، بدین، حیدرآباد اور خیرپور سمیت مختلف علاقوں میں سولہ ستمبر تک بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔کراچی میں بھی چودہ سے سولہ ستمبر کے دوران گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش متوقع ہے۔پی ڈی ایم اے نے شہریوں کو بارش کے دوران غیر ضروری سفر سے گریز اور نشیبی علاقوں میں احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔

موضوعات : monsoonrain
ShareSend

متعلقہ خبریں

Rain disrupts weather in various parts of the country
تازہ ترین

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم کی انگڑائی

24 اکتوبر , 2026
Rain, strong winds and hail expected in most parts of Punjab
تازہ ترین

پنجاب کے بیشتر علاقوں میں بارش، تیز ہواؤں اور ژالہ باری کا امکان

10 اکتوبر , 2026
Clouds enter Punjab and Khyber Pakhtunkhwa, rain in many areas
تازہ ترین

پنجاب اور خیبر پختونخوا میں بادلوں کی انٹری، کئی علاقوں میں بارش

7 اکتوبر , 2026
Asian Games Cricket Both quarter-finals cancelled due to rain; Sri Lanka and Bangladesh advance to the semi-finals.
تازہ ترین

ایشین گیمز کرکٹ: بارش کے باعث دونوں کوارٹر فائنلز منسوخ، سری لنکا اور بنگلا دیش سیمی فائنل میں پہنچ گئے

29 ستمبر , 2026
Rain of mercy in Makkah Al-Mukarramah; Umrah pilgrims continued performing Tawaf amidst the rain.
اہم ترین 2

مکہ مکرمہ میں بارانِ رحمت، عمرہ زائرین بارش میں طواف کرتے رہے

28 ستمبر , 2026
Rainfall in different parts of the country, rain emergency declared in twin cities
تازہ ترین

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش، جڑواں شہروں میں رین ایمرجنسی نافذ

28 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Houthis claim control of the strategic Red Sea island of Perim (Mayun).

حوثیوں کا بحیرہ احمر کے اسٹریٹجک جزیرے میون پر قبضے کا دعویٰ

یہ بھی پڑھیں

Russia's alleged offer to provide the S-500 missile defense system to India

روس کی بھارت کو ایس 500 میزائل دفاعی نظام دینے کی مبینہ پیشکش

5 نومبر , 2026
پولیو سے پاک پاکستان کا حصول بڑا چیلنج ہے،وزیراعظم

پولیو سے پاک پاکستان کا حصول بڑا چیلنج ہے،وزیراعظم

5 نومبر , 2026
پشاور: پی ٹی آئی دور حکومت کی 1224 ترقیاتی اسکیموں کی چھان بین شروع

پشاور: پی ٹی آئی دور حکومت کی 1224 ترقیاتی اسکیموں کی چھان بین شروع

5 نومبر , 2026
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ

5 نومبر , 2026
فلک جاوید کی درخواست ضمانت،عدالت کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم

فلک جاوید کی درخواست ضمانت،عدالت کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم

5 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔