جمعہ , 9 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

امریکا کی ایران پر آج سے معاشی پابندیاں

2 مہینے پہلے
A A
US economic sanctions on Iran take effect today.
Share on Facebookwhatsapp

تہران ( پاک ترک نیوز) ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی ایک بار پھر خطرناک مرحلے میں داخل ہوگئی ہے، واشنگٹن آج ایران کے خلاف نئی اور انتہائی سخت معاشی پابندیوں کا اعلان کرنے کی تیاری میں ہے۔ امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے اسے ’’کسی دشمن کے خلاف اب تک کی سب سے بڑی مالی کارروائی‘‘ قرار دیا ہے۔

امریکی حکام کے مطابق نئی پابندیوں کا مقصد ایران کی مالی، تجارتی اور توانائی سے منسلک اقتصادی سرگرمیوں کو مزید محدود کرنا اور تہران کی معاشی شریانیں کاٹنا ہے۔ بیسنٹ نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے ساتھ کاروبار جاری رکھنے والے ممالک اور ادارے بھی امریکی پابندیوں کی زد میں آسکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: آزاد کشمیر میں حکومت سازی کا مرحلہ ، نواز شریف اور شہباز شریف کی ملاقات

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا کہنا ہے کہ امریکا کے پاس ایران سے نمٹنے کے لیے متعدد راستے موجود ہیں، جبکہ واشنگٹن کا مؤقف ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں امریکی موجودگی کا بنیادی مقصد ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنا ہے۔امریکی وزیر خزانہ کے مطابق واشنگٹن کی حکمت عملی ایران کو عالمی مالیاتی اور تجارتی نظام سے مزید الگ تھلگ کرنے کی ہے۔ تاہم چین سمیت ایران کے بڑے تجارتی شراکت داروں کے ساتھ امریکا کا دباؤ ایک پیچیدہ معاشی محاذ کھول سکتا ہے۔

موضوعات : americairansenshions
ShareSend

متعلقہ خبریں

US preparations for a major attack on Iran ahead of the midterm elections.
اہم ترین

امریکہ کی مڈٹرم انتخابات سے قبل ایران پر بڑے حملے کی تیاریاں

8 اکتوبر , 2026
Russia offers to assist Iran in de-escalating tensions with the US.
تازہ ترین

روس کی ایران کو امریکا سے کشیدگی کم کرنے کیلئے معاونت کی پیشکش

8 اکتوبر , 2026
Iran must abandon uranium enrichment up to 60 percent New US condition.
تازہ ترین

ایران کو 60 فیصد تک یورینیئم افزودگی ترک کرنا ہوگی،امریکا کی نئی شرط

8 اکتوبر , 2026
A significant reduction in nuclear enrichment is essential to end the war with Iran, says J.D. Vance.
تازہ ترین

ایران سے جنگ ختم کرنے کے لیے جوہری افزودگی میں نمایاں کمی ضروری ہے، جے ڈی وینس

7 اکتوبر , 2026
US military has withdrawn 1,000 kilometers from Iran's borders, claims Iranian commander.
تازہ ترین

امریکی فوج ایران کی سرحدوں سے ایک ہزار کلومیٹر پیچھے ہٹ گئی، ایرانی کمانڈر کا دعویٰ

5 اکتوبر , 2026
The US has withdrawn B-1 bombers from a British military base due to the threat of attacks.
تازہ ترین

امریکہ نے بی ون بمبار طیارے حملوں کے خدشے کے پیش نظر برطانوی فوجی اڈے سے واپس بلا لئے

5 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Trump's announcement of economic sanctions on Iran is an admission of defeat in the war Revolutionary Guards.

ٹرمپ کا ایران پر معاشی پابندیوں کا اعلان جنگ میں شکست کا اعتراف ہے، پاسداران انقلاب

یہ بھی پڑھیں

بحرین کے وزیر خارجہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات

بحرین کے وزیر خارجہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات

8 اکتوبر , 2026
ماڑی انرجیز کو خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں فضائی سروے کی اجازت

ماڑی انرجیز کو خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں فضائی سروے کی اجازت

8 اکتوبر , 2026
وادی کاغان میں موسم سرما کی دستک، ناران سمیت بالائی علاقوں میں برفباری

وادی کاغان میں موسم سرما کی دستک، ناران سمیت بالائی علاقوں میں برفباری

8 اکتوبر , 2026
برطانیہ اور جرمنی کا تخریب کاری اور سائبر حملوں کے خلاف مشترکہ شراکت داری کا اعلان

برطانیہ اور جرمنی کا تخریب کاری اور سائبر حملوں کے خلاف مشترکہ شراکت داری کا اعلان

8 اکتوبر , 2026
افغان میڈیکل طلبہ نے تعلیم مکمل کرنے کیلئے انسانی بنیادوں پر ریلیف مانگ لیا

افغان میڈیکل طلبہ نے تعلیم مکمل کرنے کیلئے انسانی بنیادوں پر ریلیف مانگ لیا

8 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔