اتوار , 23 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

فیلڈ مارشل عاصم منیر کل تہران پہنچیں گے،ایرانی میڈیا

56 منٹس پہلے
A A
فیلڈ مارشل عاصم منیر کل تہران پہنچیں گے،ایرانی میڈیا
Share on Facebookwhatsapp

تہران (پاک ترک نیوز ) پاکستان کے چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کل ایران کے دارالحکومت تہران پہنچیں گے، ایرانی نیوز ایجنسی ایرنا کے مطابق دورے کے دوران وہ اعلیٰ ایرانی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔

ایرنا کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورۂ ایران میں دوطرفہ تعاون کے فروغ سمیت اہم علاقائی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

دورے کے دوران خطے میں امن و سلامتی اور مغربی ایشیا کی صورتحال بھی زیر بحث آنے کا امکان ہے۔ ایرانی نیوز ایجنسی کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ خطے میں استحکام کے لیے پاکستان کی سفارتی اور سیکیورٹی کوششوں کا تسلسل ہے۔

ایرنا کے مطابق پاکستان خطے میں امن و سلامتی کے فروغ کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھنے کا عزم رکھتا ہے۔

گزشتہ روز ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے بھی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات میں علاقائی صورتحال پر گفتگو کی تھی۔ ملاقات میں مغربی ایشیا میں امن و استحکام کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

موضوعات : Asim MunirField Marshaliranvisit
ShareSend

متعلقہ خبریں

دشمن نے ایران کو وینزویلا بنانے کا سوچا لیکن ایسا نہیں ہوا، ایرانی صدر
اہم ترین 2

دشمن نے ایران کو وینزویلا بنانے کا سوچا لیکن ایسا نہیں ہوا، ایرانی صدر

23 اگست , 2026
نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکل سے برطانیہ کا سرکاری دورہ کرینگے
اہم ترین 2

نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکل سے برطانیہ کا سرکاری دورہ کرینگے

23 اگست , 2026
Iran is keen to reach an agreement but is not ready for the right deal Trump.
تازہ ترین

ایران شدت کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہے لیکن درست ڈیل کے لیے تیار نہیں، ٹرمپ

22 اگست , 2026
ملائیشین وزیر داخلہ کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
اہم ترین 3

ملائیشین وزیر داخلہ کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

21 اگست , 2026
چین کی ایران پر نئی امریکی پابندیوں کی مخالفت
تازہ ترین

چین کی ایران پر نئی امریکی پابندیوں کی مخالفت

20 اگست , 2026
Trump announces devastating economic sanctions against Iran.
تازہ ترین

ٹرمپ کا ایران کے خلاف تباہ کن معاشی پابندیوں کا اعلان

20 اگست , 2026
اگلی خبر
دشمن نے ایران کو وینزویلا بنانے کا سوچا لیکن ایسا نہیں ہوا، ایرانی صدر

دشمن نے ایران کو وینزویلا بنانے کا سوچا لیکن ایسا نہیں ہوا، ایرانی صدر

یہ بھی پڑھیں

آزاد کشمیر میں حکومت سازی کا مرحلہ ، نواز شریف اور شہباز شریف کی ملاقات

آزاد کشمیر میں حکومت سازی کا مرحلہ ، نواز شریف اور شہباز شریف کی ملاقات

23 اگست , 2026
فرد واحد کی خاطر فیصلے قبول نہیں، مولانا فضل الرحمان

فرد واحد کی خاطر فیصلے قبول نہیں، مولانا فضل الرحمان

23 اگست , 2026
دشمن نے ایران کو وینزویلا بنانے کا سوچا لیکن ایسا نہیں ہوا، ایرانی صدر

دشمن نے ایران کو وینزویلا بنانے کا سوچا لیکن ایسا نہیں ہوا، ایرانی صدر

23 اگست , 2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر کل تہران پہنچیں گے،ایرانی میڈیا

فیلڈ مارشل عاصم منیر کل تہران پہنچیں گے،ایرانی میڈیا

23 اگست , 2026
ایشین کرکٹ کونسل کے انتخابات ، پاکستانی پینل نے بھارتی پینل کو شکست دیدی

ایشین کرکٹ کونسل کے انتخابات ، پاکستانی پینل نے بھارتی پینل کو شکست دیدی

23 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In