ہفتہ , 10 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایران کو معیشت سے الگ کرنے کی مہم کے نتائج امریکا بھگتے گا،باقر قالیباف

2 مہینے پہلے
A A
America will suffer the consequences of its campaign to isolate Iran from the economy, Baqir Qalibaf
Share on Facebookwhatsapp

تہران ( پاک ترک نیوز) ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خبردار کیا ہے کہ ایران کو عالمی معیشت سے الگ تھلگ کرنے کی نئی امریکی مہم کے نتائج خود امریکا کو بھگتنا پڑ سکتے ہیں۔

قالیباف نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنی پوسٹ میں امریکی صدر کی معاشی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایران پر دباؤ اور توانائی کی عالمی منڈیوں میں ممکنہ رکاوٹیں امریکی ٹیکس دہندگان اور کاروباری اداروں کے لیے نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: امریکا کی ایران پر آج سے معاشی پابندیاں

انہوں نے ٹرمپ کے مجوزہ اقدامات کو ایرانی مؤقف کے مطابق ’’اقتصادی دہشت گردی‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران کے خلاف امریکی معاشی دباؤ کا بومرینگ بالآخر امریکا کی جانب واپس آ سکتا ہے۔

موضوعات : baqarqalibafecnomyiran
ShareSend

متعلقہ خبریں

US preparations for a major attack on Iran ahead of the midterm elections.
اہم ترین

امریکہ کی مڈٹرم انتخابات سے قبل ایران پر بڑے حملے کی تیاریاں

8 اکتوبر , 2026
Russia offers to assist Iran in de-escalating tensions with the US.
تازہ ترین

روس کی ایران کو امریکا سے کشیدگی کم کرنے کیلئے معاونت کی پیشکش

8 اکتوبر , 2026
Iran must abandon uranium enrichment up to 60 percent New US condition.
تازہ ترین

ایران کو 60 فیصد تک یورینیئم افزودگی ترک کرنا ہوگی،امریکا کی نئی شرط

8 اکتوبر , 2026
A significant reduction in nuclear enrichment is essential to end the war with Iran, says J.D. Vance.
تازہ ترین

ایران سے جنگ ختم کرنے کے لیے جوہری افزودگی میں نمایاں کمی ضروری ہے، جے ڈی وینس

7 اکتوبر , 2026
Responded to American proposals, sanctions must be lifted, Iran
اہم ترین 3

امریکی تجاویز کا جواب دے دیا، پابندیاں ختم کرنا ہوں گی،ایران

4 اکتوبر , 2026
US military launches light attack in Strait of Hormuz, targets drone with US laser
تازہ ترین

امریکی فوج کا آبنائے ہرمز میں روشنی کا وار ،امریکی لیزر سے ڈرون نشانے پر

3 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Complete ban on flying drones in open air in Punjab

پنجاب میں کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر مکمل پابندی

یہ بھی پڑھیں

پاکستان نے پہلے ٹی 20 میں سری لنکا کو چار وکٹوں سے ہرا دیا

پاکستان نے پہلے ٹی 20 میں سری لنکا کو چار وکٹوں سے ہرا دیا

9 اکتوبر , 2026
پنجاب میں نئی گاڑیوں کو فٹنس سرٹیفکیٹ سے چھوٹ مل گئی

پنجاب میں نئی گاڑیوں کو فٹنس سرٹیفکیٹ سے چھوٹ مل گئی

9 اکتوبر , 2026
3روز کے لیے پٹرول سستا،ڈیزل مہنگا

3روز کے لیے پٹرول سستا،ڈیزل مہنگا

9 اکتوبر , 2026
نوبل امن انعام جیتنے والی ناوی پلے کا ٹرمپ پر طنز

نوبل امن انعام جیتنے والی ناوی پلے کا ٹرمپ پر طنز

9 اکتوبر , 2026
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج؟ وزیراعظم نے کل اجلاس بلا لیا

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج؟ وزیراعظم نے کل اجلاس بلا لیا

9 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔