جمعرات , 1 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

یومِ آزادی: مزارِ قائد پر گورنر و وزیراعلیٰ سندھ کی حاضری، اسلام آباد میں پرچم کشائی

2 مہینے پہلے
A A
Independence Day Governor and Chief Minister of Sindh attend the Quaid-e-Azam's mausoleum, flag hoisting in Islamabad
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) یومِ آزادی کے موقع پر گورنر سندھ نہال ہاشمی اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے مزارِ قائد پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے انہیں سلامی پیش کی۔

اسلام آباد میں پاکستان مونومنٹ پر پرچم کشائی کی پروقار تقریب ہوئی، چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے قومی پرچم لہرایا۔ یوسف رضا گیلانی تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے۔

سپریم کورٹ میں بھی یومِ آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب ہوئی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے اسٹاف اور بچوں کے ہمراہ یومِ آزادی منایا۔

مزارِ قائد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نہال ہاشمی نے کہا کہ ملک میں کاکروچ نہیں ہیں، جین زی توڑ پھوڑ کرتے ہیں، ہم جین زی نہیں شاہین ہیں۔ پاکستان ہمارے بزرگوں کے خواب کی تعبیر ہے، پاکستان ناقابلِ تسخیر ہو چکا ہے۔

گورنر سندھ نے کہا کہ فیلڈ مارشل نے دشمن کو ایسا جواب دیا کہ پوری دنیا ہمیں مان گئی۔ نوجوانوں کو سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں آگے بڑھنا ہوگا۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ پاکستان ہمارے بزرگوں کی عظیم اور لازوال قربانیوں کا ثمر ہے۔ پاکستان بنانے میں سندھ کا صفِ اول کا کردار تھا اور ہمیشہ رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد میں یادگارِ فتح کا افتتاح، قومی یکجہتی اور دفاعِ وطن کے عزم کا اظہار

مراد علی شاہ نے کہا کہ بھارت نے ہماری طرف میلی نظر سے دیکھا تو پوری قوم متحد ہوگئی۔ صوبے بنانے کے لیے طریقہ کار آئین میں موجود ہے، اس کے لیے سندھ اسمبلی سے قرارداد پاس کرانا ہوگی۔

موضوعات : #governermizarequaidsindh
ShareSend

متعلقہ خبریں

Polio virus is present in Pakistan and Afghanistan, says Sindh Chief Minister
تازہ ترین

پاکستان اور افغانستان میں پولیو وائرس موجود ہے ،وزیراعلیٰ سندھ

21 ستمبر , 2026
Sindh High Court seeks response from State Bank regarding Mir Raza's bank transactions.
تازہ ترین

میر رضا کی بینک ٹرانزیکشن ،سندھ ہائیکورٹ نے اسٹیٹ بینک سے جواب طلب کر لیا

18 ستمبر , 2026
Production begins from new gas well in Sindh
تازہ ترین

سندھ میں گیس کے نئے کنویں سے پیداوار شروع

10 ستمبر , 2026
Sindh Local Government Amendment Bill 2026 likely to be presented in Sindh Assembly today
تازہ ترین

سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2026 آج سندھ اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان

9 ستمبر , 2026
Decision taken to further enhance public transport facilities in Sindh; progress made on the expansion of the Peoples Bus Service.
تازہ ترین

سندھ میں عوامی سفری سہولیات مزید بڑھانے کا فیصلہ، پیپلز بس سروس کی توسیع پر پیش رفت

4 ستمبر , 2026
سندھ میں کپاس کی پیداوار میں نمایاں اضافہ
تازہ ترین

سندھ میں کپاس کی پیداوار میں نمایاں اضافہ

24 اگست , 2026
اگلی خبر
Armed Forces congratulate the nation on Independence Day

مسلح افواج کی جانب سے قوم کو یومِ آزادی کی مبارکباد

یہ بھی پڑھیں

The number of generals in the US armed forces will be reduced by 20 percent.

امریکی مسلح افواج میں جرنیلوں کی تعداد 20فیصد کم ہو گی

1 اکتوبر , 2026
Important meeting called at the Presidency today on the situation in Khyber Pakhtunkhwa

خیبرپختونخوا کی صورتحال پر ایوان صدر میں اہم اجلاس آج طلب

1 اکتوبر , 2026
Chinese President's address at the main ceremony marking the 77th anniversary of the founding of China.

چین کے قیام کی 77ویں سالگرہ کی مرکزی تقریب سے چینی صدر کا خطاب

1 اکتوبر , 2026
Operation Radd-ul-Fasaad-III in Balochistan 6 terrorists killed.

بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ تھری، 6دہشت گرد ہلاک

1 اکتوبر , 2026
Meeting chaired by Prime Minister, various constitutional and legal options under consideration on the situation in Khyber Pakhtunkhwa

وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، خیبرپختونخوا کی صورتحال پر مختلف آئینی و قانونی آپشنز زیرغور

1 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔