بدھ , 12 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home دنیا

قطر کی جانب سے مصر میں نئے سیاحتی شہر کی تعمیر کے منصوبے کا آغاز

3 گھنٹے پہلے
A A
Qatar launches project to build a new tourist city in Egypt.
Share on Facebookwhatsapp

قاہرہ(پاک ترک نیوز) قطر کے خودمختار ویلتھ فنڈ کے رئیل اسٹیٹ ذیلی ادارے قطری دیار نے مصر کے بحیرہ روم کے شمال مغربی ساحل پر سیاحتکی سہولیات پرمشتمل ایک بڑے منصوبے کے پہلے مرحلے پر کام شروع کر دیا ہے، جس میںمجموعی طور پر30 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع ہے۔

‘عالم الروم کے نام سے موسوم منصوبے کے ابتدائی ترقیاتی مرحلے پر تقریباً 220 بلین مصری پاؤنڈتقریباً4.5 ارب ڈالر لاگت آنے کی توقع ہے۔ جبکہ اس منصوبے کی کل مالیت تقریباً 29.5 ارب ڈالر ہے۔

قطری دیارجو کہ ایک خودمختار ویلتھ فنڈ کا پراپرٹی ڈویلپمنٹ (جائیداد کی تعمیر و ترقی) کا ذیلی ادارہ ہےنے 2025 کے اواخر میں مصری حکومت کو 3.5 ارب ڈالر فراہم کیے۔ایک ماہ بعد یہ اطلاع سامنے آئی کہ کمپنی مصر کے بحیرہ روم کے ساحل پر ایک اہم اور بڑے پیمانے کے ساحلی ترقیاتی منصوبے میں 29.7 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔ یہ مصر میں رئیل اسٹیٹ کے شعبے میں ہونے والی سب سے بڑی غیر ملکی سرمایہ کاری میں سے ایک ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: 2030 تک بجلی کا ترسیلی نظام جدید بنانے کا بڑا منصوبہ

مصر کی نیو اربن کمیونٹیز اتھارٹی کے ساتھ طے پانے والا یہ معاہدہ قاہرہ کی معیشت پر خلیجی ممالک کے بڑھتے ہوئے اعتماد کی عکاسی کرتا ہے۔ اور یہ پیش رفت ایسے وقت میں ہوئی ہے جب مصری حکومت بڑھتے ہوئے قرضوں اور بجٹ کے بڑے خسارے سے نمٹنے کے لیے بیرونی مالی وسائل کے حصول کی شدید کوشش کر رہی ہے۔

اس سرمایہ کاری کا مقصد عالم الروم کوجو قاہرہ سے تقریباً 480 کلومیٹرشمال مشرق میں واقع ساحلی پٹی کا ایک خوبصورت اور قدرتی حالت میں موجود علاقہ ہے۔اسے ایک مہنگے اور سارا سال فعال رہنے والے سیاحتی مرکز میں تبدیل کرنا ہے تاکہ غیر ملکی سیاحوں کو راغب کیا جا سکے۔

منصوبے کے ڈیزائن میں پرتعیش رہائشی مکانات، گولف کورسز، میریناز (کشتیوں کے لیے مخصوص بندرگاہیں)، تعلیمی ادارے اور عوامی بنیادی ڈھانچہ شامل ہے، جو اس دور دراز مقام کو ایک خود کفیل اور جدید شہری مرکز میں بدل دیں گے۔

اس منصوبے میں 195,000 مربع میٹر رقبے پر پھیلی مصنوعی جھیلیں بھی شامل ہوں گی جن میں تیراکی کی جا سکے گی۔زمین کا زیادہ تر حصہ کھلے مقامات کے لیے مختص کیا جائے گا جو کل ترقیاتی رقبے کا تقریباً 85 فیصد ہوگا۔اس منصوبے میں 1,000 سے زائد کمروں کی مجموعی گنجائش والے چار ہوٹلوں کے ساتھ ساتھ کھیلوں کی سہولیات، کاروباری مراکز اور غیر ملکی ریستورانوں کے قیام کی بھی منصوبہ بندی شامل ہے۔

توقع ہے کہ اس منصوبے کے پہلے مرحلے سے تقریباً 30 ہزار براہ راست اور بالواسطہ ملازمتوں کے مواقع پیدا ہوں گے۔

موضوعات : #qatardohatouristcity
ShareSend

متعلقہ خبریں

Qatar and China express concern over tensions in the Middle East
تازہ ترین

قطر اور چین کا مشرق وسطی میں کشیدگی پر اظہار تشویش

9 جولائی , 2026
Qatar Airways suspends 13 international flights indefinitely
تازہ ترین

قطر ایئرویز کی 13بین الاقوامی پروازیں غیر معینہ مدت تک معطل

7 جولائی , 2026
امریکی خصوصی ایلچی کی دوحہ میں قطری ثالثوں سے ملاقاتیں
اہم ترین 2

امریکی خصوصی ایلچی کی دوحہ میں قطری ثالثوں سے ملاقاتیں

30 جون , 2026
Talks with Iran in Doha could prove significant, says Trump.
تازہ ترین

ایران کے ساتھ دوحہ میں مذاکرات اہم ثابت ہو سکتے ہیں،ٹرمپ

30 جون , 2026
Explosion at LNG processing plant in Qatar, 54 injured, 18 missing
تازہ ترین

قطر ،ایل این جی پرسسینگ پلانٹ میں دھماکا،54افراد زخمی،18لاپتہ

22 جون , 2026
Unveiling of the plane donated by Qatar to the United States
تازہ ترین

قطر کے امریکا کو دیئے گئے طیارے کی رونمائی

20 جون , 2026
اگلی خبر
The US State Department is revoking the visas of 10,000 foreigners every month.

امریکی محکمہ خارجہ ہر ماہ 10ہزار غیرملکیوں کے ویزے منسوخ کر رہا ہے

یہ بھی پڑھیں

We will not allow the rights of the youth to be usurped Sarfraz Bugti

نوجوانوں کا حق نہیں مارنے دیں گے: سرفراز بگٹی

12 اگست , 2026
Acting US Ambassador meets Maryam Nawaz

مریم نواز سے قائم مقام امریکی سفیر کی ملاقات

12 اگست , 2026
Babar Azam makes an explosive return to Test cricket, breaks into the top 10.

بابر اعظم کی ٹیسٹ کرکٹ میں دھماکہ خیز واپسی، ٹاپ 10 میں شامل

12 اگست , 2026
UET Lahore's second merit list; today is the last date for admission.

یو ای ٹی لاہور کی دوسری میرٹ لسٹ، آج داخلے کی آخری تاریخ

12 اگست , 2026
Indian cricketers' use of weight loss injections revealed

بھارتی کرکٹرز کے وزن کم کرنے کے انجکشنز کے استعمال کا انکشاف

12 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔