جمعرات , 23 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

قطر کے امریکا کو دیئے گئے طیارے کی رونمائی

1 مہینہ پہلے
A A
Unveiling of the plane donated by Qatar to the United States
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) قطر کی جانب سے امریکا کو دیے گئے نئے ایئر فورس ون طیارے کی رونمائی کر دی گئی ۔ طیارہ صدارتی بیڑے میں شامل کرلیا گیا۔ گزشتہ سال قطری حکومت کی جانب سے امریکا کو بلا مشروط تحفے کے طور پر دیا گیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کہتے ہیں۔۔ نیا ایئرفورس ون 35برس پرانے طیارے سے کہیں بڑا ہے۔ یہ دنیا کا سب سے پُرتعیش طیارہ ہے۔۔ دیگر ممالک کے پاس جدید طیارے ہیں اس لیے امریکا کو بھی ضرورت تھی۔ اس طیارے کو ایک اُڑتے ہوئے وائٹ ہاؤس میں تبدیل کر دیا گیا ہے، ایسی شان و شوکت کے ساتھ جو پہلے کبھی نہیں دیکھی گئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق نیا ایئر فورس ون جلد آزمائشی پرواز کرے گا۔۔ امریکی فوج نے تقریباً 40 کروڑ ڈالر مالیت کے اس لگژری جمبو جیٹ میں ضروری تبدیلیاں اور اپ گریڈ مکمل کر لیے ۔ طیارے کی سیکیورٹی اور تکنیکی تبدیلیوں پر 90کروڑ ڈالر خرچ ہوئے ہیں۔

طیارے کے اندرونی حصے میں محدود تبدیلیاں کی گئی ہیں، تاہم بیرونی حصے کو سرخ، سفید، نیلے اور سنہری رنگوں سے نئی شکل دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سوئٹزر لینڈ میں ایران امریکا مذاکرات کا پہلا دور جلد متوقع

مئی 2025 میں قطری شاہی خاندان نے یہ لگژری بوئنگ 747-8 امریکی محکمہ دفاع کو تحفے میں دیا تھا تاکہ اسے ایئر فورس ون کے بیڑے کا حصہ بنایا جا سکے۔

موضوعات : #qatarairforceonedonaldtrumpUSA
ShareSend

متعلقہ خبریں

Trump approves civil nuclear deal with Saudi Arabia
تازہ ترین

ٹرمپ نے سعودی عرب کے ساتھ سول جوہری معاہدے کی منظوری دیدی

22 جولائی , 2026
Marco Rubio expresses desire for renewed negotiations with Iran.
اہم ترین 2

مارکو روبیو کا ایران کے ساتھ دوبارہ مذاکرات کی خواہش کا اظہار

21 جولائی , 2026
ایران ،امریکا جنگ بندی کیلئے ثالث متحرک
اہم ترین

ایران ،امریکا جنگ بندی کیلئے ثالث متحرک

20 جولائی , 2026
Trump's plan for a massive military operation against Iran
تازہ ترین

ٹرمپ کا ایران پر وسیع فوجی آپریشن کا پلان

18 جولائی , 2026
Wildfires in Canadian forests; Trump threatens to raise tariffs on Canada.
تازہ ترین

کینیڈا کے جنگلات میں آتشزدگی، ٹرمپ کا کینیڈا پر ٹیرف میں اضافے کی دھمکی

18 جولائی , 2026
Intensification of the war between the US and Iran
تازہ ترین

امریکہ اور ایران کی جنگ میں شدت

17 جولائی , 2026
اگلی خبر
Pakistan, China agree to enhance cooperation in pharmaceutical sector

پاکستان اور چین کے درمیان فارماسیوٹیکل شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

22 جولائی , 2026
حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

22 جولائی , 2026
مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

22 جولائی , 2026
حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

22 جولائی , 2026
China's advanced Y-9 anti-submarine aircraft has been unveiled.

چین کا جدید آبدوز شکن طیارہ Y-9منظر عام پر آ گیا

22 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English