پیر , 28 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

یو ای ٹی لاہور کی دوسری میرٹ لسٹ، آج داخلے کی آخری تاریخ

2 مہینے پہلے
A A
UET Lahore's second merit list; today is the last date for admission.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور نے دوسری میرٹ لسٹ میں منتخب امیدواروں کے لیے اہم اعلان کردیا۔

یونیورسٹی کے مطابق دوسری میرٹ لسٹ میں منتخب امیدوار 12 اگست 2026 تک اپنا داخلہ مکمل کرلیں، آج داخلہ محفوظ کرنے کی آخری تاریخ ہے۔

منتخب امیدواروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے آفر لیٹرز کا بغور جائزہ لیں اور مقررہ وقت سے پہلے تمام مطلوبہ دستاویزات کے ہمراہ یونیورسٹی پہنچیں۔

امیدواروں کے لیے مقررہ داخلہ فیس اور دیگر واجبات کی ادائیگی بھی لازمی قرار دی گئی ہے۔

یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق جو امیدوار مقررہ تاریخ تک واجبات ادا نہیں کریں گے یا مطلوبہ دستاویزات جمع نہیں کرائیں گے، ان کے نام داخلہ عمل سے خارج کردیے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: امریکی محکمہ خارجہ ہر ماہ 10ہزار غیرملکیوں کے ویزے منسوخ کر رہا ہے

ایسے امیدواروں کو آئندہ میرٹ لسٹوں میں بھی داخلے کے لیے زیرِ غور نہیں لایا جائے گا۔

منتخب امیدواروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ آخری تاریخ کا انتظار کرنے کے بجائے بروقت داخلہ مکمل کریں۔

موضوعات : #uetadminisionmarrietlist
ShareSend

متعلقہ خبریں

Postgraduate admission tests at UET Lahore begin today.
تازہ ترین

یو ای ٹی لاہور میں پوسٹ گریجویٹ داخلوں کے ٹیسٹ آج سے شروع

17 اگست , 2026
اگلی خبر
Babar Azam makes an explosive return to Test cricket, breaks into the top 10.

بابر اعظم کی ٹیسٹ کرکٹ میں دھماکہ خیز واپسی، ٹاپ 10 میں شامل

یہ بھی پڑھیں

پی ٹی آئی احتجاج کیلیے تربیت یافتہ غنڈے لاہور لانے کا منصوبہ پکڑا گیا، ڈی آئی جی آپریشنز

پی ٹی آئی احتجاج کیلیے تربیت یافتہ غنڈے لاہور لانے کا منصوبہ پکڑا گیا، ڈی آئی جی آپریشنز

27 ستمبر , 2026
وفاق اور خیبرپختونخوا میں کشیدگی، گورنر راج اور اسمبلی تحلیل کے آپشنز زیرِ غور

وفاق اور خیبرپختونخوا میں کشیدگی، گورنر راج اور اسمبلی تحلیل کے آپشنز زیرِ غور

27 ستمبر , 2026
ایران کے ہار مانتے ہی تیل کی قیمتیں گر جائیں گی: صدر ٹرمپ

ایران کے ہار مانتے ہی تیل کی قیمتیں گر جائیں گی: صدر ٹرمپ

27 ستمبر , 2026
سہیل آفریدی کو بانی پی ٹی آئی کا مکمل اعتماد حاصل ہے، بیرسٹر گوہر

سہیل آفریدی کو بانی پی ٹی آئی کا مکمل اعتماد حاصل ہے، بیرسٹر گوہر

27 ستمبر , 2026
قومی ویمن ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا سپر لیگ کھیلنے کینیڈا پہنچ گئیں

قومی ویمن ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا سپر لیگ کھیلنے کینیڈا پہنچ گئیں

27 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔