منگل , 8 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

امریکی خصوصی ایلچی کی دوحہ میں قطری ثالثوں سے ملاقاتیں

2 مہینے پہلے
A A
امریکی خصوصی ایلچی کی دوحہ میں قطری ثالثوں سے ملاقاتیں
Share on Facebookwhatsapp

دوحہ(پاک ترک نیوز) امریکا کے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور سابق سینئر مشیر جیرڈ کشنر نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں قطری ثالثوں اور اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کیں ،مشرق وسطیٰ کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

قطر کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے بتایا کہ امریکی وفد دوحہ میں قطری ثالثوں اور حکام کے ساتھ متعدد اہم علاقائی امور پر بات چیت کر رہا ہے۔ ان کے مطابق مذاکرات میں ایران سے متعلق پیش رفت بھی زیرِ غور آئے گی، جبکہ لبنان کی صورتحال پر بھی مشاورت کی جائے گی۔

ترجمان نے واضح کیا کہ امریکی وفد اس وقت ایرانی حکام کے ساتھ براہِ راست مذاکرات کے لیے دوحہ نہیں آیا۔ انہوں نے کہا کہ اس دورے کا مقصد قطری ثالثوں کے ساتھ مشاورت اور خطے کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لینا ہے۔

ماجد الانصاری کے مطابق قطر بدستور خطے میں سفارتی رابطوں اور کشیدگی کم کرنے کی کوششوں میں اپنا کردار ادا کر رہا ہے، جبکہ مختلف فریقوں کے درمیان رابطوں کو برقرار رکھنے کے لیے بھی سرگرم ہے۔

موضوعات : dohaQatari mediatorsUS special envoy
ShareSend

متعلقہ خبریں

Qatar launches project to build a new tourist city in Egypt.
دنیا

قطر کی جانب سے مصر میں نئے سیاحتی شہر کی تعمیر کے منصوبے کا آغاز

12 اگست , 2026
Talks with Iran in Doha could prove significant, says Trump.
تازہ ترین

ایران کے ساتھ دوحہ میں مذاکرات اہم ثابت ہو سکتے ہیں،ٹرمپ

30 جون , 2026
Prime Minister meets with top leadership in Qatar, agrees to increase defense and trade cooperation
اہم ترین 2

وزیراعظم کی قطر میں اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں، دفاعی و تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق

25 فروری , 2026
چین سے دوستی پاکستان کی خارجہ پالیسی کا بنیادی ستون ہے: صدر مملکت آصف زرداری
تازہ ترین

چین سے دوستی پاکستان کی خارجہ پالیسی کا بنیادی ستون ہے: صدر مملکت آصف زرداری

5 نومبر , 2025
قطری وزیراعظم نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام فلسطینی گروہ پر عائد کردیا
تازہ ترین

قطری وزیراعظم نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام فلسطینی گروہ پر عائد کردیا

31 اکتوبر , 2025
پاکستان اور افغان طالبان مذاکرات کا ترکیہ میں آج دوسرا دور، سرحدی گزرگاہیں بدستور بند
اہم ترین 2

پاکستان اور افغان طالبان مذاکرات کا ترکیہ میں آج دوسرا دور، سرحدی گزرگاہیں بدستور بند

25 اکتوبر , 2025
اگلی خبر
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کاہنہ میں چھت گرنے کا نوٹس

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کاہنہ میں چھت گرنے کا نوٹس

یہ بھی پڑھیں

نادرا کا نیشنل پنشنرز ویری فکیشن سسٹم فعال

نادرا کا نیشنل پنشنرز ویری فکیشن سسٹم فعال

7 ستمبر , 2026
نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کے معاملے پر سخت مؤقف اختیار کرنا مناسب نہیں، خواجہ آصف

نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کے معاملے پر سخت مؤقف اختیار کرنا مناسب نہیں، خواجہ آصف

7 ستمبر , 2026
حکومت ،جماعت اسلامی مذاکرات ،قابل عمل تجاویز کا خیر مقدم کرینگے ،احسن اقبال

حکومت ،جماعت اسلامی مذاکرات ،قابل عمل تجاویز کا خیر مقدم کرینگے ،احسن اقبال

7 ستمبر , 2026
Fatima Sana fined for violating the code of conduct

فاطمہ ثناء پر کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پرجرمانہ عائد

7 ستمبر , 2026
سعودی عرب کے لیے 5 ارب ڈالر کے امریکی اسلحہ پیکیج کی منظوری

سعودی عرب کے لیے 5 ارب ڈالر کے امریکی اسلحہ پیکیج کی منظوری

7 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In