جمعہ , 14 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

2030 تک بجلی کا ترسیلی نظام جدید بنانے کا بڑا منصوبہ

2 دن پہلے
A A
Major plan to modernize the electricity transmission system by 2030
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) ملک کے پاور سیکٹر نے بجلی کی ترسیل کا نظام جدید بنانے اور نظام کو مستحکم کرنے کے لیے 2030 تک کے اہم اہداف مقرر کرلیے۔

دستاویز کے مطابق ملک کے جنوبی حصے میں موجود پاور پلانٹس سے بجلی کی ترسیل کے لیے 190 ارب روپے خرچ کیے جائیں گے۔ جنوبی علاقوں میں قائم پاور پلانٹس کی مجموعی پیداواری صلاحیت 10 ہزار میگاواٹ سے زائد ہے۔

منصوبے کے تحت 10 ہزار میگاواٹ سے زائد صلاحیت رکھنے والے پاور پلانٹس سے بجلی کی ترسیل کو جدید خطوط پر استوار کیا جائے گا، جبکہ لوڈ ٹرپنگ اور ونڈ ٹرپ پینلز کو بہتر نظامِ تحفظ کے لیے ایس سی ایس کے ساتھ مکمل طور پر مربوط کیا جائے گا۔

دستاویز کے مطابق بجلی کی ترسیلی صلاحیت اور نظام کے استحکام میں بہتری کے لیے 2 ہزار ایم وی اے کا سسٹم نصب کیا جائے گا۔

ٹرانسمیشن سسٹم میں ممکنہ خلل کے خدشات سے نمٹنے کے لیے 500 سے 1000 میگاواٹ کے بیٹری انرجی اسٹوریج سسٹمز بھی نصب کیے جائیں گے۔

بیٹری اسٹوریج سسٹم کے ذریعے کم طلب کے اوقات میں بجلی کی پیداوار کم کرنے اور بجلی کے ضیاع کو محدود کرنے میں مدد ملے گی۔

یہ بھی پڑھیں: بجلی صارفین پر 9 ارب 80 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ

حکام نے ملک کے ترسیلی نظام کو مکمل طور پر بہتر بنانے کے لیے 2030 کا ہدف مقرر کیا ہے۔ دوسری جانب نیپرا اپنی متعدد رپورٹس اور فیصلوں میں بجلی کے ترسیلی نظام میں موجود نقائص کی نشاندہی کرچکا ہے۔

منصوبے پر عملدرآمد سے بجلی کی ترسیل میں رکاوٹیں کم ہونے، نظام کے استحکام میں بہتری اور جنوبی پاور پلانٹس کی پیداواری صلاحیت سے بہتر استفادے کی توقع ہے۔

موضوعات : #electricity#energytransmissionsystem
ShareSend

متعلقہ خبریں

Additional burden of Rs 9.8 billion on electricity consumers.
تازہ ترین

بجلی صارفین پر 9 ارب 80 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ

10 اگست , 2026
Electricity in Pakistan could become cheaper by up to 14 rupees per unit.
تازہ ترین

پاکستان میں بجلی 14 روپے فی یونٹ تک سستی ہو سکتی ہے

14 جولائی , 2026
Low demand for electricity, further delays likely in 3 major 1832 MW hydropower projects
تازہ ترین

بجلی کی کم طلب، 1832 میگاواٹ کے3 بڑے پن بجلی منصوبوں میں مزید تاخیر کا امکان

4 جولائی , 2026
Electricity cheaper by 1 rupee 99 paisa per unit
تازہ ترین

بجلی ایک روپیہ 99پیسے فی یونٹ سستی

9 جون , 2026
Electricity subsidy expected to be reduced by Rs206 billion in federal budget
تازہ ترین

وفاقی بجٹ میں بجلی سبسڈی میں 206 ارب روپے تک کمی متوقع

2 جون , 2026
Tax collections of more than Rs. 1906 billion from electricity consumers in 3 years
تازہ ترین

بجلی صارفین سے 3 سال میں 1906ارب روپے سے زائد ٹیکس وصولیاں

13 مئی , 2026
اگلی خبر
The Federal Cabinet has approved the National Housing Policy 2026.

وفاقی کابینہ نے قومی ہاؤسنگ پالیسی 2026 کی منظوری دے دی

یہ بھی پڑھیں

Prolonged war with Iran US soldiers begin committing suicide.

ایران جنگ طویل ،امریکی فوجی خودکشی کرنے لگے

14 اگست , 2026
Growing trend of solar, decreasing demand for government electricity

سولر کا بڑھتا رجحان ،سرکاری بجلی کی طلب کم

14 اگست , 2026
The world has likely never witnessed such economic isolation before; the US issues a major threat to Iran.

دنیا نے ایسی معاشی تنہائی پہلے کبھی نہیں دیکھی ہوگی، امریکا کی ایران کو بڑی دھمکی

14 اگست , 2026
Turkish Airlines completes the longest non-stop flight in its history.

ترکش ایئرلائنز کی تاریخ کی طویل ترین نان اسٹاپ پرواز مکمل

14 اگست , 2026
Armed Forces congratulate the nation on Independence Day

مسلح افواج کی جانب سے قوم کو یومِ آزادی کی مبارکباد

14 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔