ہفتہ , 12 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

وفاقی بجٹ میں بجلی سبسڈی میں 206 ارب روپے تک کمی متوقع

3 مہینے پہلے
A A
Electricity subsidy expected to be reduced by Rs206 billion in federal budget
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وفاقی بجٹ میں بجلی سبسڈی میں 206 ارب روپے تک کمی متوقع ہے ۔
حکومت نے پاور سیکٹر سبسڈی 20 فیصد کم کر کے 830 ارب روپے رکھنے کی تجویز پیش کی ہے،آئی ایم ایف کی شرط پر بجلی سبسڈی کا حجم جی ڈی پی کے 0.6 فیصد تک محدود کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
ڈسکوز اور کے الیکٹرک کیلئے ٹیرف سبسڈی 374 ارب روپے مقرر کیے جانے کا امکان ہے ،کے الیکٹرک کی سبسڈی 126 ارب سے بڑھ کر 163 ارب روپے ہونے کا امکان ہے ، ضم شدہ اضلاع، آزاد کشمیر اور پیرا کیلئے 419 ارب روپے مختص کیے جائیں گے۔
چینی آئی پی پیز کی واجبات ادائیگی کیلئے بھی فنڈز رکھنے کی تجویز دی گئی ،،آئی ایم ایف نے گردشی قرضہ جون 2026 تک 1.614 ٹریلین روپے تک محدود رکھنے کی شرط عائد کی ہے۔

موضوعات : #electricitybillsbudget
ShareSend

متعلقہ خبریں

Electricity generation increased by 7 percent in July.
تازہ ترین

جولائی میں بجلی کی پیداوار میں 7 فیصد اضافہ

19 اگست , 2026
Preparations underway to impose an additional burden of Rs 34 billion on electricity consumers.
تازہ ترین

بجلی صارفین پر 34 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری

13 اگست , 2026
Major plan to modernize the electricity transmission system by 2030
تازہ ترین

2030 تک بجلی کا ترسیلی نظام جدید بنانے کا بڑا منصوبہ

12 اگست , 2026
Electricity in Pakistan could become cheaper by up to 14 rupees per unit.
تازہ ترین

پاکستان میں بجلی 14 روپے فی یونٹ تک سستی ہو سکتی ہے

14 جولائی , 2026
Taxes and financial decisions come into effect today as the new fiscal year begins
تازہ ترین

نیا مالی سال شروع ہوتے ہی ٹیکسز اورمالیاتی فیصلے آج سے نافذ العمل

1 جولائی , 2026
Government and private sector employees beware! New tax on salary from July 1
تازہ ترین

سرکاری و نجی ملازمین خبردار! یکم جولائی سے تنخواہ پر نیا ٹیکس

25 جون , 2026
اگلی خبر
Private sector employees in the UAE will receive their salaries on the 1st.

متحدہ عرب امارات میں پرائیویٹ ملازمین کو یکم تاریخ کو سیلری ملے گا

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان کی انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کی حمایت

وزیراعلیٰ بلوچستان کی انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کی حمایت

12 ستمبر , 2026
ٹیم نے بھرپور کوشش کی، تاہم مطلوبہ نتیجہ حاصل نہ ہوسکا،محمد عباس

ٹیم نے بھرپور کوشش کی، تاہم مطلوبہ نتیجہ حاصل نہ ہوسکا،محمد عباس

12 ستمبر , 2026
سہیل آفریدی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ افسوسناک قرار دیدیا

سہیل آفریدی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ افسوسناک قرار دیدیا

12 ستمبر , 2026
پاکستان کو وائٹ واش ، انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ بھی جیت گیا

پاکستان کو وائٹ واش ، انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ بھی جیت گیا

12 ستمبر , 2026
اگست میں ترسیلات زر میں 16.5 فیصد اضافہ، 3.65 ارب ڈالر پاکستان پہنچ گئے

اگست میں ترسیلات زر میں 16.5 فیصد اضافہ، 3.65 ارب ڈالر پاکستان پہنچ گئے

12 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔