پیر , 28 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

گڈز ٹرانسپورٹرز کی چوتھے روز ملک گیر ہڑتال، آج حکومت سے مذاکرات ہونگے

2 مہینے پہلے
A A
Goods transporters' nationwide strike enters fourth day; talks with the government to be held today.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال آج چوتھے روز میں داخل ہوگئی، جبکہ ٹرانسپورٹرز اور وفاقی حکومت کے درمیان مذاکرات آج دوبارہ ہوں گے۔

مذاکرات میں وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان اور وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک حکومتی وفد کی نمائندگی کریں گے۔

حکومت اور گڈز ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات میں ہڑتال ختم کرنے اور ٹرانسپورٹرز کے مطالبات پر پیش رفت کے حوالے سے بات چیت ہوگی۔ مذاکرات کامیاب ہونے کی صورت میں وفاقی وزرا اور گڈز ٹرانسپورٹرز کے نمائندے مشترکہ پریس کانفرنس بھی کریں گے۔

اس سے قبل گڈز ٹرانسپورٹرز کے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے ساتھ مذاکرات کامیاب نہیں ہوسکے تھے۔ ٹرانسپورٹرز کا مؤقف ہے کہ مذاکرات کے دوران ان کے مطالبات پر کوئی عملی پیش رفت نہیں ہوئی، جس کے باعث ہڑتال جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔

ملک گیر ہڑتال کے باعث مال بردار گاڑیوں کی آمدورفت متاثر ہے، جس سے مختلف شہروں کے درمیان سامان کی ترسیل اور کاروباری سرگرمیوں پر بھی اثر پڑ رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایران میں بڑے پیمانے پر عسکری تبدیلیاں

ٹرانسپورٹرز کا کہنا ہے کہ مطالبات پر ٹھوس اور عملی اقدامات کیے جانے تک ہڑتال ختم نہیں کی جائے گی، تاہم آج ہونے والے مذاکرات سے معاملہ حل ہونے کی امید پیدا ہوئی ہے۔

موضوعات : #goodsstriketransport
ShareSend

متعلقہ خبریں

Government should release seized containers and vehicles Goods transporters
تازہ ترین

حکومت پکڑے گئے کنٹینرز اور گاڑیاں چھوڑے ، گڈز ٹرانسپورٹرز

19 ستمبر , 2026
Goods transporters announce a 5% increase in freight charges.
تازہ ترین

گڈز ٹرانسپورٹرز کا کرایوں میں 5 فیصد اضافے کا اعلان

9 ستمبر , 2026
کل پورے ملک میں ہڑتال ہو گی ،حافظ نعیم الرحمان
پاکستان

کل پورے ملک میں ہڑتال ہو گی ،حافظ نعیم الرحمان

2 ستمبر , 2026
US strikes on Revolutionary Guard targets in Iran
تازہ ترین

امریکا کے ایران میں پاسداران انقلاب کے ٹھکانوں پر حملے

2 ستمبر , 2026
US airstrike on Iran's Larak Island; Tehran launches retaliatory action in Jordan.
تازہ ترین

امریکا کا ایران کے لارک جزیرے پر فضائی حملہ، تہران کی اردن میں جوابی کارروائی

31 اگست , 2026
گڈز ٹرانسپورٹرز کا 9روز بعد ہڑتال ختم کرنے کا اعلان
اہم ترین 3

گڈز ٹرانسپورٹرز کا 9روز بعد ہڑتال ختم کرنے کا اعلان

16 اگست , 2026
اگلی خبر
Major breakthrough for Pakistan hockey, several international series scheduled

پاکستان ہاکی کے لیے بڑی پیش رفت، متعدد بین الاقوامی سیریز طے

یہ بھی پڑھیں

پی ٹی آئی احتجاج کیلیے تربیت یافتہ غنڈے لاہور لانے کا منصوبہ پکڑا گیا، ڈی آئی جی آپریشنز

پی ٹی آئی احتجاج کیلیے تربیت یافتہ غنڈے لاہور لانے کا منصوبہ پکڑا گیا، ڈی آئی جی آپریشنز

27 ستمبر , 2026
وفاق اور خیبرپختونخوا میں کشیدگی، گورنر راج اور اسمبلی تحلیل کے آپشنز زیرِ غور

وفاق اور خیبرپختونخوا میں کشیدگی، گورنر راج اور اسمبلی تحلیل کے آپشنز زیرِ غور

27 ستمبر , 2026
ایران کے ہار مانتے ہی تیل کی قیمتیں گر جائیں گی: صدر ٹرمپ

ایران کے ہار مانتے ہی تیل کی قیمتیں گر جائیں گی: صدر ٹرمپ

27 ستمبر , 2026
سہیل آفریدی کو بانی پی ٹی آئی کا مکمل اعتماد حاصل ہے، بیرسٹر گوہر

سہیل آفریدی کو بانی پی ٹی آئی کا مکمل اعتماد حاصل ہے، بیرسٹر گوہر

27 ستمبر , 2026
قومی ویمن ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا سپر لیگ کھیلنے کینیڈا پہنچ گئیں

قومی ویمن ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا سپر لیگ کھیلنے کینیڈا پہنچ گئیں

27 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔