جمعرات , 12 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

میر رضا کیس میں نئے سوالات، ورثا کا شفاف تحقیقات کا مطالبہ

3 مہینے پہلے
A A
New questions arise in the Mir Raza case; heirs demand a transparent investigation.
Share on Facebookwhatsapp

کراچی ( پاک ترک نیوز) کراچی میں نوجوان میر رضا کی ہلاکت کے مقدمے میں ایک نیا موڑ سامنے آیا ہے۔ مقتول کے اہلِ خانہ نے پولیس کی تفتیش پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ کیس کی تحقیقات مکمل شفافیت اور غیر جانبداری کے ساتھ کی جائیں۔

پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے میر رضا کے والد اور ان کے قانونی نمائندے نے دعویٰ کیا کہ تفتیش کا رخ اصل واقعے سے ہٹایا جا رہا ہے، جبکہ ان کے بقول اب تک کئی اہم سوالات کے جوابات سامنے نہیں آ سکے۔

میر رضا کے والد کا کہنا تھا کہ ان کی توجہ اپنے بیٹے کی ہلاکت کی تحقیقات پر ہے، لیکن مختلف دیگر پہلوؤں پر زیادہ بات کی جا رہی ہے۔ ان کے مطابق پولیس نے ابھی تک ان کے مؤقف کو مکمل طور پر ریکارڈ نہیں کیا اور نہ ہی انہیں تحقیقات کی پیش رفت سے مطمئن کیا گیا ہے۔

انہوں نے پوسٹ مارٹم کے عمل پر بھی سوالات اٹھاتے ہوئے کہا کہ ابتدائی کارروائی سے متعلق کئی معاملات وضاحت طلب ہیں۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ پوسٹ مارٹم کرنے والے ڈاکٹر اسامہ سے متعلق بھی معلومات سامنے آنی چاہییں تاکہ تمام شکوک و شبہات دور کیے جا سکیں۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا کی قبرکشائی

مقتول کے وکیل نے بھی دعویٰ کیا کہ ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بعض نکات مزید جانچ کے متقاضی ہیں، اس لیے کیس کی ہر پہلو سے دوبارہ اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کی ضرورت ہے۔

دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ کیس کی تحقیقات مختلف پہلوؤں سے جاری ہیں اور شواہد کی روشنی میں ہر ممکن پیش رفت کی جا رہی ہے۔ حکام کے مطابق حتمی نتائج مکمل تحقیقات کے بعد ہی سامنے آئیں گے۔

موضوعات : #mirrazacasekarachi
ShareSend

متعلقہ خبریں

Karachi Dispute over a KMC bungalow worth tens of millions of rupees; KDA prepares for its auction and commercial use.
تازہ ترین

کراچی: کے ایم سی کے کروڑوں روپے مالیت کے بنگلے پر تنازع، کے ڈی اے کی نیلامی اور کمرشل استعمال کی تیاری

11 نومبر , 2026
Robot waitresses start serving food to customers in Karachi
پاکستان

کراچی میں روبوٹ ویٹریس گاہکوں کو کھانا پیش کرنے لگی

9 نومبر , 2026
امیتابھ بچن شخصی حقوق کا مقدمہ جیت گئے ، اجازت کے بغیر نام، تصویر اور آواز کے تجارتی استعمال پر پابندی
تازہ ترین

امیتابھ بچن شخصی حقوق کا مقدمہ جیت گئے ، اجازت کے بغیر نام، تصویر اور آواز کے تجارتی استعمال پر پابندی

8 نومبر , 2026
Mir Raza murder case First meeting of the JIT for the investigation to be held today
تازہ ترین

میر رضا قتل کیس: تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی کا پہلا اجلاس آج ہو گا

7 نومبر , 2026
Operation against the extortion mafia in Karachi; key operative of the Samad Kathiawari group killed.
پاکستان

کراچی میں بھتہ مافیا کے خلاف آپریشن، صمد کاٹھیاواڑی گروپ کا اہم کارندہ ہلاک

5 نومبر , 2026
Sindh by-elections for local government 17 candidates elected unopposed; polling to be held on November 22.
تازہ ترین

سندھ کے ضمنی بلدیاتی انتخابات، 17 امیدوار بلا مقابلہ کامیاب، 22 نومبر کو پولنگ ہوگی

3 نومبر , 2026
اگلی خبر
The heart-wrenching story of a grieving dolphin that carried its dead calf with it for several days.

غم زدہ ڈولفن کی دردناک کہانی، مردہ بچے کو کئی روز تک اپنے ساتھ لیے رہی

یہ بھی پڑھیں

Israel unveils new cruise missile with a 1,000-pound warhead

اسرائیل کا ایک ہزار پاؤنڈ وزنی وارہیڈ رکھنے والا نیا کروز میزائل متعارف

12 نومبر , 2026
SpaceX has secured a major project to integrate military and commercial satellite networks.

اسپیس ایکس کو فوجی اور تجارتی سیٹلائٹ نیٹ ورکس ملانے کا اہم منصوبہ مل گیا

12 نومبر , 2026
Anchor Rabia Murder Case Initial Analysis of Accused's Mobile Completed

اینکر ربیعہ قتل کیس: ملزم کے موبائل کا ابتدائی تجزیہ مکمل

12 نومبر , 2026
Questions on Asad Mahmood's financial statements, alleged discrepancies in assets and income

اسعد محمود کے مالیاتی گوشواروں پر سوالات، اثاثوں اور آمدن میں مبینہ تضادات

12 نومبر , 2026
19-year-old youth killed in a lioness attack in Lahore; farm owner and TikToker arrested.

لاہور میں شیرنی کے حملے سے 19 سالہ نوجوان جاں بحق، فارم مالک اور ٹک ٹاکر گرفتار

12 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔