اتوار , 27 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سری لنکا میں موٹرسائیکلوں کے لیے پہلی مخصوص لین بنانے کا فیصلہ

2 مہینے پہلے
A A
Decision to create the first dedicated lane for motorcycles in Sri Lanka.
Share on Facebookwhatsapp

کولمبو ( پاک ترک نیوز) سری لنکا کی حکومت نے دو پہیہ گاڑیوں کے حادثات میں کمی لانے کے لیے کلووانچیکوڈی میں ملک کی پہلی خصوصی موٹرسائیکل لین بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر ٹرانسپورٹ، ہائی ویز اور شہری ترقی Bimal Rathnayake نے بتایا کہ اس منصوبے کے تحت موٹرسائیکل لین کو ربڑ ڈیوائیڈرز کے ذریعے دیگر ٹریفک سے الگ کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ منصوبے کا ڈیزائن مکمل ہو چکا ہے اور آئندہ چند ماہ میں اس پر عمل درآمد شروع ہونے کی توقع ہے۔ ان کے مطابق یہ منصوبہ ملائیشیا کے کامیاب ماڈل سے متاثر ہو کر تیار کیا گیا ہے، جہاں مخصوص موٹرسائیکل لین سے حادثات میں نمایاں کمی آئی ہے۔

وزیر نے بتایا کہ کلووانچیکوڈی کو اس پائلٹ منصوبے کے لیے اس علاقے میں موٹرسائیکلوں کے زیادہ استعمال کے باعث منتخب کیا گیا ہے۔ کامیابی کی صورت میں اس منصوبے کو ملک کے دیگر علاقوں تک بھی توسیع دی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: موٹر وے ایم 4 کو تین رویہ کرنے کی منظوری

یہ اعلان ’’100 فار 100‘‘ نیشنل کارپوریٹ موٹرسائیکل سیفٹی پروگرام کی افتتاحی تقریب میں کیا گیا، جس کا مقصد نجی اداروں کے تعاون سے موٹرسائیکل سواروں میں ٹریفک قوانین سے آگاہی اور محفوظ ڈرائیونگ کی تربیت کو فروغ دینا ہے۔

موضوعات : #srilankalanemotorcycle
ShareSend

متعلقہ خبریں

Approval to convert M4 motorway to three lanes
تازہ ترین

موٹر وے ایم 4 کو تین رویہ کرنے کی منظوری

14 مئی , 2026
Sri Lanka Cricket President Shami Silva resigns
تازہ ترین

سری لنکا کرکٹ کے صدر شمی سلوا مستعفی

29 اپریل , 2026
Target set to ensure lane and line restrictions in all major cities including Lahore
پاکستان

لاہور سمیت تمام بڑے شہروں میں لین اور لائن کی پابندی یقینی بنانے کا ہدف مقرر

26 اپریل , 2026
سعودی عرب میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 6ہزار سے زائد موٹر سائیکلیں ضبط
تازہ ترین

سعودی عرب میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 6ہزار سے زائد موٹر سائیکلیں ضبط

14 اکتوبر , 2025
اگلی خبر
Central Asian countries and Azerbaijan agree to strengthen regional ties, Pakistan offers Kazakhstan use of ports

وسطی ایشیائی ممالک اور آذربائیجان کا علاقائی روابط مضبوط بنانے پر اتفاق، پاکستان کی قازقستان کو بندرگاہوں کے استعمال کی پیشکش

یہ بھی پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: دھماکے کے زخمیوں کو لے جانے والی ایمبولینس پر فائرنگ، 2 ریسکیو اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان: دھماکے کے زخمیوں کو لے جانے والی ایمبولینس پر فائرنگ، 2 ریسکیو اہلکار شہید

26 ستمبر , 2026
ڈیرہ اسماعیل خان میں مبینہ خودکش دھماکا، 12 افراد شہید، 35 زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان میں مبینہ خودکش دھماکا، 12 افراد شہید، 35 زخمی

26 ستمبر , 2026
Iran's 7-day plan presented What was demanded in exchange for the Strait of Hormuz

ایران کا 7روزہ پلان پیش آبنائے ہرمز کے بدلے کیا مانگا؟

26 ستمبر , 2026
چاند پر محفوظ لینڈنگ کی تیاری، ناسا کی نئی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ

چاند پر محفوظ لینڈنگ کی تیاری، ناسا کی نئی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ

26 ستمبر , 2026
امریکی میرین کور کا ڈرونز کے خلاف بڑا قدم، بکتر بند جنگی گاڑیوں پر جدید نظام نصب کرنے کا فیصلہ

امریکی میرین کور کا ڈرونز کے خلاف بڑا قدم، بکتر بند جنگی گاڑیوں پر جدید نظام نصب کرنے کا فیصلہ

26 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔