ہفتہ , 26 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

موٹر وے ایم 4 کو تین رویہ کرنے کی منظوری

4 مہینے پہلے
A A
Approval to convert M4 motorway to three lanes
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) حکومت نے موٹروے ایم فور کو تین رویہ کرنے کی منظوری دے دی، فیصلہ وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی زیرِ صدارت اجلاس میں کیا گیا۔
اجلاس میں نیشنل ہائی وے منصوبوں اور موٹروے انفراسٹرکچر کا جائزہ لیا گیا۔ وفاقی وزیر نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی کو ہدایت کی کہ تعمیراتی کام شروع ہونے کے بعد ایم 4 موٹروے کی توسیع کا منصوبہ ایک ماہ کے اندر مکمل کیا جائے۔
عبدالعلیم خان نے این ایچ اے کویہ بھی ہدایت دی کہ تعمیراتی مدت کے دوران متبادل ٹریفک مینجمنٹ پلان پر سختی سے عمل درآمد کیا جائے تاکہ مسافروں کو کم سے کم پریشانی کا سامنا ہو۔ وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے فیصل آباد اور پنڈی بھٹیاں کے وسط میںمجوزہ سروس ایریا کو فوری طور پر اپ گریڈ کرنے کا حکم دیا۔۔
اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ منصوبوں میں تاخیر یا لاگت میں اضافے کی صورت میں متعلقہ ٹھیکیداروں کو ذمہ دار ٹھہرایا جائے گا۔ جاری ترقیاتی منصوبوں کی نگرانی کے لیے این ایچ اے میں ایک مانیٹرنگ سیل قائم کرنے کی منظوری بھی دی گئی۔

موضوعات : #motorwaylanem4
ShareSend

متعلقہ خبریں

One-month deadline to eliminate corruption from the Motorway Police.
تازہ ترین

موٹروے پولیس سے کرپشن کے خاتمے کے لیے ایک ماہ کی ڈیڈ لائن

9 اگست , 2026
Decision to create the first dedicated lane for motorcycles in Sri Lanka.
تازہ ترین

سری لنکا میں موٹرسائیکلوں کے لیے پہلی مخصوص لین بنانے کا فیصلہ

5 اگست , 2026
Target set to ensure lane and line restrictions in all major cities including Lahore
پاکستان

لاہور سمیت تمام بڑے شہروں میں لین اور لائن کی پابندی یقینی بنانے کا ہدف مقرر

26 اپریل , 2026
Another motorway project in Pakistan, through which areas will the new road pass
تازہ ترین

پاکستان میں ایک اور موٹر وے کا منصوبہ ،کون کون سے علاقوں سے نئی سڑک گزرے گی؟

11 اپریل , 2026
اگلی خبر
Pakistan faces historic debt burden, liabilities exceed 97 trillion

پاکستان پر قرضوں کا تاریخی بوجھ ،واجبات 97ہزار ارب سے بڑھ گئے

یہ بھی پڑھیں

اپوزیشن لیڈرز کو پارٹی فیصلوں پر اعتمادمیں لیا،بیرسٹر گوہر

اپوزیشن لیڈرز کو پارٹی فیصلوں پر اعتمادمیں لیا،بیرسٹر گوہر

25 ستمبر , 2026
لبنان کی خودمختاری پر کوئی سودے بازی نہیں کی جاسکتی، وزیراعظم نواف سلام

لبنان کی خودمختاری پر کوئی سودے بازی نہیں کی جاسکتی، وزیراعظم نواف سلام

25 ستمبر , 2026
اسحاق ڈار کی نیویارک میں الجزائر کے وزیر خارجہ احمد عطاف سے ملاقات

اسحاق ڈار کی نیویارک میں الجزائر کے وزیر خارجہ احمد عطاف سے ملاقات

25 ستمبر , 2026
سپن بولدک کے قریب پاکستانی چیک پوسٹ تباہ ہونے کا افغان دعویٰ مسترد

سپن بولدک کے قریب پاکستانی چیک پوسٹ تباہ ہونے کا افغان دعویٰ مسترد

25 ستمبر , 2026
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، 33 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، 33 دہشتگرد ہلاک

25 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔