بدھ , 5 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بھارتی پارلیمنٹ میں وندے ماترم کو قومی ترانے جیسا قانونی تحفظ دینے کا بل منظور

1 دن پہلے
A A
بھارتی پارلیمنٹ میں وندے ماترم کو قومی ترانے جیسا قانونی تحفظ دینے کا بل منظور
Share on Facebookwhatsapp

نئی دہلی(پاک ترک نیوز) بھارتی پارلیمنٹ نے ایک ترمیمی بل منظور کر لیا ہے جس کے تحت قومی نغمے ‘وندے ماترم’ کو بھی وہی قانونی تحفظ حاصل ہوگا جو پہلے سے قومی ترانے ‘جن گن من’، قومی پرچم اور آئین کو حاصل ہے۔

یہ بل وزیر مملکت برائے داخلہ نتیانند رائے نے پارلیمنٹ میں پیش کیا ، جسے حکومت نے کثرت رائے سے منظور کروا لیا۔ پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے منظوری کے بعد بل اب صدرِ جمہوریہ کی توثیق کا منتظر ہے، جس کے بعد یہ باقاعدہ قانون بن جائے گا۔

بھارتی حکومت کا کہنا ہے کہ اس قانون کا مقصد کسی مذہب، فرد یا نظریے کو نشانہ بنانا نہیں بلکہ قومی نغمے کے وقار اور قومی یکجہتی کا تحفظ یقینی بنانا ہے۔ حکومت کے مطابق ‘وندے ماترم’ بھارت کی آزادی کی تحریک کی اہم علامت رہا ہے، اس لیے اسے قومی ترانے کے مساوی قانونی تحفظ دیا جانا چاہیے۔

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اور رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے بل کو مذہبی آزادی کی آئینی ضمانتوں کے خلاف قرار دیتے ہوئے کہا کہ ‘وندے ماترم’ کے بعض حصوں میں ہندو دیوی دیوتاؤں کا ذکر موجود ہے، اس لیے حکومت اس قانون کے ذریعے اقلیتوں پر ایک مخصوص مذہبی تصور مسلط کرنا چاہتی ہے۔

کانگریس، ڈی ایم کے، ترنمول کانگریس اور دیگر اپوزیشن جماعتوں نے بھی بل کی مخالفت کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ یہ اقدام بھارت کے سیکولر آئینی ڈھانچے اور مذہبی آزادی کے اصولوں سے متصادم ہے۔

موضوعات : indiaindian parlimentnational anthemVande Mataram
ShareSend

متعلقہ خبریں

Why does Modi receive foreign honors Questions raised over the new award from Seychelles as well.
تازہ ترین

مودی کو غیر ملکی اعزازات کیوں ملتے ہیں؟ سیشلز کے نئے ایوارڈ پر بھی سوالات

10 جولائی , 2026
سندھو پرجنگ لڑنا پڑی تو لڑیں گے ،بلاول بھٹو زرداری کا بھارت کو دو ٹوک پیغام
تازہ ترین

سندھو پرجنگ لڑنا پڑی تو لڑیں گے ،بلاول بھٹو زرداری کا بھارت کو دو ٹوک پیغام

6 جولائی , 2026
جنوبی ایشیا میں امریکا نے بھارت سے اجازت لینا چھوڑ دی
تازہ ترین

جنوبی ایشیا میں امریکا نے بھارت سے اجازت لینا چھوڑ دی

5 جولائی , 2026
پاکستان اور بھارت میں قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ
پاکستان

پاکستان اور بھارت میں قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

1 جولائی , 2026
Indian statement on targeted operations against terrorists in Afghanistan rejected
اہم ترین 2

افغانستان میں دہشت گردوں کے خلاف ٹارگٹڈ کارروائیوں سے متعلق بھارتی بیان مسترد

1 جولائی , 2026
بھارت کو آئر لینڈ میں پہلی بار کلین سوئپ شکست کا سامنا
تازہ ترین

بھارت کو آئر لینڈ میں پہلی بار کلین سوئپ شکست کا سامنا

28 جون , 2026
اگلی خبر
Petrol cheaper by Rs 4.08 and diesel by Rs 2.45 per liter.

پٹرول 4روپے 8پیسے جبکہ ڈیزل 2روپے 45پیسے فی لٹر سستا

یہ بھی پڑھیں

Ishaq Dar leaves for Jordan on a one-day visit.

اسحاق ڈار ایک روزہ دورے پر اردن روانہ

5 اگست , 2026
Second Test Pakistan bowled out for 387 in the first innings; 43-run lead over West Indies.

دوسرا ٹیسٹ : پاکستان پہلی اننگز میں 387پر آئوٹ ،ویسٹ انڈیز کیخلاف 43 رنز کی برتری

4 اگست , 2026
The Prime Minister will leave for Saudi Arabia on Thursday for a one-day official visit.

وزیراعظم ایک روزہ سرکاری دورے پر جمعرات کو سعودی عرب روانہ ہوں گے

4 اگست , 2026
Trump administration prepares to impose strict restrictions on US imports of Chinese data center technology.

ٹرمپ انتظامیہ کی چینی ڈیٹا سینٹر ٹیکنالوجی کی امریکی درآمد پر سخت پابندی لگانے کی تیاریاں شروع

4 اگست , 2026
Positive progress has been made towards reopening the Strait of Hormuz, says US Secretary of State.

آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کیلئے مثبت پیش رفت ہوئی ہے ،امریکی وزیر خارجہ

4 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔