پیر , 21 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

گزشتہ پانچ سالوں میں ایم ڈی کیٹ کے امیدواروں کی تعداد میں 31فیصد کمی

57 منٹس پہلے
A A
There has been a 31% decrease in the number of MDCAT candidates in the last five years.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) ملک بھر میں میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز میں داخلے کیلئے ہونیوالے امتحان ایم ڈی کیٹ (MDCAT) میں گزشتہ پانچ سالوں کے دوران امیدواروں کی تعداد میں 31فیصد کمی دیکھنا میں آئی ہے ۔رواں برس ایم ڈی کیٹ میں ملک بھر سے ایک لاکھ 38ہزار 158امیدواروں نے ٹیسٹ دیا ۔ اس سے قبل 2022میں 2لاکھ 4ہزار جبکہ 2023میں یہ تعداد ایک لاکھ 80ہزار تھی۔

یہ بھی پڑھیں: سی ایس ایس امتحان کی عمر کی حد اور مواقع بڑھانے کی سفارش مسترد

اسی طرح 2024کے دوران ایک لاکھ 67ہزار امیدواروں نے امتحان میں حصہ لیا تھا ۔ایم ڈی کیٹ کے 2025کے امتحان کے دوران ایک لاکھ 40ہزار 125امیدواروں نے حصہ لیا تھا ۔

واضح رہے کہ پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے تحت ملک بھر کے سرکاری و نجی میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں مجموعی طور پر تقریباً 22 ہزار سیٹیں دستیاب ہیں۔ ان میں سے سرکاری میڈیکل و ڈینٹل کالجز کی سیٹوں کی تعداد تقریباً چار سے پانچ ہزار کے درمیان ہے جن پر سب سے زیادہ مقابلہ ہوتا ہے۔

موضوعات : examsmdcatmdeidal
ShareSend

متعلقہ خبریں

Recommendation to increase age limit and opportunities for CSS exam rejected
تازہ ترین

سی ایس ایس امتحان کی عمر کی حد اور مواقع بڑھانے کی سفارش مسترد

4 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Federal Interior Minister Mohsin Naqvi has left for Iran.

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ایران چلے گئے

یہ بھی پڑھیں

Federal Interior Minister Mohsin Naqvi has left for Iran.

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ایران چلے گئے

21 ستمبر , 2026
There has been a 31% decrease in the number of MDCAT candidates in the last five years.

گزشتہ پانچ سالوں میں ایم ڈی کیٹ کے امیدواروں کی تعداد میں 31فیصد کمی

21 ستمبر , 2026
The country needs an end to political tension, not further confrontation Barrister Gohar.

ملک کو مزید تصادم نہیں، سیاسی کشیدگی کے خاتمے کی ضرورت ہے، بیرسٹر گوہر

21 ستمبر , 2026
Brother of Dubai's ruler Sheikh Mohammed bin Rashid Al Maktoum passes away; 10-day mourning period announced.

دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کے بھائی کا انتقال ،10روزہ سوگ کا اعلان

21 ستمبر , 2026
Preparations to stop the long march, Islamabad and Rawalpindi sealed, many educational institutions also closed

لانگ مارچ روکنے کی تیاریاں، اسلام آباد اور راولپنڈی سیل ،کئی تعلیمی ادارے بھی بند

21 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔