پیر , 21 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

2 مہینے پہلے
A A
Rise in gold and silver prices
Share on Facebookwhatsapp

کراچی ( پاک ترک نیوز) ملکی اور عالمی صرافہ بازاروں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 17 ڈالر اضافے کے بعد مقامی مارکیٹ میں بھی نرخ بڑھ گئے۔

آل پاکستان صرافہ بازار کے مطابق فی تولہ سونا 1700 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 28 ہزار 436 روپے کا ہوگیا، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 1457 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 67 ہزار 314 روپے ہوگئی۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 17 ڈالر اضافے کے بعد 4060 ڈالر تک پہنچ گئی۔

دوسری جانب چاندی کی قیمتوں میں بھی اضافہ دیکھا گیا۔ مقامی مارکیٹ میں فی تولہ چاندی 54 روپے اضافے کے بعد 6291 روپے جبکہ 10 گرام چاندی 46 روپے اضافے سے 5393 روپے کی ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں: عالمی منڈی میں خام تیل سستا

عالمی مارکیٹ میں چاندی 58.12 ڈالر فی اونس پر ٹریڈ ہوتی رہی۔

موضوعات : #goldrate
ShareSend

متعلقہ خبریں

Big drop in gold price
تازہ ترین

سونے کی قیمت میں بڑی کمی

21 ستمبر , 2026
PTI members stage a unique protest against petrol prices, arriving at the Sindh Assembly on donkey carts.
تازہ ترین

پیٹرول کی قیمتوں کے خلاف پی ٹی آئی ارکان کا انوکھا احتجاج، گدھا گاڑیوں پر سندھ اسمبلی پہنچ گئے

18 ستمبر , 2026
Petrol relief or public misery
تازہ ترین

پٹرول ریلیف یا عوام کی خواری؟

17 ستمبر , 2026
Slight increase in gold and silver prices.
تازہ ترین

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں معمولی اضافہ

12 ستمبر , 2026
Petroleum product prices increase for fifth consecutive day
تازہ ترین

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل پانچویں روز اضافہ

12 ستمبر , 2026
Middle East tensions make crude oil more expensive in the global market
تازہ ترین

مشرق وسطیٰ کی کشیدگی، عالمی منڈی میں خام تیل مزید مہنگا

8 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Trump's threats, then a U-turn! The world stunned by shifting statements.

ٹرمپ کی دھمکیاں، پھر یوٹرن! بدلتے بیانات سے دنیا حیران

یہ بھی پڑھیں

Will not be afraid of federal government's threats, Shafi Jan

وفاقی حکومت کی دھمکیوں سے خوفزدہ نہیں ہوں گے ، شفیع جان

21 ستمبر , 2026
Major operation by security forces in Khyber Pakhtunkhwa; 37 terrorists killed.

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 37 دہشت گرد ہلاک

21 ستمبر , 2026
Big drop in gold price

سونے کی قیمت میں بڑی کمی

21 ستمبر , 2026
Federal Interior Minister Mohsin Naqvi has left for Iran.

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ایران چلے گئے

21 ستمبر , 2026
There has been a 31% decrease in the number of MDCAT candidates in the last five years.

گزشتہ پانچ سالوں میں ایم ڈی کیٹ کے امیدواروں کی تعداد میں 31فیصد کمی

21 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔