پیر , 3 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

گڈز ٹرانسپورٹرز کا 8 اگست سے غیر معینہ مدت کی ملک گیر ہڑتال کا اعلان

3 گھنٹے پہلے
A A
Goods transporters announce an indefinite nationwide strike starting August 8.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) ڈیزل اور پیٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس اور دیگر ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشنز نے 8 اگست سے غیر معینہ مدت کے لیے ملک گیر ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔

کراچی پریس کلب میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ٹرانسپورٹرز رہنماؤں نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی مسلسل بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث ٹرانسپورٹ کا کاروبار چلانا ناممکن ہو چکا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت کی غلط پالیسیوں نے انہیں ہڑتال پر جانے پر مجبور کر دیا ہے۔

پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کے رہنما ملک شہزاد اعوان نے کہا کہ 8 اگست سے ملک بھر میں اشیائے ضروریہ سمیت ہر قسم کے سامان کی ترسیل مکمل طور پر بند کر دی جائے گی اور یہ ہڑتال غیر معینہ مدت تک جاری رہے گی۔

یہ بھی پڑھیں: دنیا بھر میں جنگلی شیروں کی آبادی میں اضافہ، بنگلہ دیش کو ماحولیاتی چیلنجز درپیش

ٹرانسپورٹرز نے وفاقی وزیر پیٹرولیم سے استعفیٰ دینے کا بھی مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ حکومت فوری طور پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی لائے، بصورت دیگر احتجاج کا دائرہ مزید وسیع کیا جائے گا۔

موضوعات : #goodsstriketransport
ShareSend

متعلقہ خبریں

Trump hints at a major attack on Iran.
تازہ ترین

ٹرمپ کا ایران پر بڑے حملے کا اشارہ

24 جولائی , 2026
US attacks on Iran for the thirteenth consecutive night.
تازہ ترین

امریکہ کے ایران پر مسلسل تیرہویں رات حملے

24 جولائی , 2026
Iran missile strikes back at US facilities
تازہ ترین

ایران کا امریکی تنصیبات پر پلٹ کر وار

15 جولائی , 2026
The Kashmiri people rejected the strike call given by the banned committee.
تازہ ترین

کشمیری عوام نے کالعدم کمیٹی کی ہڑتال کی کال مسترد کر دی

9 جولائی , 2026
America and Iran attack each other
اہم ترین

امریکا اور ایران کے ایک دوسرے پرحملے

27 جون , 2026
Goods transporters announce 15% reduction in fares
تازہ ترین

گڈز ٹرانسپورٹرز کا کرائے 15فیصد کم کرنے کا اعلان

20 جون , 2026
اگلی خبر
US cricketer Bodugum Akhilesh Reddy banned for 8 years.

امریکی کرکٹر بودوگم اکھیلیش ریڈی پر 8 سال کی پابندی

یہ بھی پڑھیں

آزاد کشمیر انتخابات میں دھاندلی سے پیپلز پارٹی کو ہرایا گیا، شرجیل انعام میمن

آزاد کشمیر انتخابات میں دھاندلی سے پیپلز پارٹی کو ہرایا گیا، شرجیل انعام میمن

3 اگست , 2026
Trump's threats, then a U-turn! The world stunned by shifting statements.

ٹرمپ کی دھمکیاں، پھر یوٹرن! بدلتے بیانات سے دنیا حیران

3 اگست , 2026
Rise in gold and silver prices

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

3 اگست , 2026
The issuance of UAE visas for Pakistanis has resumed.

پاکستانیوں کے لئے امارات کے ویزوں کا اجرا بحال ہو گیا

3 اگست , 2026
Iran is not holding any talks with the US, Esmail Baqai

ایران کی امریکہ سے کوئی بات چیت نہیں ہو رہی ،اسماعیل بقائی

3 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔