بدھ , 16 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پنجاب میں مزید 555 سرکاری اسکول بند یا ضم کرنے کا فیصلہ

2 مہینے پہلے
A A
Decision to close or merge another 555 government schools in Punjab.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) پنجاب حکومت نے کم داخلوں والے مزید 555 سرکاری اسکول بند کرکے انہیں قریبی سرکاری تعلیمی اداروں میں ضم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

محکمہ اسکول ایجوکیشن کے مطابق ضم کیے جانے والے اسکول ایسے علاقوں میں واقع ہیں جہاں دو کلومیٹر کے اندر پہلے سے ہائی یا ایلیمنٹری اسکول موجود ہیں۔ ان اسکولوں میں طلبہ کی تعداد پانچ سے بھی کم ہے، جبکہ ہر اسکول میں تین اساتذہ تعینات ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب میں زیرو بیگنگ منصوبے کا آغاز، مستحق گداگروں کی بحالی کا فیصلہ


حکام کا کہنا ہے کہ ان اسکولوں کو نجی شعبے کے حوالے کرنے کے باوجود طلبہ کے داخلوں میں خاطر خواہ اضافہ نہیں ہو سکا، جس کے بعد انہیں ضم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس اقدام کے بعد پنجاب میں سرکاری اسکولوں کی مجموعی تعداد کم ہو کر تقریباً 37 ہزار رہ جائے گی۔

صوبائی حکومت اس سے قبل بھی اپنے آؤٹ سورسنگ پروگرام کے تحت 13 ہزار سرکاری اسکول نجی شعبے کے حوالے کر چکی ہے۔ حکام کے مطابق ان اقدامات کا مقصد تعلیمی وسائل کا مؤثر استعمال، بہتر انتظام اور تعلیمی معیار میں بہتری لانا ہے۔

موضوعات : #educationgovermnetschools
ShareSend

متعلقہ خبریں

Parliamentary inquiry into the PIMS incident Government seeks nominations from all parties.
تازہ ترین

سانحہ پمز کی پارلیمانی تحقیقات، حکومت نے تمام جماعتوں سے نام طلب کرلیے

31 اگست , 2026
Sindh government decides to crack down on public service vehicles.
تازہ ترین

سندھ حکومت کا پبلک سروس گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

21 اگست , 2026
Date revealed for the reopening of schools in Punjab.
تازہ ترین

پنجاب میں اسکول کب کھلیں گے ،تاریخ سامنے آ گئی

13 اگست , 2026
Digital result card system approved in all 9 education boards of Punjab
تازہ ترین

پنجاب کے تمام 9 تعلیمی بورڈز میں ڈیجیٹل رزلٹ کارڈ سسٹم کی منظوری

13 اگست , 2026
A new trend among solar consumers—a new challenge for the government
تازہ ترین

سولر صارفین کا نیا رجحان، حکومت کے لیے نئی آزمائش؟

7 اگست , 2026
'Zero Begging' initiative launched in Punjab; decision taken to rehabilitate deserving beggars.
اہم ترین 3

پنجاب میں زیرو بیگنگ منصوبے کا آغاز، مستحق گداگروں کی بحالی کا فیصلہ

28 جولائی , 2026
اگلی خبر
European football body threatens World Cup boycott over FIFA's privatization plan.

فیفا کے نجکاری منصوبے پر یورپی فٹبال تنظیم کی ورلڈ کپ کے بائیکاٹ کی دھمکی

یہ بھی پڑھیں

فیول ریلیف اسکیم کے ذریعے دیا گیا ریلیف ناکافی ہے ،وفاقی وزیر مصدق ملک

فیول ریلیف اسکیم کے ذریعے دیا گیا ریلیف ناکافی ہے ،وفاقی وزیر مصدق ملک

15 ستمبر , 2026
اگست میں بجلی کے فیول ایڈجسٹمنٹ میں کمی، عوام کو 10 ارب روپے کا ریلیف ملا: اویس لغاری

اگست میں بجلی کے فیول ایڈجسٹمنٹ میں کمی، عوام کو 10 ارب روپے کا ریلیف ملا: اویس لغاری

15 ستمبر , 2026
خیبر پختونخوا اسمبلی ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے لاہور واقعے کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

خیبر پختونخوا اسمبلی ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے لاہور واقعے کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

15 ستمبر , 2026
What is happening in the universe Secrets revealed in 16 stunning space images from NASA.

کائنات میں کیا ہو رہا ہے؟ ناسا کی خلا کی 16 حیران کن تصاویر میں راز آشکار

15 ستمبر , 2026
Restrictions on greenhouse gases emitted from coal and gas-fired power plants in the US are lifted

امریکا میں کوئلے اور گیس سے چلنے والے بجلی گھروں سے خارج گرین ہاؤس گیسز پر پابندیاں ختم

15 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔