منگل , 15 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

کائنات میں کیا ہو رہا ہے؟ ناسا کی خلا کی 16 حیران کن تصاویر میں راز آشکار

56 منٹس پہلے
A A
What is happening in the universe Secrets revealed in 16 stunning space images from NASA.
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) کائنات کے سینے میں چھپے حیرت انگیز راز ایک بار پھر دنیا کے سامنے آگئے۔۔۔ناسا نے خلا کی 16 ایسی تصاویر جاری کردیں جنہوں نے ماہرین فلکیات کو بھی حیران کردیا۔۔۔تصاویر میں دیوہیکل کہکشائیں، طاقتور بلیک ہولز، خلا میں دوڑتی توانائی کی جیٹس اور ستاروں کی دھماکہ خیز پیدائش کے مناظر شامل ہیں۔ناسا کی چندرا ایکس رے آبزرویٹری نے کئی دہائیوں میں جمع کیے گئے ڈیٹا کو جیمز ویب اور ہبل سمیت جدید دوربینوں کے مشاہدات سے جوڑ کر کائنات کی یہ حیرت انگیز گیلری تیار کی ہے۔کائنات کے سب سے پراسرار اجسام میں شامل بلیک ہولز بھی اس گیلری کا حصہ ہیں۔۔۔سینٹورس اے میں ایک طاقتور بلیک ہول سے نکلنے والی ذرات کی جیٹ دسیوں ہزار نوری سال تک خلا میں پھیلی ہوئی ہے۔

کہیں بلیک ہول اردگرد کی گیس کو لاکھوں ڈگری تک گرم کررہے ہیں۔۔۔ تو کہیں انہی طاقتور مظاہر سے کہکشاؤں کی شکل و ساخت تبدیل ہورہی ہے۔مشہور سومبریرو کہکشاں میں بھی ایک بڑا سپر میسیو بلیک ہول موجود ہے، جبکہ چندرا کے ایکس رے مشاہدات نے اس کے گرد موجود انتہائی گرم گیس اور ستاروں کے باقیات کا بھی سراغ لگایا ہے۔اور سب سے حیران کن مناظر میں شامل ہیں کہکشاؤں کے خوفناک تصادم۔۔۔

یہ بھی پڑھیں: چین کا تیان گونگ خلا کا واحد مستقل انسانی اڈہ؟

اربوں سال پر محیط اس کائناتی رقص میں کہکشائیں ایک دوسرے سے ٹکراتی ہیں، نئی ساخت اختیار کرتی ہیں اور ستاروں کی پیدائش کی نئی لہریں جنم لیتی ہیں۔ماہرین کے مطابق ان مشاہدات سے نہ صرف دوسری کہکشاؤں کا ماضی اور مستقبل سمجھنے میں مدد مل رہی ہے بلکہ ہماری اپنی ملکی وے کے مستقبل کے بارے میں بھی اہم اشارے مل رہے ہیں۔۔۔کیونکہ مستقبل میں ہماری کہکشاں کا قریبی اینڈرومیڈا کہکشاں کے ساتھ تصادم متوقع ہے۔ کائنات بظاہر خاموش ہے۔۔۔ لیکن ناسا کی یہ تصاویر بتا رہی ہیں کہ خلا کے اندر ہر لمحہ کچھ نہ کچھ انتہائی طاقتور اور حیران کن ہو رہا ہے۔۔

موضوعات : nasaspaceuniverse
ShareSend

متعلقہ خبریں

US announcement to deploy its first space-based weapon A major warning to China and Russia.
تازہ ترین

امریکا کا خلا میں پہلا جنگی ہتھیار تعینات کرنے کا اعلان، چین اور روس کے لیے بڑا انتباہ

15 ستمبر , 2026
Is China's Tiangong the only permanent human outpost in space
تازہ ترین

چین کا تیان گونگ خلا کا واحد مستقل انسانی اڈہ؟

8 ستمبر , 2026
NASA installs giant new radio antenna for communications with space missions
تازہ ترین

ناسا کا خلائی مشنز سے رابطوں کے لیے نیا دیوہیکل ریڈیو اینٹینا نصب

7 ستمبر , 2026
ناسا کا چاند پر مستقل اڈہ بنانے کا منصوبہ
تازہ ترین

ناسا کا چاند پر مستقل اڈہ بنانے کا منصوبہ

4 ستمبر , 2026
Mysterious atmospheric wave spanning 10 zones discovered at Saturn's south pole.
تازہ ترین

زحل کے جنوبی قطب پر 10 اضلاع پر مشتمل پراسرار فضائی لہر دریافت

3 ستمبر , 2026
New fuel developed for advanced nuclear reactors generating electricity on Earth and in space.
تازہ ترین

زمین اور خلا میں بجلی پیدا کرنے والے جدید جوہری ری ایکٹرز کے لیے نیا ایندھن تیار

28 اگست , 2026

یہ بھی پڑھیں

What is happening in the universe Secrets revealed in 16 stunning space images from NASA.

کائنات میں کیا ہو رہا ہے؟ ناسا کی خلا کی 16 حیران کن تصاویر میں راز آشکار

15 ستمبر , 2026
Restrictions on greenhouse gases emitted from coal and gas-fired power plants in the US are lifted

امریکا میں کوئلے اور گیس سے چلنے والے بجلی گھروں سے خارج گرین ہاؤس گیسز پر پابندیاں ختم

15 ستمبر , 2026
سندھ اسمبلی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کیلئے قرارداد منظور

سندھ اسمبلی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کیلئے قرارداد منظور

15 ستمبر , 2026
Decision to build new tourism projects, recreational and ecological parks in Neelum Valley

نیلم ویلی میں سیاحت کے نئے منصوبے، تفریحی اور ماحولیاتی پارکس بنانے کا فیصلہ

15 ستمبر , 2026
4دن کام ،3دن چھٹی،حکومت کا پٹرولیم اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے پر غور

4دن کام ،3دن چھٹی،حکومت کا پٹرولیم اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے پر غور

15 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔