بدھ , 29 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

پہلا ٹیسٹ : پاکستانی ٹیم پر یقینی شکست کے سائے منڈلانے لگے

2 گھنٹے پہلے
A A
First Test Looming threat of certain defeat for the Pakistan team.
Share on Facebookwhatsapp

ٹرینڈا ٹوبیگو ( پاک ترک نیوز) پاکستان اورویسٹ انڈیز کے درمیان جاری دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں شاہینوں پر یقینی شکست کے سامنے منڈلانے لگے ۔

تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسری اننگز میں پاکستانی بیٹنگ لائن ایک بار پھر دھوکہ دے گئی ۔

211رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم کے 6کھلاڑی 59رنز پر پویلین لوٹ گئے ۔

کپتان بابراعظم کریز پر موجود ہیں وہ ٹیم کی واحد امید ہیں ۔بابراعظم 32رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں جبکہ اذان اویس اور امام الحق 3،3رنزبنا سکے ،سلمان علی آغا بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ گئے ۔ محمد رضوان 11،عامر جمال صفر جبکہ علی عثمان 2رنز کے مہمان ثابت ہوئے ۔

یہ بھی پڑھیں: بابراعظم دوبارہ بڑے امتحان کیلئے تیار

اس سے قبل ویسٹ انڈیز نے پہلی اننگز میں 311رنز بنائے تھے جس کے جواب میں پاکستانی ٹیم 282رنز پر آئوٹ ہو گئی تھی ۔ ویسٹ انڈیز نے دوسری اننگز میں 181رنز بنائے تھے اور پاکستان کو جیت کیلئے 211رنز کا ہدف دیا تھا ۔

موضوعات : #pakvswibabarazam
ShareSend

متعلقہ خبریں

Pakistan team bowled out for 282; West Indies hold a 155-run lead.
تازہ ترین

پاکستان ٹیم 282رنز پر آؤٹ ،ویسٹ انڈیز کو 155رنز کی برتری

28 جولائی , 2026
Pakistan 199 runs on third day of Pak-West Indies Test
اہم ترین 3

پاک ویسٹ انڈیز ٹیسٹ کا تیسرا روز ، پاکستان کے 199رنز

27 جولائی , 2026
Pakistan vs. West Indies First Test Host team at 194 for 3.
تازہ ترین

پاک ویسٹ انڈیز پہلا ٹیسٹ ،میزبان ٹیم کے 3وکٹوں پر 194رنز

26 جولائی , 2026
Series against West Indies National squad arrives in Trinidad and Tobago.
تازہ ترین

ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز،قومی اسکواڈ ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو پہنچ گیا

15 جولائی , 2026
بہتر پلاننگ اور مثبت سوچ کے ساتھ لیڈ کروں گا،کپتان بابراعظم
تازہ ترین

بہتر پلاننگ اور مثبت سوچ کے ساتھ لیڈ کروں گا،کپتان بابراعظم

6 جولائی , 2026
Which player has which number in the ODI rankings
تازہ ترین

ون ڈے رینکنگ میں کس کھلاڑی کا کون سا نمبر؟

3 جون , 2026

یہ بھی پڑھیں

First Test Looming threat of certain defeat for the Pakistan team.

پہلا ٹیسٹ : پاکستانی ٹیم پر یقینی شکست کے سائے منڈلانے لگے

28 جولائی , 2026
آپ جعلی مینڈیٹ کے ذریعے حکومت میں ہیں ،شرجیل میمن کا مریم نواز کو جواب

آپ جعلی مینڈیٹ کے ذریعے حکومت میں ہیں ،شرجیل میمن کا مریم نواز کو جواب

28 جولائی , 2026
غیر ضروری آسامیوں اور عہدوں کا خاتمہ اصلاحاتی ایجنڈے کا حصہ ہے،وزیراعظم

غیر ضروری آسامیوں اور عہدوں کا خاتمہ اصلاحاتی ایجنڈے کا حصہ ہے،وزیراعظم

28 جولائی , 2026
بلاول دھاندلی کارونانہ روئیں،شکست تسلیم کریں ،مریم نواز

بلاول دھاندلی کارونانہ روئیں،شکست تسلیم کریں ،مریم نواز

28 جولائی , 2026
چیئرمین نیپرا کی کتنی تنخواہ ہے؟

چیئرمین نیپرا کی کتنی تنخواہ ہے؟

28 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔