بدھ , 10 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

اپاچی ہیلی کاپٹر کی تباہی کا بدلہ ،امریکا کے ایران پر حملے

3 گھنٹے پہلے
A A
US attacks Iran in retaliation for downing of Apache helicopter
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) امریکا نے اپاچی ہیلی کاپٹر کی تباہی کا بدلہ لے لیا ، ایران کے کئی علاقوں میں حملے کیے گئے ، جزیرہ قشم اور سیریک کو نشانا بنایا گیا ۔

ایرانی صوبے ہرمزگان کے مشرقی علاقوں اور ساحلی شہر بندرعباس میں بھی دھماکے سنے گئے۔۔۔امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق امریکی فوجی ہیلی کاپٹر گرانے کے جواب میں حملے کیے ۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہیلی کاپٹر گرائے جانے پر جوابی حملے کی وارننگ دی تھی۔

امریکی میڈیا کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ سمجھتے ہیں ایران پر حملوں کے باوجود ایران سے امن ڈیل پر اثر نہیں ہوگا۔ وائٹ ہاؤس کے اہلکار کے مطابق ڈیل کے معاملے پر ابھی کچھ نہیں بدلا، ایران سے ڈیل اب بھی قریب ہے۔

موضوعات : #americahelifoopterusiran
ShareSend

متعلقہ خبریں

The Strait of Hormuz has become a battlefield, with an American helicopter destroyed in an Iranian attack.
تازہ ترین

آبنائے ہرمز میدان جنگ بن گیا ، ایرانی حملے میں امریکی ہیلی کاپٹر تباہ

10 جون , 2026
Oil prices rise 1 percent after US attacks on Iran
تازہ ترین

امریکا کے ایران پر حملوں کے بعد تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد اضافہ

10 جون , 2026
US rejects Donald Trump's policy on H-1 visas for foreign workers
تازہ ترین

امریکا ،غیر ملکی ملازمین کو ایچ ون ویزا سے متعلق ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسی مسترد

9 جون , 2026
The blockade of the Strait of Hormuz will remain in full force, Donald Trump
تازہ ترین

آبنائےہرمزکی ناکہ بندی پوری قوت سے برقراررہےگی،ڈونلڈ ٹرمپ

9 جون , 2026
America is responsible for violating the ceasefire, Ismail Baqai
تازہ ترین

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا ذمہ دار امریکا ہے، اسماعیل بقائی

8 جون , 2026
Israel attacks Iran despite US President's stoppage
اہم ترین

امریکی صدر کے روکنے کے باوجود اسرائیل کے ایران پر حملے

8 جون , 2026
اگلی خبر
An important meeting of the National Economic Council will be held today.

قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس آج ہو گا

یہ بھی پڑھیں

26 Indian-sponsored foreigners killed in security forces operations Atta Tarar

سکیورٹی فورسز کی کاروائیوں میں 26 بھارتی سپانسرڈ خارجی ہلاک ہو گئے ،عطا تارڑ

10 جون , 2026
Pakistan Women's Cricket Team to Tour Sri Lanka Next Month

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ سری لنکا کا دورہ کرے گی

10 جون , 2026
Good news for salaried class in the budget

بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کیلئے خوشخبری

10 جون , 2026
The Strait of Hormuz has become a battlefield, with an American helicopter destroyed in an Iranian attack.

آبنائے ہرمز میدان جنگ بن گیا ، ایرانی حملے میں امریکی ہیلی کاپٹر تباہ

10 جون , 2026
National Economic Council meeting begins under the chairmanship of the Prime Minister

وزیراعظم کی زیرِ صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس شروع

10 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔