بدھ , 10 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سعودی عرب کا ایک کلومیٹر اونچا ٹاور تکمیل کے قریب

1 دن پہلے
A A
Saudi Arabia's one-kilometer-high tower nears completion
Share on Facebookwhatsapp

ریاض ( پاک ترک نیوز) سعودی عرب میں زیرِ تعمیر جے ای سی ٹاور نہ صرف تیزی سے اونچائی پکڑ رہا ہے بلکہ ماہرین کے مطابق یہ مستقبل میں دنیا کی سب سے بلند عمارت کا تاج بھی چھین سکتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا انسان ایک کلومیٹر اونچی عمارت بنانے میں کامیاب ہو جائے گا؟ دیکھیے یہ سنسنی خیز رپورٹ۔

سعودی عرب کے شہر جدہ میں آسمان کو چھوتا ہوا ایک ایسا میگا پراجیکٹ تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے جس نے دنیا بھر کے انجینئرز اور ماہرین کو حیران کر دیا ،جے ای سی ٹاور اب 102 منزلوں تک پہنچ چکا ہے اور تعمیراتی رفتار اس قدر تیز ہے کہ چند ہی ہفتوں میں اس نے 100 منزلوں کا سنگ میل عبور کر لیا۔

یہ منصوبہ مکمل ہونے کے بعد ایک کلومیٹر سے بھی زیادہ بلند ہوگا اور دنیا کی سب سے اونچی عمارت کا اعزاز اپنے نام کر سکتا ہے۔معروف آرکیٹکس ادارے کے مطابق اس عمارت میں 157 منزلیں ہوں گی یعنی یہ ایک مکمل عمودی شہر کی شکل اختیار کر لے گی۔

کمپنی کے مطابق اس عمارت کا ڈیزائن سادہ مگر انتہائی مضبوط ہے، جس میں روایتی کالمز، بیمز اور پیچیدہ سپورٹ سسٹمز نہیں رکھے گئے۔ اس کے تمام دیواریں آپس میں جڑی ہوئی ہیں اور ہر ساختی حصہ ہوا کے دباؤ اور عمودی وزن دونوں کو برداشت کرتا ہے۔

انجینئرنگ کمپنی کے مطابق اس منصوبے میں انتہائی طاقتور کنکریٹ سسٹم استعمال کیا جا رہا ہے، جس میں پورا ڈھانچہ دیواروں کے جال کی صورت میں بنایا جا رہا ہے تاکہ وہ ہوا کے شدید دباؤ اور وزن کو برداشت کر سکے۔

عمارت کے نیچے ایک بہت بڑا فاؤنڈیشن سسٹم بنایا گیا ، جس میں 5 میٹر موٹی رافٹ فاؤنڈیشن شامل ہے، جو 270 گہرے پائلز پر مشتمل ہے۔ ہر پائل تقریباً 1.8 میٹر قطر اور 105 میٹر گہرائی تک زمین میں نصب کیا گیا ہے۔

اگر یہ منصوبہ مکمل ہو جاتا ہے تو یہ موجودہ دنیا کی سب سے بلند عمارت برج خلیفہ سے بھی کئی سو میٹر زیادہ اونچی ہوگی، جبکہ امریکہ کے ون ورلڈ ٹریڈ سینٹر سے دوگنا بلند ہو گی۔

موضوعات : #jeddahtowercompletesaudiarbia
ShareSend

متعلقہ خبریں

Cancellation of some contracts for Saudi mega project NEOM, fear of billions of dollars in losses
تازہ ترین

سعودی میگا پراجیٹ نیوم کے بعض معاہدوں کی منسوخی،اربوں ڈالر نقصان کا اندیشہ

8 جون , 2026
Despite war threats, 1.5 million pilgrims arrive in Saudi Arabia for Hajj
تازہ ترین

جنگی خطرات کے باوجود حج ، 15 لاکھ عازمین کی سعودی عرب آمد

24 مئی , 2026
Saudi Arabia destroys 3 drones launched from Iraq
تازہ ترین

سعودی عرب نے عراق سے داغے گئے 3ڈرون تباہ کر دیئے

18 مئی , 2026
Labaik Allahum Labaik. Steps towards the Kaaba of Allah, devotion at its peak
تازہ ترین

لبیک اللہم لبیک۔ کعبۃ اللہ کی جانب بڑھتے قدم، عقیدت اپنے عروج پر

14 مئی , 2026
Iranian Foreign Minister holds telephone conversation with Saudi counterpart
تازہ ترین

ایرانی وزیر خارجہ کا سعودی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ

6 مئی , 2026
Pakistani pilgrims will spend 9.67 billion 7.34 million on Hajj sacrifice
تازہ ترین

پاکستانی عازمین حج قربانی پر 9ارب 67کروڑ 73لاکھ 40ہزار خرچ کرینگے

26 اپریل , 2026
اگلی خبر
Privatization of loss-making state-owned enterprises is our priority, says PM

خسارے کا شکار ریاستی ملکیتی اداروں کی نجکاری ہماری ترجیح ہے ،وزیراعظم

یہ بھی پڑھیں

The world is close to nuclear annihilation, who has the most dangerous weapons A sobering report has come

دنیا ایٹمی تباہی کے قریب، سب سے خطرناک ہتھیار کس کے پاس؟ ہوشربا رپورٹ آگئی

10 جون , 2026
Tourist van catches fire in Murree, 4 killed

مری،سیاحوں کی وین کو آگ لگ گئی،4جاں بحق

10 جون , 2026
Which player's number in the ICC rankings

آئی سی سی رینکنگ میں کس کھلاڑی کا کون سا نمبر

10 جون , 2026
26 Indian-sponsored foreigners killed in security forces operations Atta Tarar

سکیورٹی فورسز کی کاروائیوں میں 26 بھارتی سپانسرڈ خارجی ہلاک ہو گئے ،عطا تارڑ

10 جون , 2026
Pakistan Women's Cricket Team to Tour Sri Lanka Next Month

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ سری لنکا کا دورہ کرے گی

10 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔