لاہور( پاک ترک نیوز) وزیراعلی مریم نواز کی شریف میڈیکل سٹی ہسپتال میں میجر سرجری ہوئی ہے ۔
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے ایکس پر بیان میں لکھا مریم نواز سرجری کے بعد گھر منتقل ہو گئیں ۔
عید کے دن وزیراعلیٰ پنجاب نے اسپتال سے صوبے میں سکیورٹی، صفائی سمیت دیگر تمام امور کی براہ راست خود نگرانی کی۔












