جمعرات , 23 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا احسن قدم ،720گھرانوں کو کرائے کے مکان سے نجات دلادی

2 مہینے پہلے
A A
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz's good step, 720 families were relieved from rented houses
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا احسن قدم ،720گھرانوں کو کرائے کے مکان سے نجات دلادی۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی مریم نواز شریف نے 720 محنت کش خاندانوں کو دربدر کی ٹھوکروں اور کرائے کے مکانوں کی ذلت سے نجات دلا دی ۔
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار 720 محنت کش خاندان بنا کسی معاوضے کے اپنے گھروں کے مالک بن گے ۔
وزیر اعلی مریم نواز شریف کی مقامی ہوٹل آمد، محنت کشوں کو 720 فلیٹس کی فراہمی کی تقریب میں شرکت کی۔
وزیر اعلی مریم نواز شریف کو محنت کشوں کے مفت فلیٹس اور دیگر جاری پراجیکٹس پر بریفنگ دی گئی ۔سندر سٹیٹ فلیٹس پراجیکٹس میں بیواہ خواتین اور سپیشل افراد کیٹگری کو خصوصی ترجیح دی گئی ۔
محنت کشوں کو فلیٹس کی فراہمی کی تقریب میں محکمہ لیبر کے پروگرامز پر ڈاکومنٹری پیش کی گئی۔
وزیر اعلی مریم نواز شریف نے محنت کشوں کو بلا معاوضہ فلیٹس کے الاٹ منٹ لیٹرز اور چابیاں دی گئیں۔بیوہ خاتون کیٹگری میں سونیا پرویز کو بلا معاوضہ فلیٹس کے الاٹ منٹ لیٹر اور چابیاں دی گئیں ۔
سماعت سے مرحوم یاسر حنیف اور پولیو کے مریض فرحان علی کو بلا معاوضہ فلیٹس کے الاٹمنٹ لیٹر اور چابیاں دی گئی۔وزیر اعلی مریم نواز شریف نے محمد واصف اور شہادت علی کو بلا معاوضہ فلیٹس کے الاٹمنٹ لیٹر اور چابیاں دیں ۔
عابدہ علی،کوثر بی بی،بزرگ ورکر ویکٹر ہیکٹر ،محمد اشفاق احمد کو بھی بلا معاوضہ فلیٹس کا الاٹمنٹ لیٹر اور چابیاں دی گئیں۔وزیر اعلی مریم نواز شریف کی محنت کش خاندانوں اپنا گھر حاصل کرنے پر مبارک باد،مزدوروں کے جذبات دیدنی تھے۔
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ محنت کش اللہ کے دوست ہیں،آپکو اپنی چھت،اپنا گھر،اپنا مکان مبارک ہو۔
صوبائی وزیر لیبر منشا اللہ بٹ نے تقریب سے خطاب کیامحکمہ لیبر پنجاب گمنام محکمہ تھا پر 1988 میں محمد نواز شریف نے محنت کشوں کے لئے انقلابی اقدام کیے۔
منشا اللہ بٹ کا کہنا تھا کہ گھر کی چھت ہر محنت کش کا خواب ہوتا ہے، مریم نواز شریف نے اس خواب کی تعبیر دی۔مریم نواز شریف پہلی وزیر اعلی جنہوں محنت کشوں کو مفت فلیٹس فراہم کیے۔

موضوعات : #maryamnawazcmpunjabhouse
ShareSend

متعلقہ خبریں

Launch of green electric buses in 5 more cities of Punjab.
تازہ ترین

پنجاب کے مزید 5 شہروں میں گرین الیکٹرک بسوں کا آغاز

16 جولائی , 2026
Peshawar Husband, wife, and four children die in house fire.
اہم ترین 3

پشاور،گھر میں آگ لگنے سے میاں بیوی اور 4بچے جاں بحق

16 جولائی , 2026
Youth can play a role in national development through professional skills Chief Minister of Punjab.
تازہ ترین

پیشہ ورانہ مہارت سے نوجوان ملکی ترقی میں کردار ادا کر سکتا ہے ،وزیراعلیٰ پنجاب

15 جولائی , 2026
Approval granted for the construction of six service areas on the Punjab Ring Road; annual revenue of Rs 500 million is expected.
تازہ ترین

پنجاب رنگ روڈ پر 6 سروس ایریاز بنانے کی منظوری، سالانہ 50 کروڑ روپے آمدن متوقع

10 جولائی , 2026
Punjab Assembly Speaker meets Chief Minister Maryam Nawaz.
تازہ ترین

وزیراعلیٰ مریم نواز سے سپیکر پنجاب اسمبلی کی ملاقات

8 جولائی , 2026
Punjab government decides to establish an Asset Management Authority to keep track of assets.
تازہ ترین

پنجاب حکومت کا اثاثوں کا حساب رکھنے کیلئے ایسٹ مینجمنٹ اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ

6 جولائی , 2026
اگلی خبر
China-Pakistan friendship is tested, says Ishaq Dar

چین اورپاکستان کی دوستی آزمودہ ہے، اسحاق ڈار

یہ بھی پڑھیں

Gold and silver prices fall

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

23 جولائی , 2026
England Cricket Board announces Ashes series schedule.

انگلینڈ کرکٹ بورڈ کا ایشز سیریز کے شیڈول کا اعلان

23 جولائی , 2026
Details obtained regarding the number of gifts received by Shahbaz Sharif and Ishaq Dar.

شہبازشریف،اسحاق ڈار کو کتنے تحفے ملے ،تفصیل مل گئی

23 جولائی , 2026
Partial solar eclipse and Perseid meteor shower August 12, 2026, set to be a memorable night.

جزوی سورج گرہن اور پرسئیڈ شہابی بارش،12اگست 2026 یادگار رات بن جائے گی

23 جولائی , 2026
Pakistan advises Iran, US to resolve dispute through talks and diplomacy

پاکستان کا ایران،امریکہ کو مذاکرات اور سفارت کاری سے تنازع کے حل کا مشورہ

23 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English