بدھ , 9 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

آذر بائیجان محبت کا پیغام لے کر آئی ہوں،مریم نواز

4 مہینے پہلے
A A
آذر بائیجان محبت کا پیغام لے کر آئی ہوں،مریم نواز
Share on Facebookwhatsapp

باکو (پاک ترک نیوز )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ صدر الہام علیوف کی قیادت میں آذربائیجان کی ترقی قابل تحسین ہے۔
باکو میں ورلڈ اربن فورم سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ پنجاب میں جامع اقدامات سے چیلنجز پر قابو پاتے ہوئے آگے بڑھ رہے ہیں۔ موسمیاتی تبدیلیوں کے چیلنجز کو مد نظر رکھتے ہوئے انفرااسٹرکچر کو ترقی دے رہے ہیں۔جامع اقدامات سے پنجاب میں چیلنجز پر قابو پاتے ہوئے آگے بڑھ رہے ہیں۔

مریم نواز ورلڈ اربن فورم میں شرکت پر خوشی ہے، صدر الہام علیوف کی قیادت میں آذربائیجان کی ترقی قابل تحسین ہے۔ بھرپور مہمان نوازی پر آذربائیجان کی قیادت کی مشکور ہوں، یہاں پاکستان کی قیادت اور عوام کی طرف سے محبت کا پیغام لائی ہوں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا کہناہے ستھرا پنجاب میگا پروجیکٹ کے تحت صفائی کا جامع نظام مرتب کیا، سماجی اور معاشی اعداد و شمار کےلیے پنجاب اکنامک رجسٹری سروے کا آغاز کیا گیا۔ ماڈل ویلیج پروگرام کےتحت صوبے میں 2 ہزار دیہات کو جدید سہولتوں سے آراستہ کررہے ہیں، دیہی علاقوں کی ترقی مساوی سہولتوں کی فراہمی کےلیے اہم ہے۔

موضوعات : bakucmpunjabMaryam Nawaz
ShareSend

متعلقہ خبریں

وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار
پاکستان

وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار

8 ستمبر , 2026
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz arrives in London, expected to meet Bilawal Bhutto
تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز لندن پہنچ گئیں، بلاول بھٹو سے ملاقات متوقع

6 ستمبر , 2026
Meeting of DG Khan lawmakers with Chief Minister Maryam Nawaz
تازہ ترین

وزیراعلیٰ مریم نواز سے ڈی جی خان کے ارکان اسمبلی کی ملاقات

1 ستمبر , 2026
Ban on digging up newly constructed roads in Punjab
تازہ ترین

پنجاب میں نئی تعمیر شدہ سڑکوں کی کھدائی پر پابندی

27 اگست , 2026
Chief Minister Maryam Nawaz meets with Xinjiang Party Secretary in China, agrees to increase cooperation in agriculture, technology and industry
تازہ ترین

وزیراعلیٰ مریم نواز کی چین میں شن جیانگ کے پارٹی سیکریٹری سے ملاقات، زراعت، ٹیکنالوجی اور صنعت میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

26 اگست , 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کا ملتان میں الیکٹرو بس سروس شروع کرنے کا اعلان
تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب کا ملتان میں الیکٹرو بس سروس شروع کرنے کا اعلان

22 اگست , 2026
اگلی خبر
پاسداران انقلاب کا امریکی اسلحے کی بڑی کھیپ پکڑنے کا دعویٰ

پاسداران انقلاب کا امریکی اسلحے کی بڑی کھیپ پکڑنے کا دعویٰ

یہ بھی پڑھیں

Punjab government plans to introduce electric buses in every tehsil; target set to operate 3,000 buses across the province.

پنجاب حکومت کا ہر تحصیل میں الیکٹروبس، پنجاب میں 3 ہزار بسیں چلانے کا ہدف

9 ستمبر , 2026
Sindh Local Government Amendment Bill 2026 likely to be presented in Sindh Assembly today

سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2026 آج سندھ اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان

9 ستمبر , 2026
Joint meeting of PTI political and core committees, concern expressed over PTI founder's health

پی ٹی آئی سیاسی و کور کمیٹی کا مشترکہ اجلاس، بانی پی ٹی آئی کی صحت پر اظہار تشویش

9 ستمبر , 2026
Chinese missiles, Turkish artillery... Pakistan's new anti-drone system.

چین کے میزائل، ترکیہ کی توپیں۔۔۔ پاکستان کا نیا اینٹی ڈرون نظام

9 ستمبر , 2026
Bilawal Bhutto demands a National Assembly debate on Mohsin Naqvi's 'system fail' statement.

بلاول بھٹو کا محسن نقوی کے ’سسٹم فیل‘ بیان پر قومی اسمبلی میں بحث کا مطالبہ

9 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔