بدھ , 6 مئی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

حج آپریشن کا 18واں روز،سرکاری اسکیم کے تحت 39ہزار 959عازمین سعودی عرب پہنچ گئے

9 گھنٹے پہلے
A A
18th day of Hajj operation 39,959 pilgrims arrive in Saudi Arabia under government scheme
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) حج آپریشن کا اٹھارہواں روز ۔سرکاری اسکیم کے تحت 39 ہزار 959 عازمین سعودی عرب پہنچ گئے ،مدینہ منورہ میں تیرہ ہزار 280 اور مکہ مکرمہ میں 36ہزار 679 عازمین پہنچے ،اگلے 15 روز میں مزید 78 ہزار 875 عازمین حج کو سعودی عرب پہنچایا جائے گا،چھ ہزار 673پرائیوٹ عازمین حج بھی سعودی عرب میں پہنچے، 949 خدام الحجاج اور طبی عملہ بھی سعودی عرب میں موجود ،پاکستان حج مشن مکہ میں مین کنٹرول آفس قائم کر دیا گیا ۔
انتظامیہ، اکاونٹس، ایئرپورٹ استقبالیہ، رہائش، خوراک، ٹرانسپورٹ، حرم گائیڈز، کال سینٹر، شکایات سیل، گمشدگی و بازیابی، ویل چیئر ڈیسک، میڈیا سیل کے شعبہ جات قائم کیے گئے ،مکہ مکرمہ میں طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے 22 ڈسپنسریاں قائم کی گئی ہیں۔

موضوعات : #hajjgovermentoperation
ShareSend

متعلقہ خبریں

Pakistan's internal debt has exceeded 60 trillion rupees
تازہ ترین

پاکستان کا اندرونی قرض600کھرب روپے سے تجاوز کر گیا

5 مئی , 2026
32,456 Hajj pilgrims arrive in Saudi Arabia under government scheme
تازہ ترین

سرکاری سکیم کے تحت 32 ہزار456 عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے

4 مئی , 2026
Hajj banned for those under 15 years of age
تازہ ترین

15سال سے کم عمر افراد کیلئے حج پر پابندی

2 مئی , 2026
Infiltration attempt on Pak-Afghan border foiled, 13 Khawarij killed
اہم ترین 2

پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام ،13خوارج ہلاک

1 مئی , 2026
بشریٰ بی بی کی آنکھ کا معائنہ
پاکستان

بشریٰ بی بی کی آنکھ کا معائنہ

28 اپریل , 2026
Pakistani pilgrims will spend 9.67 billion 7.34 million on Hajj sacrifice
تازہ ترین

پاکستانی عازمین حج قربانی پر 9ارب 67کروڑ 73لاکھ 40ہزار خرچ کرینگے

26 اپریل , 2026
اگلی خبر
Behind-the-scenes diplomatic activities intensify to ease tensions in the Middle East

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے خاتمے کیلئے پسِ پردہ سفارتی سرگرمیاں تیز

یہ بھی پڑھیں

The first Test match between Pakistan and Bangladesh begins on May 8.

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کا 8مئی سے آغاز

6 مئی , 2026
امریکا اور ایران کا جنگ بندی کے میمو پر اتفاق،امریکی میڈیا کا دعویٰ

امریکا اور ایران کا جنگ بندی کے میمو پر اتفاق،امریکی میڈیا کا دعویٰ

6 مئی , 2026
بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر

بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر

6 مئی , 2026
معرکہ حق،پنجاب اسمبلی کا خصوصی اجلاس بلانے کا فیصلہ

معرکہ حق،پنجاب اسمبلی کا خصوصی اجلاس بلانے کا فیصلہ

6 مئی , 2026
Turkey launches advanced ballistic missile capable of hitting 6,000 kilometers

ترکیہ کا جدید بیلسٹک میزائل لانچ6ہزار کلو میٹر تک مار کرنے کی صلاحیت

6 مئی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔