جمعہ , 21 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

مقامی زبانوں میں ڈیجیٹائزیشن وقت کی اہم ضرورت ہے،شزا فاطمہ

4 مہینے پہلے
A A
Digitization in local languages ​​is the need of the hour, says Shaza Fatima
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ خواجہ کا کہناہے مقامی زبانوں میں ڈیجیٹائزیشن وقت کی اہم ضرورت ہے، مقامی زبانوں میں مشین لرننگ کو فروغ دینے سے زیادہ سے زیادہ لوگ ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شزا فاطمہ نے کہا حکومت مشین لرننگ اور ڈیٹا سائنس کے شعبوں میں مقامی صلاحیتوں کو ابھارنے کے لیے اقدامات کر رہی ہے، جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے حکومتی امور میں شفافیت آئے گی اور کارکردگی بہتر ہو گی۔
شزا فاطمہ کا کہنا ہے کہ ٹیکنالوجی میں لینگویج ماڈلز کے ذریعے یہ یقینی بنایا جا رہا ہے کہ کوئی شہری پیچھے نہ رہے۔شزا فاطمہ نے کہا زندگی کے ہر شعبے میں ٹیکنالوجی کا کردار بڑھ رہا ہے اور اس میدان میں ہر قسم کی مہارت کی ضرورت ہے۔سلامتی کے شعبے میں ٹیکنالوجی کلیدی حیثیت اختیار کر چکی ہے جس کے مؤثر استعمال سے قومی نظام مزید مضبوط بنایا جا سکتا ہے۔

موضوعات : #digitizationdigitalinformation
ShareSend

متعلقہ خبریں

Consideration of the use of digital assets and tokenization in Pakistan
تازہ ترین

پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں اور ٹوکنائزیشن کے استعمال پر غور

13 اگست , 2026
First four-year Hajj policy approved; decision made to digitize Hajj operations.
تازہ ترین

پہلی چار سالہ حج پالیسی منظور، حج آپریشن ڈیجیٹل بنانے کا فیصلہ

8 جولائی , 2026
Pakistan Railways decides to introduce modern digital system
تازہ ترین

پاکستان ریلویز کا جدید ڈیجیٹل نظام متعارف کرانے کا فیصلہ

26 مئی , 2026
National Digital Masterplan preprations enter final stage
تازہ ترین

نیشنل ڈیجیٹل ماسٹر پلان تیاری کے حتمی مرحلے میں داخل

19 مئی , 2026
Digital change in passport system, now passport will be available at home in 14 days
تازہ ترین

پاسپورٹ نظام میں ڈیجیٹل تبدیلی،اب پاسپورٹ 14روز میں گھر بیٹھے ملے گا

3 مئی , 2026
Pakistan's silent revolution
تازہ ترین

پاکستان کا خاموش انقلاب

27 اپریل , 2026
اگلی خبر
Pakistan's internal debt has exceeded 60 trillion rupees

پاکستان کا اندرونی قرض600کھرب روپے سے تجاوز کر گیا

یہ بھی پڑھیں

پٹرول 27پیسے ،ڈیزل ایک روپیہ 64پیسے فی لٹر مہنگا

20 اگست , 2026
چین کی ایران پر نئی امریکی پابندیوں کی مخالفت

چین کی ایران پر نئی امریکی پابندیوں کی مخالفت

20 اگست , 2026
امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس جارج واشنگٹن مشرق وسطیٰ میں تعینات

امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس جارج واشنگٹن مشرق وسطیٰ میں تعینات

20 اگست , 2026
بانی پی ٹی آئی کی آج ہی شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقلی کا امکان

بانی پی ٹی آئی کی آج ہی شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقلی کا امکان

20 اگست , 2026
گوجرانوالہ جیل کا سپرنٹنڈنٹ اظہر چیمہ گرفتار

گوجرانوالہ جیل کا سپرنٹنڈنٹ اظہر چیمہ گرفتار

20 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔