اتوار , 30 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پنجاب کو جدید ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل معیشت کا مرکز بنانا چاہتے ہیں، مریم نواز

1 دن پہلے
A A
We want to make Punjab a hub of modern technology and the digital economy, says Maryam Nawaz.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب کو جدید ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل معیشت کا مرکز بنانا چاہتے ہیں، چین کے ساتھ ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل شعبے میں تعاون مزید بڑھایا جائے گا۔چین میں عالمی بگ ڈیٹا ایکسپو سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ پنجاب حکومت ڈیجیٹل تبدیلی اور جدید ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے متعدد اقدامات کر رہی ہے، جبکہ نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی کی تعلیم اور ہنر فراہم کیے جارہے ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ مصنوعی ذہانت اور بگ ڈیٹا مستقبل کی ترقی میں اہم کردار ادا کریں گے، پنجاب حکومت نوجوانوں کو مستقبل کی ضروریات کے مطابق تیار کرنے کے لیے جدید شعبوں میں مواقع فراہم کر رہی ہے۔مریم نواز نے کہا کہ پاکستان اور چین کی دوستی آزمودہ اور مضبوط ہے، دونوں ممالک کے عوام ایک دوسرے سے محبت اور احترام کا رشتہ رکھتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ چین کے ساتھ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل معیشت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے سے پنجاب میں نئی سرمایہ کاری، روزگار کے مواقع اور معاشی ترقی کی راہیں ہموار ہوں گی۔

موضوعات : digitalmaryamnawaztehcnology
ShareSend

متعلقہ خبریں

SECP introduces new digital framework for capital market investment.
تازہ ترین

ایس ای سی پی کا کیپٹل مارکیٹ میں سرمایہ کاری کے لیے نیا ڈیجیٹل فریم ورک متعارف

29 اگست , 2026
Chief Minister Maryam Nawaz expresses grief over the loss of life and property caused by floods in Nepal.
تازہ ترین

وزیراعلیٰ مریم نواز کا نیپال میں سیلاب سے جانی و مالی نقصان پر اظہارِ افسوس

28 اگست , 2026
Ban on digging up newly constructed roads in Punjab
تازہ ترین

پنجاب میں نئی تعمیر شدہ سڑکوں کی کھدائی پر پابندی

27 اگست , 2026
Maryam Nawaz visits the headquarters of a prominent Chinese dairy company in Xinjiang.
تازہ ترین

مریم نواز کا سنکیانگ میں معروف چینی ڈیری کمپنی کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ

27 اگست , 2026
Chief Minister Maryam Nawaz meets with Xinjiang Party Secretary in China, agrees to increase cooperation in agriculture, technology and industry
تازہ ترین

وزیراعلیٰ مریم نواز کی چین میں شن جیانگ کے پارٹی سیکریٹری سے ملاقات، زراعت، ٹیکنالوجی اور صنعت میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

26 اگست , 2026
Political parties have targeted the PML-N Maryam Nawaz.
پاکستان

سیاسی جماعتوں نے مسلم لیگ ن کو ہدف بنایا ہوا ہے،مریم نواز

21 اگست , 2026
اگلی خبر
2700 liters of water are used to produce a single cotton T-shirt.

ایک کاٹن ٹی شرٹ کی تیاری میں 2700 لیٹر پانی خرچ

یہ بھی پڑھیں

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے کی کمیٹی کا پہلا اجلاس کل استنبول میں ہوگا

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے کی کمیٹی کا پہلا اجلاس کل استنبول میں ہوگا

30 اگست , 2026
Lord's Test Half the Pakistan team back in the pavilion while chasing the target.

لارڈز ٹیسٹ :ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی

30 اگست , 2026
Lord's Test Pakistan loses fourth wicket; troubles mount further.

لارڈز ٹیسٹ :پاکستان کی چوتھی وکٹ بھی گر گئی ، مشکلات میں مزید اضافہ

30 اگست , 2026
The foundation for global peace and stability will be laid in the Middle East, says the Iranian President.

دنیا میں امن و استحکام کی بنیاد مشرق وسطی سے ہی پڑے گی ،ایرانی صدر

30 اگست , 2026
PDMA issues alert for torrential rains and urban flooding across Punjab.

پی ڈی ایم اے کا پنجاب بھر میں موسلادھار بارشوں اور اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

30 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔