ہفتہ , 6 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

فیک نیوز  عوامی اعتماد کو مجروح کرتی ہیں،بلاول بھٹو زرداری

1 مہینہ پہلے
A A
فیک نیوز  عوامی اعتماد کو مجروح کرتی ہیں،بلاول بھٹو زرداری
Share on Facebookwhatsapp

 کراچی (پاک ترک نیوز )پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری  نے  عالمی یومِ آزادیِ صحافت کے موقع پر پیغام  میں  صحافیوں اور میڈیا پرسنز   کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے ،بلاول بھٹو نے کہا صحافی اور میڈیا کارکنان  قومی تاریخ میں سچ اور جمہوریت کے ثابت قدم نگہبان کا کردار ادا کرتے رہے ہیں۔ آزادیِ صحافت جمہوریت کے لیے ناگزیر اور امن، معاشی بحالی، پائیدار ترقی اور انسانی حقوق کے تحفظ کی بنیاد بھی ہے

 بلاول بھٹو زرداری نے کہا جہاں سچ  قدغنوں سے محفوظ ہوتا ہے وہ معاشرے فروغ پاتے ہیں اور جہاں اسے دبایا جاتا ہے وہاں امید ماند پڑنے لگتی ہے۔صحافی، میڈیا ادارے اور ریاستی ادارے  معلومات کی ساکھ کے تحفظ کے لیے مشترکہ کردار ادا کریں

 بلاول بھٹو نے کہا گمراہ کن معلومات کے بڑھتے ہوئے خطرے کا مقابلہ کرنا ہوگا۔ڈیجیٹل دور میں فیک نیوز  عوامی اعتماد کو مجروح کرتی ہیں اور جمہوری مکالمے کو مسخ کر دیتی ہیں۔صحافت کی آزادی کو سچ، درستگی اور پیشہ ورانہ اخلاقیات سے جڑا رہنا چاہیے

 بلاول بھٹو نے کہا پیپلز پارٹی کی قیادت طویل عرصے سے تعصب پر مبنی منفی پروپیگنڈے اور میڈیا ٹرائلز کا سامنا کرتی رہی ہے۔پی پی پی قیادت کے خلاف میڈیا ٹرائیلز  کا مقصد عوام کے ساتھ اس کے مضبوط تعلق کو کمزور کرنا تھا۔پی پی پی قیادت کے خلاف میڈیا ٹرائیلز  اور  منفی پروپیگنڈہ جیسے تمام حربے ہمیشہ ناکام رہے

 بلاول بھٹو زرداری کا کہناہے میڈیا ٹرائیلز اور منفی پروپیگنڈہ کے باوجود   پیپلز پارٹی صحافت اور اظہارِ رائے کی آزادی کی غیر متزلزل حامی رہے گی۔فیک نیوز  کا مقابلہ دباؤ سے نہیں بلکہ شفافیت، ذمہ دار صحافت اور سچ کی مضبوط روایات سے کیا جا سکتا ہے۔آئیے آج  ہم ان لوگوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کریں جو سچ کے لیے اپنی آواز کو خطرے میں ڈالتے ہیں

موضوعات : bilawalbhutofakenewspublic
ShareSend

متعلقہ خبریں

دعاہے جنگ بندی کیلئے فیلڈ مارشل کی کوششیں کامیاب ہوں ،بلاول بھٹو
پاکستان

دعاہے جنگ بندی کیلئے فیلڈ مارشل کی کوششیں کامیاب ہوں ،بلاول بھٹو

2 جون , 2026
عوام کو گھر کی دہلیز پر صحت کی سہولیات فراہم کریں گے ،بلاول بھٹو زرداری
اہم ترین 3

عوام کو گھر کی دہلیز پر صحت کی سہولیات فراہم کریں گے ،بلاول بھٹو زرداری

15 مئی , 2026
بجٹ میں عوام کیلئے مشکلات ہوں گی، بلاول بھٹو
اہم ترین 2

بجٹ میں عوام کیلئے مشکلات ہوں گی، بلاول بھٹو

14 مئی , 2026
پیپلز پارٹی کا نوجوانوں کو متحرک کرنے کا فیصلہ
پاکستان

پیپلز پارٹی کا نوجوانوں کو متحرک کرنے کا فیصلہ

8 مئی , 2026
بلاول بھٹو کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات
اہم ترین 2

بلاول بھٹو کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

1 اپریل , 2026
اگلی خبر
وزیراعظم کی میاں نوازشریف سے ملاقات

وزیراعظم کی میاں نوازشریف سے ملاقات

یہ بھی پڑھیں

دہلی میں جمخانہ کلب کی زمین سرکاری تحویل میں واپس، لاہور کا ایلیٹ کلب اب بھی 5 ہزار روپے سالانہ لیز پر قائم

دہلی میں جمخانہ کلب کی زمین سرکاری تحویل میں واپس، لاہور کا ایلیٹ کلب اب بھی 5 ہزار روپے سالانہ لیز پر قائم

5 جون , 2026
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کئی منصوبوں کیلئے گرانٹ کی منظوری دے دی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کئی منصوبوں کیلئے گرانٹ کی منظوری دے دی

5 جون , 2026
How dangerous are cosmetics for the skin Experts reveal important facts

کاسمیٹکس جلد کے لیے کتنے خطرناک؟ ماہرین نے اہم حقائق بتا دیے

5 جون , 2026
ایکشن کمیٹی کا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف قرار، خواجہ آصف کا سخت ردعمل

ایکشن کمیٹی کا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف قرار، خواجہ آصف کا سخت ردعمل

5 جون , 2026
حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان

حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان

5 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In