جمعرات , 30 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

بجٹ میں عوام کیلئے مشکلات ہوں گی، بلاول بھٹو

3 مہینے پہلے
A A
بجٹ میں عوام کیلئے مشکلات ہوں گی، بلاول بھٹو
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام مشکل میں ہیں، عوام کو ریلیف دینا ہے، وزیراعظم نے صوبوں سے درخواست کی کہ مہنگائی کے خاتمے میں وفاق کی مدد کریں۔ انھوں نے ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پیٹرول سے متعلق موٹر سائیکل سواروں کو ریلیف دیا جا رہا ہے، وفاق سے مل کر عوام کو ریلیف دینے کی کوشش کریں گے۔ آئندہ بجٹ میں عوام کیلئے مشکلات ہوں گی۔ مشکل وقت میں ہم سب پاکستانی ایک ہوجاتے ہیں۔

پی پی چیئرمین کا کہنا تھا کہ میں نے بین الاقوامی میڈیا پر بھارت کے بیانیہ کو شکست دی۔ پاک بھارت جنگ کے بعد وزیراعظم نے امن کمیٹی کی سربراہی مجھے دی، امریکا ایران جنگ اور مذاکرات سے متعلق مجھے کوئی پیشکش نہیں کی گئی، وہ وقت دور نہیں جب مذاکرات کامیاب ہوں گے۔ 

انھوں نے کہا 26ویں اور27ویں آئینی ترمیم میں صوبوں کیلئے حقوق لیے، سپریم کورٹ اور آئینی عدالت میں تمام صوبوں کی نمائندگی پیپلز پارٹی کی وجہ سے ہوئی۔ ابھی تک 28ویں ترمیم سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی، کل کا علم نہیں۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ معاشی مشکلات میں اضافہ نظر آرہا ہے کمی نہیں۔ آنے والے بجٹ میں عوام کیلئے مشکلات ہوں گی، حکومت کو معاشی مشکلات کو دیکھ کر ریلیف کا فیصلہ کرنا ہوگا۔

موضوعات : bilawalbhutobudgetmeetingppp
ShareSend

متعلقہ خبریں

بلاول بھٹو تشریف لائیں ،انہیں پنجاب میں ترقی دکھائیں گے ،عظمیٰ بخاری
تازہ ترین

بلاول بھٹو تشریف لائیں ،انہیں پنجاب میں ترقی دکھائیں گے ،عظمیٰ بخاری

29 جولائی , 2026
PML-N and PPP leaders verbally bombard each other on social media
تازہ ترین

ن لیگ اور پی پی کے رہنماؤں کی سوشل میڈیا پر لفظی گولہ باری

29 جولائی , 2026
Kashmiris will decide the fate of Kashmir; no other province can do so Bilawal Bhutto.
تازہ ترین

کشمیر کا فیصلہ کشمیری کریں گے ،کوئی اور صوبہ نہیں کر سکتا،بلاول بھٹو

29 جولائی , 2026
مقتول کارکن پر فائرنگ لیگی امیدوار نے کی ،بلاول بھٹو زرداری
پاکستان

مقتول کارکن پر فائرنگ لیگی امیدوار نے کی ،بلاول بھٹو زرداری

27 جولائی , 2026
نکیال کے پولنگ اسٹیشن پر فائرنگ ،پی پی کارکن جاں بحق ،2زخمی
اہم ترین 3

نکیال کے پولنگ اسٹیشن پر فائرنگ ،پی پی کارکن جاں بحق ،2زخمی

27 جولائی , 2026
کشمور ہو یا کشمیر، کسی کواپنے حق پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دینگے ،بلاول بھٹو
اہم ترین 3

کشمور ہو یا کشمیر، کسی کواپنے حق پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دینگے ،بلاول بھٹو

26 جولائی , 2026
اگلی خبر
 پاکستان نے امریکا سے پہلی بار 60 لاکھ بیرل خام تیل درآمد کیا،علی پرویزملک

 پاکستان نے امریکا سے پہلی بار 60 لاکھ بیرل خام تیل درآمد کیا،علی پرویزملک

یہ بھی پڑھیں

Journalist sentenced to 12 years in prison for treason in Russia.

روس میں صحافی کو غداری کے الزام میں 12 سال قید کی سزا

30 جولائی , 2026
Mohsin Naqvi meets President Asif Ali Zardari.

صدر آصف علی زرداری سے محسن نقوی کی ملاقات

30 جولائی , 2026
What is the best time to eat dates

کھجور کھانے کا بہترین وقت کون سا ہے؟

30 جولائی , 2026
Bilawal Bhutto Zardari refuses to accept Mirpur Division election results.

بلاول بھٹو زرداری کا میر پور ڈویژن کے الیکشن ماننے سے انکار

30 جولائی , 2026
The Lahore High Court has restrained the arrest of Noreen Niazi.

لاہور ہائیکورٹ نے نورین نیازی کو گرفتار کرنے سے روک دیا

30 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔