بدھ , 10 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایران کی خودمختاری اور سلامتی کا احترام اور تحفظ کیا جانا چاہیئے ،چین

2 مہینے پہلے
A A
Iran's sovereignty and security must be respected and protected, China says
Share on Facebookwhatsapp

بیجنگ ( پاک ترک نیوز) چینی وزیر خارجہ اور ایرانی ہم منصب کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے ،دونوں رہنماؤں نے خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔
چینی وزیر خارجہ نے کہا ایران کی خودمختاری اور سلامتی کا احترام اور تحفظ کیا جانا چاہیئے ، چین جنگ بندی اور امن مذاکرات کی حمایت کرتا ہے، چین علاقائی ممالک کے درمیان تعلقات کی بہتری کے لیے کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے۔
واضح رہے کہ چین کے صدر شی جن پنگ نے مشرق وسطیٰ میں امن و استحکام کے فروغ کے لیے ایک چار نکاتی تجویز پیش کی ہے۔ انہوں نے یہ تجویز بیجنگ میں متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات کے دوران پیش کی۔ شی جن پنگ نے پرامن بقائے باہمی کے اصول پر عمل کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مشرق وسطیٰ اور خلیجی خطے کے لیے ایک مشترکہ، جامع، باہمی تعاون پر مبنی اور پائیدار‘‘ سکیورٹی ڈھانچہ قائم کرنے کی ضرورت ہے۔

موضوعات : #chinairanusiran
ShareSend

متعلقہ خبریں

US attacks Iran in retaliation for downing of Apache helicopter
تازہ ترین

اپاچی ہیلی کاپٹر کی تباہی کا بدلہ ،امریکا کے ایران پر حملے

10 جون , 2026
China bought nearly 10 tons of gold in May
تازہ ترین

چین نے مئی میں تقریباً 10 ٹن سونا خرید لیا

9 جون , 2026
The blockade of the Strait of Hormuz will remain in full force, Donald Trump
تازہ ترین

آبنائےہرمزکی ناکہ بندی پوری قوت سے برقراررہےگی،ڈونلڈ ٹرمپ

9 جون , 2026
ایرانی فوج کا اسرائیل کے خلاف حملے روکنے کا اعلان
اہم ترین

ایرانی فوج کا اسرائیل کے خلاف حملے روکنے کا اعلان

8 جون , 2026
America is responsible for violating the ceasefire, Ismail Baqai
تازہ ترین

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا ذمہ دار امریکا ہے، اسماعیل بقائی

8 جون , 2026
Israel and Iran attack each other
تازہ ترین

اسرائیل اور ایران کے ایک دوسرے پر حملے

8 جون , 2026
اگلی خبر
Pakistan is striving for peace in the region, says Foreign Office spokesperson

پاکستان خطے میں امن کیلئے کوشاں ہے ،ترجمان دفتر خارجہ

یہ بھی پڑھیں

US attacks Iran in retaliation for downing of Apache helicopter

اپاچی ہیلی کاپٹر کی تباہی کا بدلہ ،امریکا کے ایران پر حملے

10 جون , 2026
پاسپورٹ اب گھر کی دہلیز پر ملیں گے

پاسپورٹ اب گھر کی دہلیز پر ملیں گے

9 جون , 2026
مظفر آباد میں شوکت نواز میر کے خلاف بغاوت کا مقدمہ

مظفر آباد میں شوکت نواز میر کے خلاف بغاوت کا مقدمہ

9 جون , 2026
وزیراعظم کا کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

وزیراعظم کا کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

9 جون , 2026
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن،14 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن،14 دہشت گرد ہلاک

9 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔