منگل , 21 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بھارت انگلینڈ ٹیسٹ میچ میں پاکستانی ٹیم کی شرٹ پہنے مداح کو سٹیڈیم سے نکال دیا گیا

9 مہینے پہلے
A A
بھارت انگلینڈ ٹیسٹ میچ میں پاکستانی ٹیم کی شرٹ پہنے مداح کو سٹیڈیم سے نکال دیا گیا
Share on Facebookwhatsapp

مانچسٹر ( پاک ترک نیوز) مانچسٹر کے کرکٹ گراؤنڈ اولڈ ٹریفرڈ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی جرسی پہن کر آنے والے مداح کو سکیورٹی اہلکاروں نے سٹیڈیم سے نکال دیا ۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فاروق نظر نامی کرکٹ فین پاکستان ٹیم کی جرسی پہن کر انڈیا اور انگلینڈ کا میچ دیکھ رہے تھے جب سکیورٹی اہلکار نے انہیں جرسی ڈھانپنے کا کہا۔
یہ واقعہ میچ شروع ہونے سے پہلے پیش آیا جو بظاہر آخری ٹیسٹ کا آخری دن تھا جب لنکا شائر کاؤنٹی کرکٹ کلب کے ایک سٹیورڈ نے فاروق نظر کے پاس آ کر انہیں کہا کہ آپ اپنی جرسی ڈھانپ لیں۔فاروق نظر کو کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ میں پیسے دے کر میچ دیکھنے آیا ہوں، مجھے آپ کا حکم تحریری شکل میں چاہیے۔
جب مداح نے تحریری ثبوت مانگا تو مزید سٹیورڈز کو معاملہ حل کرنے کے لیے بلایا گیا اور بظاہر انہیں شرٹ ڈھانپنے کے لیے جواز پیش کیا گیا۔
اس ہی دوران مداح نے کہا کہ یہ چھوٹی سی بات ہے، یہاں سب اپنے ممالک کی ترجمانی کر رہے ہیں اور میں اپنے ملک کی شرٹ پہن کر پاکستان کی ترجمانی کر رہا ہوں۔ اگر آپ مجھے زبردستی باہر لے جاتے ہیں تو وہ آپ کی مرضی ہے مگر یہاں ساری عوام یہ منظر ریکارڈ کرے گی۔
معاملہ بحث میں تبدیل ہوا تو پولیس موقع پر پہنچی اور مداح کو کہا گیا کہ کچھ منٹ کے لیے باہر چل کر بات کرتے ہیں اور معاملہ سلجھاتے ہیں۔
اس حوالے سے کرکٹ کلب یا متعلقہ محکمہ کی جانب سے کوئی ردعمل تاحال سامنے نہیں آیا۔
اس حوالے سے شائق فاروق نذر کا کہنا تھا کہ میں میچ دیکھ رہا تھا، سیکیورٹی والوں نے پاکستانی شرٹ ڈھانپنے کو کہا۔
فاروق نذر کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی والوں نے بولا شرٹ تبدیل کر لو یا گراؤنڈ سے چلے جاؤ۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ واقعے کی انگلش کرکٹ بورڈ اور مقامی انتظامیہ کو شکایت کر دی ہے۔

موضوعات : atchindiaoldtrafordpakistanshirttestm
ShareSend

متعلقہ خبریں

پاکستان سے حج آپریشن شروع
اہم ترین 3

پاکستان سے حج آپریشن شروع

18 اپریل , 2026
The heinous plan of the Fitna al-Kharijites, terrorists have started using human relationships as a shield
تازہ ترین

فتنہ الخوارج کا گھناؤنا منصوبہ ،دہشت گرد انسانی رشتوں کو ڈھال بنانے لگے

18 اپریل , 2026
Nida Khan case, a story of targeting educated Muslims in India
تازہ ترین

ندا خان کیس ،بھارت میں تعلیم یافتہ مسلمانوں کو نشانہ بنانے کی کہانی

16 اپریل , 2026
Pakistan's constructive role is recognized globally, but India is deeply troubled by its double-dealing policies.
تازہ ترین

پاکستان کے تعمیری کردار کاعالمی سطح پر اعتراف،دوغلی پالیسیوں پر بھارت شدید بوکھلاہٹ کا شکار

13 اپریل , 2026
جنگ بندی کے بعد پہلا جہاز کراچی بندرگاہ پر لنگر انداز
تازہ ترین

جنگ بندی کے بعد پہلا جہاز کراچی بندرگاہ پر لنگر انداز

11 اپریل , 2026
پاکستانی لڑاکا طیارے سعودی عرب میں تعینات
اہم ترین 2

پاکستانی لڑاکا طیارے سعودی عرب میں تعینات

11 اپریل , 2026
اگلی خبر
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز ،بھارت پوائنٹس ٹیبل پر آخری نمبر پرموجود

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز ،بھارت پوائنٹس ٹیبل پر آخری نمبر پرموجود

یہ بھی پڑھیں

ڈیل نہ ہوئی تو بم پھٹنا شروع ہو جائیں گے ،ڈونلڈ ٹرمپ

ڈیل نہ ہوئی تو بم پھٹنا شروع ہو جائیں گے ،ڈونلڈ ٹرمپ

20 اپریل , 2026
  اسحاق ڈار کا ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ

  اسحاق ڈار کا ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ

20 اپریل , 2026
وزیراعظم شہبازشریف سے یورپی کونسل کے صدر کا رابطہ

وزیراعظم شہبازشریف سے یورپی کونسل کے صدر کا رابطہ

20 اپریل , 2026
امریکی صدر کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کرنے پر غور، امریکی وفد پاکستان پہنچ رہا ہے ،ٹرمپ

امریکی صدر کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کرنے پر غور، امریکی وفد پاکستان پہنچ رہا ہے ،ٹرمپ

20 اپریل , 2026
امریکا نے ایرانی جہاز پر حملے کی ویڈیو جاری کر دی

امریکا نے ایرانی جہاز پر حملے کی ویڈیو جاری کر دی

20 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔