جمعرات , 23 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز ،بھارت پوائنٹس ٹیبل پر آخری نمبر پرموجود

12 مہینے پہلے
A A
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز ،بھارت پوائنٹس ٹیبل پر آخری نمبر پرموجود
Share on Facebookwhatsapp

لیسٹر شائر ( پاک ترک نیوز ) ورلڈ چیمئپن شپ آف لیجنڈز میں بھارتی ٹیم کی بدترین کاکردگی 4میچز کھیل کر صرف ایک پوائنٹ کے ساتھ آخری نمبر پر موجود ہے ۔ واحد ایک پوائنٹ پاکستان کیخلاف میچ کے بائیکاٹ کر کے حاصل کیا۔
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) 2025 میں انڈین چیمپئنز ٹیم کو سوشل میڈیا پر طنز کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ گزشتہ روز ڈبلیو سی ایل نے سوشل میڈیا پر لیگ میں حصہ لینے والی ٹیمز کا پوائنٹس ٹیبل شیئر کیا جس میں انڈین چیمپئنز فہرست کے آخر میں نظر آئے۔
واضح رہے انڈین ٹیم ٹورنامنٹ میں اب تک ایک میچ بھی نہیں جیت سکی اور ایک پوائنٹ وہ ہے جو انہیں پاکستان کے خلاف میچ نہ کھیلنے کی بنا پر ملا۔
چند روز قبل انڈین چیمپئنز نے پاکستان کے خلاف میچ کھیلنے سے انکار کیا تھا جس کی وجہ سے دونوں ٹیمز میں ایک ایک پوائنٹ برابر تقسیم کیا گیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق انڈین کھلاڑی شکھر دھون سمیت دیگر نے انڈیا اور پاکستان کے درمیان کشیدہ سیاسی تعلقات کے باعث میچ کھیلنے سے انکار کیا جس کے بعد ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز نے معذرت کرتے ہوئے میچ منسوخ کیے جانے کا اعلان کیا تھا۔
جہاں میچ منسوخ ہونے کے بعد پاکستان میں انڈین ٹیم کو ٹرول کیا گیا وہیں اب پوائنٹس ٹیبل کی صورتحال دیکھتے ہوئے سوشل میڈیا صارفین انڈین ٹیم پر طنز کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔

موضوعات : #matchindiaindvspakworldchampionshipoflegends
ShareSend

متعلقہ خبریں

Why does Modi receive foreign honors Questions raised over the new award from Seychelles as well.
تازہ ترین

مودی کو غیر ملکی اعزازات کیوں ملتے ہیں؟ سیشلز کے نئے ایوارڈ پر بھی سوالات

10 جولائی , 2026
سندھو پرجنگ لڑنا پڑی تو لڑیں گے ،بلاول بھٹو زرداری کا بھارت کو دو ٹوک پیغام
تازہ ترین

سندھو پرجنگ لڑنا پڑی تو لڑیں گے ،بلاول بھٹو زرداری کا بھارت کو دو ٹوک پیغام

6 جولائی , 2026
جنوبی ایشیا میں امریکا نے بھارت سے اجازت لینا چھوڑ دی
تازہ ترین

جنوبی ایشیا میں امریکا نے بھارت سے اجازت لینا چھوڑ دی

5 جولائی , 2026
پاکستان اور بھارت میں قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ
پاکستان

پاکستان اور بھارت میں قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

1 جولائی , 2026
Indian statement on targeted operations against terrorists in Afghanistan rejected
اہم ترین 2

افغانستان میں دہشت گردوں کے خلاف ٹارگٹڈ کارروائیوں سے متعلق بھارتی بیان مسترد

1 جولائی , 2026
بھارت کو آئر لینڈ میں پہلی بار کلین سوئپ شکست کا سامنا
تازہ ترین

بھارت کو آئر لینڈ میں پہلی بار کلین سوئپ شکست کا سامنا

28 جون , 2026
اگلی خبر
اسحاق ڈار کا ترک ہم منصب کو فون، اسرائیلی مظالم کی مذمت، غزہ جنگ بندی کا مطالبہ

اسحاق ڈار کا ترک ہم منصب کو فون، اسرائیلی مظالم کی مذمت، غزہ جنگ بندی کا مطالبہ

یہ بھی پڑھیں

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

23 جولائی , 2026
آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

23 جولائی , 2026
امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

23 جولائی , 2026
پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

23 جولائی , 2026
بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

23 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Urdu
English