اتوار , 19 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

دنیا کے کھرب پتی افراد میں کون کون شامل؟

4 ہفتے پہلے
A A
Who are among the world's trillionaires
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) دنیا میں امیر افراد کی کمی نہیں، مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ اب ایک ایسا خصوصی کلب بھی بن چکا ہے جس میں صرف وہی لوگ شامل ہو سکتے ہیں جن کی دولت 100 بلین ڈالر یعنی تقریباً 28ہزار ارب پاکستانی روپے سے بھی زیادہ ہو۔ فوربز کی تازہ فہرست کے مطابق اس ڈالر کلب” کے ارکان کی تعداد بڑھ کر بیس تک پہنچ گئی ہے۔


دنیا کے امیر ترین افراد کی اس فہرست میں ٹیکنالوجی کے بادشاہوں کا غلبہ ہے۔ سب سے اوپر نمبر ہے ایلون مسک کا، جنہوں نے ٹیکنالوجی اور خلائی صنعت میں سرمایہ کاری کے ذریعے بے پناہ دولت کمائی ۔۔دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کی دولت 839 ارب ڈالر تک پہنچ چکی ہے۔
گوگل کے شریک بانی لیری پیج کی دولت 257ارب ڈالر ہے اور وہ فہرست میں دوسرے نمبر پر ہیں ،،،سرگئی برن 237ارب ڈالر کے ساتھ تیسرے اور ایمیزون کے بانی جیف بیزوس 224ارب ڈالر کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہیں ۔
اوریکل کے لیری ایلیسن اور میٹا کے مارک زکربرگ بھی 100 بلین ڈالر سے زیادہ دولت رکھنے والوں میں شامل ہو گئے ۔
ٹیکنالوجی کے علاوہ لگژری اور سرمایہ کاری کے شعبے سے بھی کئی ارب پتی اس کلب کا حصہ ہیں۔ فرانس کے بزنس ٹائیکون برنارڈ ارنولٹ، این ویڈیا کے سی ای او جینسن ہوانگ اور معروف سرمایہ کار وارن بفیٹ بھی اس فہرست میں نمایاں ہیں۔


یہ وہ ارب پتی ہیں جن کی دولت نہ صرف کئی ممالک کے بجٹ سے زیادہ ہے بلکہ عالمی معیشت پر بھی اثر ڈالتی ہے۔۔ماہرین کے مطابق دنیا میں ارب پتی افراد کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے اور اسٹاک مارکیٹ، مصنوعی ذہانت اور ٹیکنالوجی کمپنیوں کی تیز رفتار ترقی نے اس دولت میں غیر معمولی اضافہ کیا ہے۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ چند سال پہلے تک 100 بلین ڈالر سے زیادہ دولت رکھنے والے افراد کی تعداد انگلیوں پر گنی جا سکتی تھی، مگر اب یہ کلب تیزی سے پھیل رہا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ آنے والے برسوں میں شاید دنیا کا پہلا کھرب پتی یعنی ٹریلینئر بھی سامنے آ جائے۔

موضوعات : #worldbillinoarscurrnecyelonmusk
ShareSend

متعلقہ خبریں

Only 30 months left Ultimatum! Elon Musk's shocking prediction
اہم ترین 3

صرف 30 ماہ باقی؟ الٹی میٹم! ایلون مسک کی چونکا دینے والی پیشگوئی

14 فروری , 2026
ایلون مسک کی تیز رفتار سٹارلنک انٹرنیٹ سروس کا پاکستان میں آغاز اور پیکجیز کی تفصیلات سامنے آ گئیں
تازہ ترین

ایلون مسک کی تیز رفتار سٹارلنک انٹرنیٹ سروس کا پاکستان میں آغاز اور پیکجیز کی تفصیلات سامنے آ گئیں

25 اگست , 2025
سٹارلنک نیٹ ورک میں فنی خرابی، امریکا و یورپ میں انٹرنیٹ سروس گھنٹوں معطل
تازہ ترین

سٹارلنک نیٹ ورک میں فنی خرابی، امریکا و یورپ میں انٹرنیٹ سروس گھنٹوں معطل

26 جولائی , 2025
اگلی خبر
High blood pressure, the silent killer, puts millions of lives at risk

ہائی بلڈ پریشرخاموش قاتل، لاکھوں زندگیاں خطرے میں

یہ بھی پڑھیں

آبنائے ہرمز میں بحری جہاز پر فائرنگ

آبنائے ہرمز میں بحری جہاز پر فائرنگ

18 اپریل , 2026
A journey to disconnect from the world and connect with the Lord

دنیا سے کٹ کر رب سے جڑنے کا سفر

18 اپریل , 2026
پاکستان سے حج آپریشن شروع

پاکستان سے حج آپریشن شروع

18 اپریل , 2026
S.M. Tanveer says $7 billion loss in exports this year

رواں برس برآمدات کی مد میں 7ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑے گا ،ایس ایم تنویر

18 اپریل , 2026
Free electricity for officers cut off

افسروں کی مفت بجلی بند

18 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔