ہفتہ , 12 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایلون مسک کی تیز رفتار سٹارلنک انٹرنیٹ سروس کا پاکستان میں آغاز اور پیکجیز کی تفصیلات سامنے آ گئیں

1 سال پہلے
A A
ایلون مسک کی تیز رفتار سٹارلنک انٹرنیٹ سروس کا پاکستان میں آغاز اور پیکجیز کی تفصیلات سامنے آ گئیں
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) ایلون مسک کی تیز رفتار سٹار لنک نیٹ سروس کا پاکستان میں کب آغاز ہوگا اور اس کے کیا پیکجز ہیں اس حوالے سے تفصیلات سامنے آئی ہیں ۔
پاکستان میں سٹار لنک کو اپنی سروسز فراہم کرنے کیلئے مارچ2025میں حکومت سے عارضی منظوری ملی تھی حکومت فی الحال سکیورٹی چیک اور حتمی قواعد مکمل کر رہی ہے ۔
تاہم امید ہے کہ سٹارلنک اپنی سروسز کا آغاز نومبر کے آخری میں یا دسمبر میں شروع کر سکتا ہے لیکن اگر تکنیکی مسائل آئے تو شاید مزید کچھ وقت مل سکتا ہے ۔
سٹاک لنک نیٹ سروسز کی خصوصیات کیا ہیں اور یہ کیسے کام کرتا ہے اس حوالے سے بتایا گیا کہ سٹار لنک بغیر انٹرنیٹ دور دراز علاقوں میں کام کرتا ہے۔اس کیلئے کسی کیبل یا فائبر ضرورت نہیں محض ایک انٹیا اور انٹرنیٹ رائوٹر کی مدد سے آپ باآسانی انٹرنیٹ استعمال کر سکتے ہیں ۔سٹار لنک انتہائی تیز رفتار انٹرنیٹ (50 سے 500 Mbps) دیتا ہے، جو کہ زیادہ تر مقامی کمپنیوں سے زیادہ تیز ہے۔
اس کے پیکیجز کی تفصیلات بھی سامنے آ گئی ہیں ۔
ہوم یورز کیلئے 50سے 250ایم بی پیکج 35000روپے میں ملے گا جس کی انسٹالیشن چارجز ایک لاکھ 10روپے ہوں گے جو ایک بار ادا کرنا ہوں گے۔
سفر کے دوران استعمال کیلئے 50سے 250ایم بی پیکج کاریٹ 50روپے ہو گا اور اس کے انسٹالیشن کے چارجز ایک لاکھ 20ہزار ہوں گے یہ بھی صرف ایک بار ہی ادا کرنا ہوں گے ۔
بزنس مینوں کیلئے 100سے 500ایم بی پیکجز کے چارجز 95ہزار روپے فی مہینہ لاگوہوں گے اور اس کے انسٹالیشن چارجز 2لاکھ 20ہزار روپے ہوں گے ۔ انسٹالیشن چارجز صرف ایک بار ادا کرنا ہوں گے ۔
سٹارلنک کے مہنگا ہونے کی بڑی وجہ یہ ہے کہ یہ جدید سیٹلائٹ استعمال کرتا ہے اور اس کیلئے خاص ڈش کی ڈیوائس کا استعمال کیا جائے گا یہ بنیادی طور پر ان لوگوں کیلئے بنایا گیا جو دوسری انٹرنیٹ سروس حاصل نہیں سکتے ہیں یا دور دراز علاقوں میں موجود ہیں جہاں تک صارفین انٹرنیٹ تک رسائی ممکن نہیں ہے ۔
Starlink پاکستان کے انٹرنیٹ کے لیے گیم چینجر ثابت ہو سکتا ہے۔ اس سے دیہی اور مشکل سے پہنچنے والے علاقوں میں لوگوں کی مدد ہوگی۔ اگرچہ شروع میں مہنگا ہے، یہ تیز، قابل اعتماد اور وائرلیس انٹرنیٹ پیش کرتا ہے۔ وقت گزرنے کے ساتھ، قیمتیں گر سکتی ہیں، جس سے زیادہ لوگوں کے لیے استعمال کرنا آسان ہو جاتا ہے۔

موضوعات : elonmuskinternetptnurduspeed
ShareSend

متعلقہ خبریں

Poor internet connectivity in Gilgit-Baltistan hampers tourism and disaster response efforts.
تازہ ترین

گلگت بلتستان میں ناقص انٹرنیٹ رابطہ، سیاحت اور قدرتی آفات سے نمٹنے میں مشکلات

6 ستمبر , 2026
The world's 5 fastest fighter jets Which one leads in speed
تازہ ترین

دنیا کے 5 تیز ترین جنگی طیارے، رفتار میں کون سب سے آگے؟

5 ستمبر , 2026
Internet services begin to be restored in Azad Kashmir.
تازہ ترین

آزاد کشمیر میں انٹرنیٹ سروسز بحال ہونا شروع

31 اگست , 2026
Legal battle intensifies over SpaceX's controversial land swap.
تازہ ترین

اسپیس ایکس کے متنازع زمین کے تبادلے پرقانونی جنگ تیز

24 جولائی , 2026
Internet service restored in Pakistan after submarine cable fault
تازہ ترین

سب میرین کیبل میں خرابی دور ،پاکستان میں انٹرنیٹ سروس بحال

3 جولائی , 2026
Where do the world's billionaires live
تازہ ترین

دنیا کے ارب پتی آخر رہتے کہاں ہیں؟

20 جون , 2026
اگلی خبر
ٹنڈولکر نے بچپن کے دوست ونود کامبلی کا بیماری میں بھی ساتھ نہیں چھوڑا

ٹنڈولکر نے بچپن کے دوست ونود کامبلی کا بیماری میں بھی ساتھ نہیں چھوڑا

یہ بھی پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری، وزیراعظم کا اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کو خط کا جواب

چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری، وزیراعظم کا اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کو خط کا جواب

11 ستمبر , 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا حکم

11 ستمبر , 2026
وزیراعظم کا لوڈشیڈنگ پر سخت نوٹس،2گھنٹے سے زائد بجلی بند نہ کرنے کا حکم

وزیراعظم کا لوڈشیڈنگ پر سخت نوٹس،2گھنٹے سے زائد بجلی بند نہ کرنے کا حکم

11 ستمبر , 2026
ایران کے حساس جوہری مقام پر تعمیراتی سرگرمیوں کا انکشاف

ایران کے حساس جوہری مقام پر تعمیراتی سرگرمیوں کا انکشاف

11 ستمبر , 2026
امریکا نے GPS جام ہونے کا توڑ ڈھونڈ لیا

امریکا نے GPS جام ہونے کا توڑ ڈھونڈ لیا

11 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔